حکومت کوٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے گرین چٹ چاہیے توعادل گیلانی کو سفیرلگادیں

5klasraattacadlgillani.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے بھی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ عادل گیلانی سے متعلق ہوش ربا انکشافات کردیئے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں رؤف کلاسرا نے عادل گیلانی سے متعلق مختلف اخباری تراشے شیئر کیے اور کہا " یہ گیلانی صاحب یہاں بھی پہنچ گئے؟ بڑے قابل بندے بلکہ بڑے فنکار ہیں ماشااللہ"۔

https://twitter.com/x/status/1485925329638408194
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے دور میں گیلانی صاحب سفیر کے عہدے تک پہنچ گئے تھے اب دیکھتے ہیں کہ نئے دربار میں حاضری کے بعد کیا وصولی ہوتی ہے۔

رؤف کلاسرا نے اپنی ٹویٹ کے آخر میں ایک محاورہ ادھورا لکھ کر چھوڑ دیا اور کہا کہ "جو دے اس کا بھی بھلا جو نہ دے؟"

رؤف کلاسرا نے اپنی دوسری ٹویٹ میں 5 سال قبل عادل گیلانی کو سفیر مقرر کرنے سے متعلق گرین سنگل دینے کی خبر کا تراشہ شیئر کیا اور کہا کہ اگر پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنا ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے گرین چٹ مل جائے تو انہیں چاہیے عادل گیلانی کو کسی بھی ملک کا سفیر مقرر کردیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1485928222252736513
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف ایک بہت ہی عقلمند حکمران تھے جنہوں نے عادل گیلانی کو خاموشی سے سربیا میں پاکستانی سفیر مقرر کیا تاکہ وہ ملک سے باہر رہیں اور اپنی زبان بھی بند رکھ سکیں۔

یادرہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی کرپشن پر رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھی ہے،پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں سولہ درجے اوپر جانے کے بعد ایک سو چالیسویں نمبر پر آگیا، دو ہزار بیس میں پاکستان کا نمبر ایک سو چوبیس تھا۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اس ادارے کے پاکستان میں سربراہ عادل گیلانی سے متعلق انکشافات کیے اور بتایا کہ " یہ وہی عادل گیلانی ہیں جن کو نواز شریف نے سربیا میں سفیر مقرر کیا تھا۔ سو جو عادل گیلانی کی رپورٹ ہے اسے آپ شریف خاندان کی لکھی سمجھیں"۔

https://twitter.com/x/status/1485864544090140672
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس رامی بابے گیلانی کو اب میانی صاحب کی سفارت کی ضرورت ہے

ویسے
کتے کو ہڈی ڈالنے کی ضرورت ہوتی ہے پھر وہ بھونکتا نہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Sab NGOs aur iss tarah kay fazool idaray jin ka kaam badi taqaton ki chakri aur funds wasool karna hai —aur— un mumalak ki line tow karnay ka elawa koi kaam nahi —— Agar hamain apni behtri chahie tu in sab ko Pakistan mein ban kar dena zarori hai​

 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Corruption was less in Zardari & Nawaz, the two biggest crooks of history's time reported by Adil Gilani...what a joke!
Now, who is Adil Ginali? Adil Gilani is the MD Pakistan for Transparency Internation.
But he has another but most important profile: Adil Gilani is a pet of Nawaz & Family just like Justice Rana Shamim.

This SOB should be exposed by the government ASAP.
 

ranaji

President (40k+ posts)
بابا فراڈیا کہہ رہا ہے کہ زرداری اور نواز کے دور میں کرپشن تھی در لعنت ای اوئے بابیا قبر میں تیری ٹانگیں ہیں اور تجھ جیسا خنزیر نواز شریف کا پالتو کتا ہے اور تجھ جیسا نطفہ حرام اسکا پالتو کتا بن کر سفارت لے چکا ہے در لعنت نطفہ حرام بابے
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
ek baat manani parey gi Mian sahab tamam paltu hein wafadar... khwah judges,anchors,afsar shahi...... abhi bhi malik ke isharey per bhonkna shroo ker detey hein
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
First find out about this Gilani. There are more Gilanis in Pakistan than either in Baghdad or in Iran's Gilan province. is this questionable Gilani a true one or one of the spawns of Dalits who converted to Islam. Acquiring an identity in Pakistan is a joke.There are more Abbassis, Bokharis ,Syeds, Shirazis in Pakistan than the homegrown countries. If the son of Sheikh Sadiq from Sabzi Mandi of Qasur can become 'SARDAR Ayaz Sadiq, without being from a tribal family and grandson of the pimp of Amritsir can become a de-facto king for 40+ years anything is possible.
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
or agar permanent iska dimaghi tawazan drust kerna hai to isay afghanistan bhaijo or unhay aik call ker do k ya bc dishonest hai baki kaam unka
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
پتا نہیں کیوں اس طرح کی جاہلانہ باتیں کرکر کے پی ٹی آئی والے اپنا مذاق ارواتے ہیں ، مطلب ایک انٹرنیشنل ادارہ اس قدر فدو ہے کہ ایک شخص کے کہنے پر کسی ملک کی ریٹنگ خراب کرسکتا ہے یا ٹھیک کرسکتا ہے ، اگر ایسا ہی تھا تو نواز شریف نے پہلے دس نمبروں میں نام ڈلوا لیتا اور اگر اتنا ہی آسان ہے تو سافٹ امیج بہتر کرنے سودا ایسا مہنگا بھی نہیں ہے ، ادارے کی وائس چئیرپرسن جسٹس ناصرہ اقبال ہیں جن کے بیٹے کو سینیٹرشپ دی ہوئی ہے وہ کیوں نہیں کوئی بہتر رپورٹ بنا کر بھیج دیتیں یا اس فضول ادارے کو چھوڑ ہی کیوں نہیں دیتیں؟؟

حد ہے یوتھیاپے کی

https://twitter.com/x/status/1485993180063543305