حکومت آئینی مدت پوری کرے، 2023 تک حکومت کے ساتھ ہیں، اتحادیوں کا اعلان

faislah1i1i1.jpg

حکومتی اتحادی جماعتوں نے شہباز شریف کو 2023 تک مکمل حمایت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی، جے یو آئی ف، ایم کیو ایم سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے سربراہان اور قائدین نےشرکت کی۔

اجلاس میں حکومت کی مدت اور عام انتخابات کے انعقاد کیلئے وقت کے تعین کے علاوہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے مشکل فیصلوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر تمام اتحادی جماعتوں نے اگست 2023 تک اسمبلیوں کی آئینی مدت پوری ہونے تک حکومت کا ساتھ دینے کی مکمل یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تمام مشکل فیصلوں کو مکمل سپورٹ کیاجائے گا۔

اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ جلد انتخابی اصلاحات کا عمل جلد از جلد شروع کیا جائے گا، اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے فیصلے پر بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری طور پر قانونی ماہرین سے رائے لی جائے گی اور عدالتی فیصلے کے بعد پیدا ہونے والے ممکنہ آئینی و سیاسی بحران سے نمٹا جائے گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ساری اتحادی جماعتیں وزارتوں کے مزے لوٹیں ڈیڑھ سال تک اور نواز شریف کی پارٹی کو پوری طرح ل ۔۔۔ لگوا دیا جائے

اور ساری گالیاں پبلک کا سارا غصہ سارا قہر نواز شہباز ، مریم اینڈ کمپنی پر ٹوٹے

اور آئندہ مقابلہ صرف پیپلز پارٹی ُاور پی ٹی آئی ہی میں رہ جائے
اور پنجاب میں پیپلز پارٹی دوبارہ پاؤں جما لے شہباز کے کندھوں پر بیٹھ کر
زرداری نے اپنی سندھ حکومت بچانے اور نورے کو ل ۔۔۔ لگوانے کے لئے
smart move
اور شاطرانہ چال چلی ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kal ki SC ki verdict se pehlay ye bohat lambay plans bna kar behtay they.Sab plans L lag gey..Abhi keh rehay hain ke aik sal se zayada Gov karay gein.lekan kuch time baad inho ne apna thoka howa phir chatna ha..In ki kismat mein zillat likh di gae ha..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln ko minus shareef Tabbar party ban na ho ga..Same PPP ko minus Zardari..JUIF ko.minus Fazulo..Ye parties current corrupt leaderships..khandan.se jaan churayain
New honest leaderships upper le kar ayain..apni party ka ga..nd bahir phainkay.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

Kia ap ko lagta hay sirf party leadership corrupt hoti hai onhain support karnay walay on ke party k MNA MPA nahi ? ?
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
ایک بندہ جوس سامنے رکھے ہوٹل میں اداس بیٹھا تھا۔ ایک مفت خورا ہوٹل میں داخل ہوا اور اس شخص سے دوستی کی اداکاری کرتا اورنج جوس کو غٹاغٹ پی گیا۔ یہ دیکھ کر اداس شخص پھوٹ پھوٹ رونے لگا۔ مفت خورے نے پریشان ہوکر وجہ پوچھی تو بولا پچھلے دنوں میری بیوی مرگئی؛ بچے مجھ سے باغی ہوکر

چھوڑ گئے اور کروڑوں کا بزنس دنوں میں بکھر گیا۔ اب تنگ آکر میں اورنج جوس میں زہر ملا کر خودکشی کرنے لگا تو وہ بھی تم پی گئے۔

خان صاحب بھی ایسی ہی صورتحال کا شکار تھے کہ شہباز شریف نے آکر جوس پی لیا

?
 
Last edited by a moderator:

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
He's as clueless as a dendrophile monkey caught pleasuring itself in a searchlight...
I find it more amusing less enraging...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہ بات قابل غور ہے کہ اس بندے کا بھی سب کچھ اجڑ چکا تھا بس مرنے سے بچ گیا
چار سال میں پاکستان کا جو کباڑہ ہواوہ ستر سال میں نہیں ہوا تھا قریب تھا کہ عوام سڑکوں پر نکل آتے اور ان کے ٹکڑے کر دیتے شہباز شریف کو خارش ہونے لگی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
When PTI was in power Fazlu munafiq was saying the parliament was illegimate and was demanding fresh elections.Why is the parliament legitimate now?.When this kanjar wins elections they are free and fair.When he is part of parliament then the fake and illicit parliament is legitimate,kosher and halal.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
When PTI was in power Fazlu munafiq was saying the parliament was illegimate and was demanding fresh elections.Why is the parliament legitimate now?.When this kanjar wins elections they are free and fair.When he is part of parliament then the fake and illicit parliament is legitimate,kosher and halal.
Bhai in ka apna deen hai, jub chaiye jis cheez ko halal ya haram declare kerdain. Moulvi honay ka faida!
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
ایک بندہ جوس سامنے رکھے ہوٹل میں اداس بیٹھا تھا۔ ایک مفت خورا ہوٹل میں داخل ہوا اور اس شخص سے دوستی کی اداکاری کرتا اورنج جوس کو غٹاغٹ پی گیا۔ یہ دیکھ کر اداس شخص پھوٹ پھوٹ رونے لگا۔ مفت خورے نے پریشان ہوکر وجہ پوچھی تو بولا پچھلے دنوں میری بیوی مرگئی؛ بچے مجھ سے باغی ہوکر

چھوڑ گئے اور کروڑوں کا بزنس دنوں میں بکھر گیا۔ اب تنگ آکر میں اورنج جوس میں زہر ملا کر خودکشی کرنے لگا تو وہ بھی تم پی گئے۔

خان صاحب بھی ایسی ہی صورتحال کا شکار تھے کہ شہباز شریف نے آکر جوس پی لیا

?
Issay kehtay hain gaibi madad.