وزیراعلی پنجاب ختم ہوگئے، اب نیا وزیر اعلی آئے گا،اعتزازاحسن

aitz1h1h22.jpg

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پنجاب کا وزیر اعلی ختم ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان سماء نیوز کے پروگرام سات سے آٹھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد اب وزیراعلی پنجاب کیلئے نیا امیدوار نامزد کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر وزیراعلی کا نیاامیدوار مطلوبہ ووٹ نہ لے سکاتو گورنر پنجاب اسمبلی تحلیل کرسکتا ہے۔

اعتزازاحسن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں چونکہ کسی تحریک انصاف کے رکن نے شہباز شریف کوووٹ نہیں دیا اس لیے شہباز شریف کی حکومت کوئی خطرہ نہیں ہے، تاہم تحریک انصاف کے منحرف اراکین کا ووٹ ناکارہ ہوگیا ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اراکین کا ووٹ پارٹی کا ہے۔

سینئر قانون دان نے کہا کہ وفاق میں شہباز شریف کی حکومت صرف 2 ووٹوں سے قائم ہے، ضرورت پڑنے پر تحریک انصاف کے منحرف اراکین انہیں بچا نہیں سکیں گے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس کےفیصلے میں کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کو اکیلے نہیں پڑھا جاسکتا، اس آرٹیکل کا اطلاق پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی سے ہوتا ہے، منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، موزوں یہی ہے کہ انحراف ہونا ہی نہیں چاہیے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 17(2) سیاسی جماعتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے، سیاسی جماعتیں جمہوریت کا بنیادی جز ہیں، پارٹی پالیسی سے انحراف سیاسی جماعتوں کیلئے تباہ کن ہے اور اسے کینسر قرار دینا درست ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Ab ball plmn q ke pass he ? Chaudry shujat per dabaow dalwao, wafaqi hakomat ko girane me
وہ حرامی بڈھا جس نطفہ حرام کو کھابے کھا کھا کر پتہ نہیں کونسی مافوق ال فطرت ہستی بنایا ہوا ہی کہ یہ حرامی بڈھا قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھا ہوا خنزیر کرپٹ لوگو ں کو ووٹ دے کر کنفرم حرام کا غلیظ ناپاک ُاور حرامی نطفہ ثابت ہوا۔ اس کو لوگوں نے تصوراتی طور پر بہت مہان ہستی بنایا ہوا ہے کہ یہ حرامی ہر ایک کو راتب ڈالتا ہے

اس حرامی بڈھے کی اصل اوقت کتے کی طرح اس کو گجرات میں ہرا کر عوام نے مشرف کے بعد دکھادی تھی

صحافیوں کو کھابے کھلا کھلا کر بنا ہوا لیڈر اصل میں دلا
جیسے کوئی بہت بڑی توپ ہے۔ حالانکہ یہ حرامی بڈھا اسکا میہا حرامی کنجر گشتی زادہ سالک خنزیر کی نسل چور وں کا ساتھی وڑ گئی فٹ کانسٹبل حرامی کی روا داری اسر گشتی بچے والی دلالی والی سیاست اس خنزیر نطفہ حرام کئ ٹانگیں قبر میں کیں مگر اپنے گشتی پن سے باز نہیں آتا یہ زحرامی بڈھا جو مشرف کے بعد زلیل ہوکر کتے کی طرح ہارا تھا حرامی اس خنزیر کے بچے نے اپنی ماں کی دلالی اور سودا بیٹے اور چیمے کو پچیس پچیس کروڑ روپے میں کرایا
در لعنت نیم مردہ خنزیری کرپٹ بڈھے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Ab ball plmn q ke pass he ? Chaudry shujat per dabaow dalwao, wafaqi hakomat ko girane me
Chaudhary tab tak kuch nahi karay ga jab tak osay establishment kuch karnay ko nahi kahay ge wo is Government ko support karta rahay ga aour neutral ko mazeed expose karta rahay ga
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی حمزہ کی وزراتِ اعلیٰ عامر لیاقت کی تیسری شادی سے بھی کم عرصہ چلی
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
Eitizaz Ahsan ney chawal mariy hey- humesha fAisala - faisala honey ki tarih key bad honey waley waqiat per qabil i amal hota hey- pehley honey waley waqiat per nahiyn. cm ship of hamza is valid. the question of validity was not asked from the supreme court. Now governor can ask from hamza to retake confidence from the assembly.
The decision of the court is questionable. If the court decision is valid how the no confidence can be brought in the assembly? this clause of the constitution should be scrapped or deleted. the decision says no confidence can not be brought in the assembly. this is against the constitution or anti constitution.

or according to Najam sethi the decison of the supreme court is influenced. if this is correct, this is not a good sign for the Pakistan.

this will mean that you can influence the courts take decisions in your favor.

this means disaster.

IMRAN IS SPEAKING LIES THROUGHOUT SINCE PRE2018 PERIOD. HE HAS NOT BEEN ABLE TO PROVE ANYTHING IN ANY COURT SINCE THAT TIME AND EVEN THEN BECAME PRİMEMİNİSTER. NOW HE IS TRYING TO REGAIN PRIMEMINISTERSHIP BY SPEAKING LIES WITH THE HELP OF A GALI GALOCH PLATOON.
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
aitz1h1h22.jpg

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پنجاب کا وزیر اعلی ختم ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان سماء نیوز کے پروگرام سات سے آٹھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد اب وزیراعلی پنجاب کیلئے نیا امیدوار نامزد کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر وزیراعلی کا نیاامیدوار مطلوبہ ووٹ نہ لے سکاتو گورنر پنجاب اسمبلی تحلیل کرسکتا ہے۔

اعتزازاحسن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں چونکہ کسی تحریک انصاف کے رکن نے شہباز شریف کوووٹ نہیں دیا اس لیے شہباز شریف کی حکومت کوئی خطرہ نہیں ہے، تاہم تحریک انصاف کے منحرف اراکین کا ووٹ ناکارہ ہوگیا ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اراکین کا ووٹ پارٹی کا ہے۔

سینئر قانون دان نے کہا کہ وفاق میں شہباز شریف کی حکومت صرف 2 ووٹوں سے قائم ہے، ضرورت پڑنے پر تحریک انصاف کے منحرف اراکین انہیں بچا نہیں سکیں گے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس کےفیصلے میں کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کو اکیلے نہیں پڑھا جاسکتا، اس آرٹیکل کا اطلاق پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی سے ہوتا ہے، منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، موزوں یہی ہے کہ انحراف ہونا ہی نہیں چاہیے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 17(2) سیاسی جماعتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے، سیاسی جماعتیں جمہوریت کا بنیادی جز ہیں، پارٹی پالیسی سے انحراف سیاسی جماعتوں کیلئے تباہ کن ہے اور اسے کینسر قرار دینا درست ہے۔
لگتا ہے ملک اس وقت پوری طرح مافیا کے قبضے میں ہے اور
ہماری مشہور زمانہ چاک و چوبند مسلح افواج ہجڑا بنی ہوئی ہے

???