ن لیگ حمایتی اینکر غریدہ فاروقی کا ایف آئی اے کے ذریعے سیاست ڈاٹ پی کےپرکیس

siasat%20FIA%20gharida.jpg


طاقت کا غلط استعمال، ایف آئی اے غریدہ فاروقی کا بغل بچہ بن گئی، سیاست ڈاٹ پی کے پر کیس

سیاست ڈاٹ پی کے کو سچ بتانے پر نشانہ بنایا جانے لگا۔ مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ اینکر وصحافی غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت کے آتے ہی غریدہ فاروقی نے ایف آئی اے کو کھلونے کی طرح استعمال کرنا شروع کر دیا ہے وہ کچھ روز قبل لاہور میں پلے کارڈ اٹھائے شہری کو بھی ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کر چکی ہیں۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جاری نوٹس میں عدیل حبیب کو 25 مئی دن 12 بجے ایف آئی اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ نوٹس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کی پرائیویسی میں مداخلت کر دی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527149332637667328
واضح رہے کہ عدیل حبیب جھوٹی خبریں پھیلانے پر نہ صرف غریدہ فاروقی، بلکہ عمر چیمہ، عمارمسعود، حامد میر سمیت عالد شاہزیب اور ثانیہ عاشق پر بھی جھوٹی خبریں پھیلانے پر تنقید کرتے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518371729348907008
یاد رہے کہ عدیل حبیب مختلف مواقع پر مزاح کے طور پر سوشل میڈیا پوسٹس کرتے رہے ہیں جو کہ کسی طور بھی آن لائن ہراسگی میں شمار نہیں ہوتیں۔

https://twitter.com/x/status/1517228740610347008
وہ اس بارے میں بھی بات کر چکے ہیں کہ غریدہ فاروقی ان کے ساتھ خفا ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1517943794880110593
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Jub thoku PM ho to FIA bhi apne ghar ka kutta hai. Should contact PTI lawyers wing as Khan saab had said he will instruct them to offer pro bono services to social media activists in such cases
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Jani ka mat batana... baqi kher hay.. ? .
to hell with khareeda n FIA..
do not worry, inshaAllah, the whole nation is awake now,..
by the help of Allah..
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Should contact PTI lawyers wing as Khan saab had said he will instruct them to offer pro bono services to social media activists in such cases
I think this is a great advice. Now as thousands of young lawyers have already shown their support to this Azaadi Movement, IK should arrange to mobilize them against this Imported Government's legal harassment cases.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں جائے گی تو رسوا ہو گی۔فیک نیوز کہاں سے آتی ہیں یہ تو نہیں بتائے گی لیکن اس پر تحقیق کے بغیر پھیلانے کا حق کہاں سے آیا ہے یہ تو بتانا پڑے گا۔اب ففتھ جنریشن وار فیر سمجھانے والے بھی غایب ہیں ورنہ وہ تعلیم کرتے کہ اس کا کیا نقصان ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Adeel: You're NOT doing anything unlawful therefore, stand firm. Millions of Pakistanis including Pakistani diaspora on this forum are with you. These 3rd rated raunchy tactics had not worked in the past and they will not work now.
Thru PTI lawyers forum immediately go to Islamabad High Court and ask for protection. Do this before going to FIA and on the day of appearance show this FIA inspector court's restraining orders. Allah Allah khair Sallah.
Itni bhee undhi nahi lagi hooee. This women and her accomplice 24/7 disseminate fake news and do false propaganda against everybody and she still has audacity to get you called in by FIA.
Don't worry, everything will be all right. Insha'Allah.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
عدیل صاحب، اس سے غیر جانبدار فورم شاید ہی کوئی دوسرا ہو
نہ میں نے ہیاں تحریکِ انصاف کی طرف کوئی جھکاؤ دیکھاہے،، اور نہ ہی
کسی پٹواری، یا مجاور کو پوسٹ کو ڈیلیٹ کرتے دیکھا
سب آزادانہ طور پر اپنا اپنا مؤقف پیش کرتے رہتے ہیں
پھر سب سے بڑی بات کہ سیاست ڈاٹ پی کے نے تو کبھی اپنی طرف سے کوئی کہانی گھڑنے کی کوشش نہیں کی
ہمیشہ الیکٹرانک میڈیا کلپس، اور سیاست دانوں کے ٹویٹس وغیرہ کو ممبرز اُٹھا کر یہاں پوسٹ کرتے ہیں
تو اس پس منظر میں سیاست ڈاٹ پی کے کو گھیسٹنے کی کوشش بہت بھونڈی ہے


ھور، زبیر عمر، اور غریدہ فاروقی کو "سُتھنڑ" پہنانا بھی سیاست ڈاٹ پی کے کا کام نہیں ۔ ۔ ۔

 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
عدیل میاں ہانڈی میں مصالحے سارے ڈالنا چاہیے۔ اب آپ نے صرف نمک ڈال کر کھانا پکانا چاہا تھا کاروبار میں ہر کسی کو خوش رکھا جاتا ہے اگر آپ ایک گاہک کی جھولی میں بیٹھ جائیں گے تو دوسرے تو ناراض ہوں گے
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Don't you worry. Freedom of speach ch is slogo as far siasat.pk concerned. These cheapster are just getting more cheap. Adeel I assure you we will stand with you no matter what happens. Let us know if you need anything.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Like many others this whore must be ignored ——— Her channel and propaganda program should be boycotted —- Since it is illegal to obey illegible government FIA must not carry out these sort of attacks on public —- Because soon this government will be terminated and then you ( FIA ) will have to face the consequences​

 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
I think FIA won't be able to do anything. Since this siasat.pk has repute and hosting in a country where everyone can freely express feelings. This whore think she can scare us by shobaz?