کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب بھر سے کُل ملاکر 500 افراد نہیں نکلے،مریم نواز

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
کہاں ہے جمہوریت اور آئین کی بالا دستی جیالا حرامخور ؟
یہ رکاوٹیں تنکوں کی طرح بہ جائیں گی
انسانوں کا سمندر سب بھا لے جاۓ گا
عمران نیازی سے معافی مانگ لو تین بجے کا وقت ہے
یہ لانگ مارچ خونی ہو گا
ہاۓ آزادی
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bibi apni kio be izzati karwanay k lia bayan deti ho..PTI k LHR followers educated. Familes hain..Wo koi ghunday thoray hain ap logo ki trah.kal raat se Lahore ko maqboza alaqa banaya howa tha..KPK ki youths k 100 bando ko ap sab mil kar bhi nahi rook sako gey..Lakho ki baat tu door ki ha.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ رکاوٹیں تنکوں کی طرح بہ جائیں گی
انسانوں کا سمندر سب بھا لے جاۓ گا
عمران نیازی سے معافی مانگ لو تین بجے کا وقت ہے
یہ لانگ مارچ خونی ہو گا
ہاۓ آزادی
خونی مارچ بھی ہوگا جب پولیس گردی حد سے گزرے گی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے لانگ مارچ کے شرکا کی طرف دیکھ کر مایوسی ہوی ان سے چار گنا بندے تو بلاول کے لانگ مارچ کا حصہ تھے
ن لیگ والے اب ان کو جگتیں مت کریں اور شکر کریں کہ چاے کے کپ میں اٹھنے والا طوفان جو ایک جھوٹے سازش کے علامیئے پر بنایا گیا تھا اپنی موت آپ مرچکا ہے