عمران خان کرپشن سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گا، علی محمد خان

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے بعد حکومتی وزرا کی زبانیں لڑ کھڑا گئی۔ بہکی بہکی باتیں کرنے لگے
عمران خان کرپشن سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گا، چاہے حکومت ادھر کی ادھر ہوجائے وہ کرپشن سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ علی محمد خان
???
Bubber Shair Rajarawal111 Siberite Tit4Tat LeanMean2 Awan S Resilient shujauddin Sohail Shuja Desprado Dastgir khan19 Landmark Goldfinger London Bridge
 
Last edited by a moderator:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

کیا غلط کہا اس نے؟ صحیح تو کہہ رہا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Now when Khan did not move even one inch, but Pakistan no moves from 117 to 140 in three years, but if Khan move then what will the no 180 or 190 ???
Well, I can't say anything without looking at the breakdown of CPI.
Bughaz Imranis can't break it down. They are not intelligent enough
2F3D4A0D-7122-438F-B4B2-78F2AB5ABF49.jpeg
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے بعد حکومتی وزرا کی زبانیں لڑ کھڑا گئی۔ بہکی بہکی باتیں کرنے لگے
عمران خان کرپشن سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گا، چاہے حکومت ادھر کی ادھر ہوجائے وہ کرپشن سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ علی محمد خان
???
Bubber Shair Rajarawal111 Siberite Tit4Tat LeanMean2 Awan S Resilient shujauddin Sohail Shuja Desprado Dastgir khan19 Landmark Goldfinger London Bridge
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Well, I can't say anything without looking at the breakdown of CPI.
او چھوڑو پرے پا جی کیوں اپنا دماغ خراب کرنے لگے ہو --- ویسے بھی اپ میں پٹواریوں والے کچھ جراثیم ہیں اور اپ نے ویکسین بھی نہیں لگوائی
کیوں اصل چیزیاں دیکھ کے بمار ہونا چاندے او
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے بعد حکومتی وزرا کی زبانیں لڑ کھڑا گئی۔ بہکی بہکی باتیں کرنے لگے
عمران خان کرپشن سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گا، چاہے حکومت ادھر کی ادھر ہوجائے وہ کرپشن سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ علی محمد خان
???
Bubber Shair Rajarawal111 Siberite Tit4Tat LeanMean2 Awan S Resilient shujauddin Sohail Shuja Desprado Dastgir khan19 Landmark Goldfinger London Bridge
Lol arifkarim have some ethics and i did not expect you to be this lower level.

Did you even watch the video.

Ali is saying that total CAD is 1.9 billion dollar from July to January.

This is PTI i mean real with total disinformation, lack of sense, cheerleader rather than merit system, no research and just defending a dead party.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
او چھوڑو پرے پا جی کیوں اپنا دماغ خراب کرنے لگے ہو --- ویسے بھی اپ میں پٹواریوں والے کچھ جراثیم ہیں اور اپ نے ویکسین بھی نہیں لگوائی
کیوں اصل چیزیاں دیکھ کے بمار ہونا چاندے او
اکثر لوگوں کو یہ دھوکا ہوتا ہے کہ چونکہ مجھ میں یوتھیوں والے جراثیم نہیں، اسلیئے شائد پٹواریوں والے ہونگے۔

لیکن اس کرپشن انڈیکس پر جب میں بھارت کو اتنا اوپر دیکھتا ہوں، تو مجھے خود اس پرسپشن انڈیکس پر شک سا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

بھارت اسوقت دنیا میں کرپشن کی انتہا کو چھو رہا ہے۔ نہ تو عدالتیں مسلمانوں کے حق میں فیصلے دے رہی ہیں، نہ ہی ریاست ان کے لیئے کوئی بھی تنگ کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے دیتی ہے۔ وہاں کا میڈیا ہمارے میڈیا سے زیادہ بڑا غلام ہے، لیکن بھارت کا نمبر اتنا اوپر کیسے؟

کیا ٹوکریوں کو سیدھا کرنا میڈیا کی آزادی پر قدغن ہے یا انھیں اپنی آزادی کو ذمّہ دارانہ طریقے سے استعمال کرنے کا عندیہ؟

اگر پاکستان کا نمبر اس کی وجہ سے گِرا ہے، تو مجھے کوئی پرواہ نہیں۔

اگر ہماری عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی وجہ سے ہماری کرپشن کا نمبر بڑھا ہے، تو اسمیں حکومت سے زیادہ عدالتوں پر انگلی اٹھانے کا مقام ہے۔

لہٰذا جب تک صحیح طور پر معلوم نہیں ہوجاتا، تب تک میں تو کسی کی نہ طرفداری کروں گا اور نہ ہی مخالفت۔ تو بھی ابھی مٹھائی نہ کھائیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہیجڑے نے آج لال مرچی کی دھونی لی ہوی ہے جو اتنا اچھل رہا ہے؟
ابھی کل کی بات ہے یہ کھادو لنگا گینگ سے ترلے منتیں کرنے گیا تھا اتنی غیرت ہوتی تو ان کا مقابلہ کرکے دکھاتے
قول و فعل کا تضاد بہت ہے اس حکومتی ہیجڑے میں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اکثر لوگوں کو یہ دھوکا ہوتا ہے کہ چونکہ مجھ میں یوتھیوں والے جراثیم نہیں، اسلیئے شائد پٹواریوں والے ہونگے۔

لیکن اس کرپشن انڈیکس پر جب میں بھارت کو اتنا اوپر دیکھتا ہوں، تو مجھے خود اس پرسپشن انڈیکس پر شک سا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

بھارت اسوقت دنیا میں کرپشن کی انتہا کو چھو رہا ہے۔ نہ تو عدالتیں مسلمانوں کے حق میں فیصلے دے رہی ہیں، نہ ہی ریاست ان کے لیئے کوئی بھی تنگ کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے دیتی ہے۔ وہاں کا میڈیا ہمارے میڈیا سے زیادہ بڑا غلام ہے، لیکن بھارت کا نمبر اتنا اوپر کیسے؟

کیا ٹوکریوں کو سیدھا کرنا میڈیا کی آزادی پر قدغن ہے یا انھیں اپنی آزادی کو ذمّہ دارانہ طریقے سے استعمال کرنے کا عندیہ؟

اگر پاکستان کا نمبر اس کی وجہ سے گِرا ہے، تو مجھے کوئی پرواہ نہیں۔

اگر ہماری عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی وجہ سے ہماری کرپشن کا نمبر بڑھا ہے، تو اسمیں حکومت سے زیادہ عدالتوں پر انگلی اٹھانے کا مقام ہے۔

لہٰذا جب تک صحیح طور پر معلوم نہیں ہوجاتا، تب تک میں تو کسی کی نہ طرفداری کروں گا اور نہ ہی مخالفت۔ تو بھی ابھی مٹھائی نہ کھائیں۔
مبارک ہو۔ آپ ابھی پکے پٹواری نہیں بنے۔ اس کیلئے بغض عمران پالنا لازمی شرط ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو۔ آپ ابھی پکے پٹواری نہیں بنے۔ اس کیلئے بغض عمران پالنا لازمی شرط ہے
یار مجھے کوئی بھارت کے نمبر سمجھا دے۔ میں ایک منٹ نہیں لگاوٗں گا اور عمران خان کی حکومت پر تھوک دوں گا۔
سیاسی پارٹی بازی کے چکّر میں جہاں میرے ملک کو گالیاں پڑیں، مجھے قبول نہیں۔
ویسے بھی اس فورم پر اکثر لوگ جانتے ہیں کہ میرا عثمان بزدار، جہانگیر ترین، خٹک، علیم خان اور سرور خان جیسے لوگوں کے بارے میں کیا خیالات ہیں۔