خاتون کی بدزبانی کا سامنےکرنےوالا اہلکار آگ بھجانےوالےنوجوان پرتشددکرتارہا؟

shehbaz-policemen-gf.jpg


سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں خاتون کی گالیوں پر خاموش رہنے والے پولیس اہلکار کو دوسری ویڈیو ایک نوجوان پرتدترین تشدد کرتے دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے حوالے سے متعدد واقعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو آج پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قوم اسمبلی شاندار گلزار خان نے بھی شیئر کی۔

اس ویڈیو میں پولیس ایک نوجوان کو پکڑ کر اسے گھسیٹے ہوئے نظر آرہی ہے، نوجوان کے ہاتھ میں پانی کی بوتلیں بھی صاف دکھائی دے رہی ہیں،تاہم پولیس اہلکار اس نوجوان کو آگ لگانے کا الزام لگا کر بدترین تشدد کا نشانہ بناتے جارہے ہیں وہ نوجوان مسلسل دہائی دے رہا ہے کہ وہ آگ لگا نہیں بلکہ پانی سے بجھا رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1530071542188494849
اسی ویڈیو ایک پولیس اہلکار وہ بھی تھا جس کی پہلے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی اور اس ویڈیو میں ایک برقعہ پوش خاتون اس پولیس اہلکار کو گالیاں دیتی ہوئی نظر آرہی تھی مگر یہ پولیس اہلکار خاموشی سے بنا کوئی جواب دیئے چلا جارہا تھا۔

پنجاب پولیس نے خاتون کی گالیوں کا سامنا کرنے والے پولیس اہلکار شہباز کو ٹریبیوٹ دینے کیلئے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اہلکار کا کہنا تھا کہ درختوں کو آگ لگانے والے کارکنان کو روکنے پر اس خاتون نے مجھے برا بھلا کہا اور گالیاں دیں۔

https://twitter.com/x/status/1529910992548896769
پنجاب پولیس کی اس ویڈیو پر شاندار گلزار خان نے واقعہ کے پس منظر کی وہ ویڈیو شیئر کی جس میں آگ بھجانے والے نوجوان کو یہ پولیس اہلکار تشدد کا نشانہ بنارہے تھے۔
سینئر صحافی و پروڈیوسر عدیل راجہ نے اس واقعہ پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہی پولیس والا ہے جس کو کل سے صحافی دیوتا بناکر پوج رہے ہیں، درحقیقت اس نوجوان پر تشدد کی وجہ سے خاتون نے اسے گالیاں نکالیں جس کے بعد یہ شرمندہ ہوکر فرار ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1530073237534781442
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ اصل مجرم ہے اس قوم کا جس نے اس گشتی کے بچے کالے کنجر ماڈل ٹاؤن کے قاتل منشیات فروش کنجر کو اپنے وار کرائم کے لیے استعمال کیا جس گشتی کے بچے نے باجوے کے کہنے پر نہتی عورتوں بچوں پر زہریلی ایکسپائرڈ گیس استعمال کرکے وار کرائم کئے۔ باجوے پر وار کرائم کا کیس تو بنتا ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب پولیس کو ایک نہتی عورت رات بھر اپنے بچوں کے ساتھ پکارتی رہی اور یہ پولیس اس کی عزت بچانے نہیں پہنچ سکی تھی جو پولیس کا کام ہوتا ہے ۔ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہوتی۔تحریک لبیک والے انہیں دفتروں سے گھسیٹ کر لے گئی ان کی گاڑیاں چھین لیں بے بسی سے دیکھتی رہی ایک پر امن پارٹی پر اس کو جس بے غیرت سے بے غیرت کرنے کو استعمال کیا گیا اور یہ اپنے ہی لوگوں کو یوں مار رہے تھے جیسے زاتی دشمنی ہو ۔اور عمران خان ان کے لیے درد دل رکھ رہے ہیں
لیکن ان بے غیرتیوں کو ڈیفنڈ کرنے کے لیے پروپیگنڈے کرنے کےسے کچھ نہیں ہونے والا پورے پاکستان میں پنجاپ پولیس پر لعنتیں بھیج رہے ہیں لوگ اور ماڈل ٹاون کے بعد یہ کریک ڈان پولیس کے خلاف نفرت اس قدر بڑھ رہی ہے ایک دن وردی پہن کر باہر نہ نکل سکیں گے
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او باجوے کیا تیری یہ نتھ فورس اسرائیل کی آرمی ہے اور کیا ہم پاکستانی فلسطینی ہیں ؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس عوام کے خلاف زہریلی گیس ایکسپائرڈ آنسو گیس زہریلی ہوجاتی ہے اور زہریلی گیس کو استعمال کرنا وار کرائم میں آتا ہے جنرل باجوہ ایک سازش کے تحت ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں مجرموں کو حکومت میں لایا ہے اور وہ اب انکو اپنے جنگی جرائم وار کرائمز کے لئے استعمال کر رہا ہے یہی جنگی جرائم ان جرنیلوں نے مشرقی پاکستان کے عوام پر بھی کئے تھے وہی جنگی جرائم اب یہ جرنیل خاص طور پر وار کرائم کا مجرم جنرل باجوہ موجودہ دور کا جنرل ڈائر ہے اس کے خلاف ہم یونائیٹڈ نیشنز میں وار کرائم کے مجرم کے طور پر درخواست دینا چاہتے ہیں کیا زہریلی گیس استعمال کرنا جنگی جرم نہیں جو باجوے اور اس کے ساتھی چار پانچ جرنیلوں نے کیا عورتوں بچوں بوڑھوں اور ہر اس بندے پر جو باجوے اور اس کے جرم میں شریک تین چار اور جرنیلوں کی لائی ہوئی حکومت نے کیا اس جنگی مجرم باجوے کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اسکے جرائم پر آواز اٹھائی جائے باجوہ ایک وار کریمینل ہے زہریلی گیس اس نے عورتوں اور بچوں پر ایسے استعمال کرائی ہے جیسے صدام کراتا تھا اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ اسرائیلی جنرل ہے اور کرپشن کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو مسلط کرنے کے خلاف نکلنے والی عوام فلسطینی عوام ہے کیڑے مکوڑے ہیں اس جنرل ڈائر قادیانی باجوے کے نزدیک
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Why can't they check if it is water or petrol. They can only dip a finger and taste it. Lanati, following the orders of a criminal interior minister and the crime minister. The time is near when this Punjab police won't be able to come out in their uniform. Awam will not only verbally abuse but treat the way they are treating police. Lanati Punjab police.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام انڈیا اسرائیل اور سی آئی اے ستر سال سے زیادہ عرصے میں نا کرسکا وہ باجوے نے چند مہینوں میں کردیا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اس طبقے کو فوج کے خلاف کھڑا کردیا جو اپنی فوج کے ففتھ وار جنریشن کے ہراول دستہ تھے اور فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کا مونہہ توڑ جواب دینے تھے مگر باجوے نے اپنی ملک دشمنی فوج دشمنی سے اسی طبقے اور فوج کو آمنے سامنے لاکر پاکستان کی نہتی عوام عورتوں اور بچو ں پر زہریلی گیس استعمال کرکے اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا ویلڈن باجوے جو پاکستان کے دشمن ستر سال میں نا کرسکے وہ تم نے چند مہینے میں کردیا۔ جنرل ڈائر باجوہ
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
iss nojawan ne harami police walay ki maan ki phudi mari thi.. jis ka badla ye police wala aaj le raha hai...
 

such786

Senator (1k+ posts)
Where is baber sher now? Abb Kia bolti band ho gai hie. Abb bi kush hie kehnie ko yah phir gulam ibnie gulam hi raho gie Nani 420 kie.