اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے؟

3ptiworerarretedtadad.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ پنجاب میں رات گئے 1100 گھروں پر چھاپوں میں 400 سے زائد کارکن و رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں رات گئے 1100گھروں پر چھاپے مارے گئے، بغیر وارنٹ گھروں میں گھس کرخواتین بچوں سے بدتمیزی کی گئی اور لوگوں کوتشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے تصدیق کی کہ 400سے زائد کارکن حراست میں لیے گئے ، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1528993753414963202
فواد چوہدری نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ پنجابیو ڈٹ جاؤ ! حکومت کوپتہ نہیں کوئی ماں کا لعل پنجاب کےجذبوں کونہیں دبا سکا، پنجابیوں کے جذبے5 دریاؤں کی موجوں سے پانی لے کر جوان ہوئے ہیں، بزدلوں کا خیال ہے بندوقوں سے پنجابی ڈر جائیگا، اس غلطی کی بڑی قیمت دینا ہو گی۔

https://twitter.com/x/status/1528975031186993152
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے نے اپنے اجرتی قاتل منشیات فروش کالے کنجر دہشتگرد کو اس عوام پر دہشت گردی کے لئے چھوڑا ہے اس قادیانی سازشی باجوے ُاور تین چار جرنیلوں کی سازش ہے کہ اس کالے کنجر منشیات فروش رانے کے زریعے ملک میں خانہ جنگی کراکے لا اینڈ آرڈر کا مثلہ پیدا کرکے امریکہ کے پالتو بن کر ملک کے ایٹمی اثاثے امریکہ کے حوالے کر کے خود بھی امریکہ بھاگ جائیں گے اس سازشی ٹولے کو پھانسی کی سزا دے کر ملک ایٹمی اثاثوں اور اپنی فوج کو بچایا جائے
 
Last edited: