ضابطہ فوجداری :وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کے اعتراضات مسترد کردئیے

ahnsii1i1223113.jpg


حکومت کی جانب سے ضابطہ فوجداری میں ترامیم کی جارہی ہیں جس پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں بار کے صدر محمد احسن بھون کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ضابطہ فوجداری میں جو نام نہاد ترامیم پیش کی گئی ہیں اس کیلئے کسی بھی اسٹیک ہولڈر سے مشاورت نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بغیر قانونی وعمومی مشاورت کے بغیر ایسی ترامیم موجودہ کرمنل جسٹس سسٹم کو مزید پیچیدگیوں میں ڈال دیں گی اور انصاف کی روح کو مجروح کرنے کا سبب بنیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1486650440112615428
دوسری جانب وزارت قانون وانصاف نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی پریس ریلیز مسترد کردی ہے ۔

وزارت قانون نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کا مسودہ تمام بار کونسلز اور ایسوسی ایشنز کو ارسال کیا گیا تھا، جس پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی ترمیم کے حوالے سے کوئی رائے نہیں دی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1486707950781612032
وزارتِ قانون کے مطابق مجوزہ ترامیم عوام کو فوری انصاف کے لیے مددگار ہوں گی، ترامیم کی مخالفت کرنے والے قومی مفاد میں نہیں ہیں کیونکہ وکلا برادری نے وزیر قانون کی جانب سے قوانین میں اصلاحات کا خیر مقدم کیا ہے۔

واضح رہے کہ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ضابطہ فواجداری میں ترامیم کی تیاری کی جارہی ہے جن کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔

ضابطہ فوجداری میں جن تبدیلیوں کی تجاویز کی گئی ہیں ان میں ایس ایچ او کیلئے کم از کم گریجویشن تک تعلیم یافتہ ہونا لازمی قرار دیا جائے گا۔

مقدمات کا ٹرائل 9 ماہ میں کیا جائے گا، التوا تین دن سے طویل نہیں ہوگا، جبکہ گواہان کو ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کروانےکی سہولت دی جائے گی جبکہ مفرور ملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمد اور شناختی کارڈز بھی بلاک کئے جاسکیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
در لعنت انصاف کے مامے گشتی کے بچے جس بھی گشتی کے بچے نطفہ حراموں کے پچھواڑے میں عوام کو کوئی بھئ ریلیف دینے کے نام پر آگ لگ جاتی ہے در لعنت ایسے حرام کے نطفوں پر بھون نما گشتی زادوں پر
 

ranaji

President (40k+ posts)
نواز شریف کا خنزیری نسل کا پالتو کتا نطفہ حرام بھونکنے آگیا در لعنت ایسے نطفہ حراموں طوائف نسل پر جن کو عوام کو ریلیف ملنے میں بھی اپنا گشتی پن بھونکنا ہوتا ہے درلعنت
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
گشتی کے بچوں کو تکلیف ہونا شروع ہو جائے گی کہ عوام کو جلدی انصاف کیوں ملے گا درلعنت گشتی زاد نطفہ حرام

تاریخ پہ تاریخ کون لیگا اور کیس کو سالوں تک لٹکائے رکھنے پہ لاکھوں کروڑوں کون کمائیگا؟ ان سب حرامخوروں کو پاکستان میں جلد انصاف سے زیادہ اپنے پیٹ سے مطلب ہے۔