ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل مشکوک ادارہ،اسکے سربراہ نواز شریف کے ساتھ ہیں:اعتزاز

aitzaz-ahsan-kan.jpg


ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل خود مشکوک ادارہ ہے،اعتزاز احسن

حکومت کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے، لیکن بیرسٹر اعتزاز احسن نے بول نیوز کے پروگرام بس ہوگیا،میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا، اسکے سربراہ نواز شریف کے ساتھ ہیں۔


اعتزاز احسن نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے بڑے گہرے تعلقات ہیں، انہوں نے تین رپورٹ پیپلز پارٹی کیخلاف دیں، اتنا شور مچایا مسلم لیگ ن نے کہ یہ کرپٹ ہیں، پھر نواز شریف کی حکومت آئی تو میاں صاحب نے عادل گیلانی کو بوسنیا کو سفیر ان کی خواہش پر لگایا،کیونکہ بوسنیا میں پاکستانی سفیر کا بہت احترام ہوتا ہے۔

اعتزاز احسن سے اینکر ارباب جہانگیر نے سوال کیا کہ عمران خان اقتدار سے پہلے کہتے آئے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل مستند ادارہ ہے، پھر آج کیسے وہ رپورٹ پر سوالات اٹھارہے ہیں؟ جس پر اعتزاز احسن نے کہا کہ اس وقت بھی پیپلزپارٹی کے خلاف رپورٹ آتی تھی، نواز شریف حکومت کیخلاف کبھی نہیں آئی،ن لیگ نے تو ہمارے لئے بھی الزامات کی بوچھاڑ کی۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اعتزاز احسن آخری عمر میں سٹھیا گیا ہے۔ اس کا تو بس نہیں چلتا کہ اپنی قبض کا الزام بھی نوازشریف پر لگا دیا کرے۔ باقی جہاں تک ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کی بات ہے تو کم از کم پی ٹی آئی والے تو اسے جھٹلا نہیں سکتے۔ ایک تو یہ کہ پاکستان میں اس کے نمائندوں میں سینیٹر ولید اقبال کی والدہ ناصرہ جاوید اقبال بھی ہیں اور زیادہ تر اراکین غیر متنازعہ ہیں۔ دوسرا عمران خان ماضی میں اسی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹس کا حوالہ دے کر کرپشن کے نقصانات بیان کرتے رہے ہیں۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
عادل گیلانی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نہیں، گیلپ پاکستان کا سربراہ ہے۔ جب کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے پاکستان میں متعدد نمائندگان ہیں اور ان سب کی رپورٹس کی بنا پر ہی ریٹنگ اور رینکنگ کی جاتی یے۔ ۔ اعتزاز احسن کو تو بغض نواز میں یہ بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ عادل گیلانی کو بوسنیا نہیں سربیا میں سفیر لگانے کا فیصلہ ہوا تھا اور اس پر بھی(جہاں تک مجھے علم ہے) عملدرآمد نہیں ہوا تھا۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے اس عادل گیلانی کو وزیر اعظم ہاوس میں ہی بٹھا لیا تھا اور اپنے کھانے میں شریک کر لیا تو وہ کیسے اپنے ہی خلاف رپورٹیں دیتا اس سے پتہ چلا وہ کرپٹ کے خلاف نہیں جبکہ اسے حصہ مل جائے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس بڈھے پالتو کتے کو نواز شیریف بٹ نے گود لے لیا تھا اور اپنا کتا بنا کر پالا تھا اور اس نطفہ حرام بڈھے گیلانی کو سفیر بنانے کے ساتھ ساتھ اپنی بے بے کا خصم بنا کر وزیر اعظم ہاؤس میں کمرہ دیا تھا در لعنت امرتسر ی رام گلی کے چکلے والے اور اس کے پالتو بڈھے کتے پر
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اس بڈھے پالتو کتے کو نواز شیریف بٹ نے گود لے لیا تھا اور اپنا کتا بنا کر پالا تھا اور اس نطفہ حرام بڈھے گیلانی کو سفیر بنانے کے ساتھ ساتھ اپنی بے بے کا خصم بنا کر وزیر اعظم ہاؤس میں کمرہ دیا تھا در لعنت امرتسر ی رام گلی کے چکلے والے اور اس کے پالتو بڈھے کتے پر
یار تم بہت غلیظ زبان استعمال کرتے ہو۔ ایک تو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل عادل گیلانی کے باپ کی ذاتی جاگیر نہیں، نہ ہی اس اکیلے کی رپورٹ پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رینکنگ جاری کرتی ہے۔ وہ ایک انٹرنیشنل ادارہ ہے کوئی للو پنجو کی ورکشاپ نہیں جس کا کوئی سر پیر ہی نہ ہو۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے پاکستان میں متعدد نمائندگان ہیں اور ان کی طرف سے دی گئی رپورٹس سے کے موصول ہونے کے بعد یہ ادارہ جرمنی میں اپنے ہیڈکوارٹر میں ریٹنگ اور رینکنگ کا فیصلہ کرتا ہے۔ ان نمائندگان میں پی ٹی آئی کے سینیٹر ولید اقبال کی والدہ ناصرہ جاوید اقبال بھی شامل ہیں۔ عادل گیلانی بطور کنٹری ہیڈ صرف کچھ اضافی انتظامی اختیارات کا مالک ہے۔ باقی ریٹنگ اور رینکنگ کا فیصلہ اس کے ہاتھ میں نہیں۔ یہ سارے نمائندوں کی رپورٹس پر منحصر ہوتا ہے۔
اب مجھے گالیاں نہ دینا شروع کر دینا۔