حق کا مطالبہ کرنےپر یہ سلوک ہو گا،قابل تشویش و قابل مذمت ہے:شگفتہ اعجاز

police-shufta-ijaz.jpg

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ جو کچھ ملک میں ہوا،جس طرح عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو ہراساں کیا گیا یہ سب قابل تشویش و قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار فوٹوشیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جس طرح عورتوں بچوں اور بوڑھوں پر تشدد ہوا ہے اس پر ہمیں تشویش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کہاں رہ رہے ہیں، ہم مقبوضہ کشمیر یا فلسطین میں رہتے ہیں؟ ساری دنیا یہ دیکھ رہی ہے، ہماری ملک کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ادارے یہ سب نہیں دیکھ رہے یہ لوگوں کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے؟

شگفتہ اعجاز نے مزید کہا کہ خدا کیلئے اس کشیدگی کو روکیں، عوام اپنا حق استعمال کررہے ہیں، ہر قوم کو حق ہے کہ وہ صاف و شفاف انتخابات کے ذریعے اپنی مرضی کا لیڈر چنیں، انہیں ان کا حق استعمال کرنے سے نا روکیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم اپنے اسی حق کا مطالبہ کررہے ہیں تو ہمارے ساتھ ایسا سلوک ہورہا ہے، اس کا مطلب یہ ہوا تو کل کوئی بھی مجرم اس ملک میں دندناتا پھرے گا اور وہ عوام کیلئے ایک خطرہ ہوگا مگر اسے نہیں پکڑا جاسکے گا، سوچیں اس بارے میں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

agree..
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
log is pr awaz kyun nahi utha rahay??
is pr awaz buhut powerful honi chayay

aik side kay dabaay jaanay kay baad log khofzada hogay??
aur awaz nahin uthaingay sirf shagufta ejaz hi awaz uthay gi

yehi attitude decide karay gaa pakistan kay future ka????kyun darpoko

nakaami bhi koi option hay???
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس عوام کے خلاف زہریلی گیس ایکسپائرڈ آنسو گیس زہریلی ہوجاتی ہے اور زہریلی گیس کو استعمال کرنا وار کرائم میں آتا ہے جنرل باجوہ ایک سازش کے تحت ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں مجرموں کو حکومت میں لایا ہے اور وہ اب انکو اپنے جنگی جرائم وار کرائمز کے لئے استعمال کر رہا ہے یہی جنگی جرائم ان جرنیلوں نے مشرقی پاکستان کے عوام پر بھی کئے تھے وہی جنگی جرائم اب یہ جرنیل خاص طور پر وار کرائم کا مجرم جنرل باجوہ موجودہ دور کا جنرل ڈائر ہے اس کے خلاف ہم یونائیٹڈ نیشنز میں وار کرائم کے مجرم کے طور پر درخواست دینا چاہتے ہیں کیا زہریلی گیس استعمال کرنا جنگی جرم نہیں جو باجوے اور اس کے ساتھی چار پانچ جرنیلوں نے کیا عورتوں بچوں بوڑھوں اور ہر اس بندے پر جو باجوے اور اس کے جرم میں شریک تین چار اور جرنیلوں کی لائی ہوئی حکومت نے کیا اس جنگی مجرم باجوے کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اسکے جرائم پر آواز اٹھائی جائے باجوہ ایک وار کریمینل ہے زہریلی گیس اس نے عورتوں اور بچوں پر ایسے استعمال کرائی ہے جیسے صدام کراتا تھا اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ اسرائیلی جنرل ہے اور کرپشن کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو مسلط کرنے کے خلاف نکلنے والی عوام فلسطینی عوام ہے کیڑے مکوڑے ہیں اس جنرل ڈائر قادیانی باجوے کے نزدیک
 
Imran khan nay azat do or azat lo ki policy apnai thi jo wardi walon ko pasand nahee ai kiyoon k un ko tu boot polish or boot chatny walay pasand hain chaye wo zamany baher k choose hi kiyoon na horn.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
police-shufta-ijaz.jpg

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ جو کچھ ملک میں ہوا،جس طرح عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو ہراساں کیا گیا یہ سب قابل تشویش و قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار فوٹوشیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جس طرح عورتوں بچوں اور بوڑھوں پر تشدد ہوا ہے اس پر ہمیں تشویش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کہاں رہ رہے ہیں، ہم مقبوضہ کشمیر یا فلسطین میں رہتے ہیں؟ ساری دنیا یہ دیکھ رہی ہے، ہماری ملک کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ادارے یہ سب نہیں دیکھ رہے یہ لوگوں کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے؟

شگفتہ اعجاز نے مزید کہا کہ خدا کیلئے اس کشیدگی کو روکیں، عوام اپنا حق استعمال کررہے ہیں، ہر قوم کو حق ہے کہ وہ صاف و شفاف انتخابات کے ذریعے اپنی مرضی کا لیڈر چنیں، انہیں ان کا حق استعمال کرنے سے نا روکیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم اپنے اسی حق کا مطالبہ کررہے ہیں تو ہمارے ساتھ ایسا سلوک ہورہا ہے، اس کا مطلب یہ ہوا تو کل کوئی بھی مجرم اس ملک میں دندناتا پھرے گا اور وہ عوام کیلئے ایک خطرہ ہوگا مگر اسے نہیں پکڑا جاسکے گا، سوچیں اس بارے میں۔
sister bajwa kinger ghrdar jao karna chahta kar la akhar jeet Pakistan ki ho gi
Fauji Foundation Zindabad
اس عوام کے خلاف زہریلی گیس ایکسپائرڈ آنسو گیس زہریلی ہوجاتی ہے اور زہریلی گیس کو استعمال کرنا وار کرائم میں آتا ہے جنرل باجوہ ایک سازش کے تحت ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں مجرموں کو حکومت میں لایا ہے اور وہ اب انکو اپنے جنگی جرائم وار کرائمز کے لئے استعمال کر رہا ہے یہی جنگی جرائم ان جرنیلوں نے مشرقی پاکستان کے عوام پر بھی کئے تھے وہی جنگی جرائم اب یہ جرنیل خاص طور پر وار کرائم کا مجرم جنرل باجوہ موجودہ دور کا جنرل ڈائر ہے اس کے خلاف ہم یونائیٹڈ نیشنز میں وار کرائم کے مجرم کے طور پر درخواست دینا چاہتے ہیں کیا زہریلی گیس استعمال کرنا جنگی جرم نہیں جو باجوے اور اس کے ساتھی چار پانچ جرنیلوں نے کیا عورتوں بچوں بوڑھوں اور ہر اس بندے پر جو باجوے اور اس کے جرم میں شریک تین چار اور جرنیلوں کی لائی ہوئی حکومت نے کیا اس جنگی مجرم باجوے کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اسکے جرائم پر آواز اٹھائی جائے باجوہ ایک وار کریمینل ہے زہریلی گیس اس نے عورتوں اور بچوں پر ایسے استعمال کرائی ہے جیسے صدام کراتا تھا اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ اسرائیلی جنرل ہے اور کرپشن کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو مسلط کرنے کے خلاف نکلنے والی عوام فلسطینی عوام ہے کیڑے مکوڑے ہیں اس جنرل ڈائر قادیانی باجوے کے نزدیک
Welcome to the military state of Pakistan
log is pr awaz kyun nahi utha rahay??
is pr awaz buhut powerful honi chayay

aik side kay dabaay jaanay kay baad log khofzada hogay??
aur awaz nahin uthaingay sirf shagufta ejaz hi awaz uthay gi

yehi attitude decide karay gaa pakistan kay future ka????kyun darpoko

nakaami bhi koi option hay???
کوئی ضرورت نہیں چیکیں مار مار کر ہمدردیاں اکٹھی کرنے کی - خونی انقلاب تم لوگ لے کر آ رہے تھے --- پکڑو شیخو اور ڈبو کو جنہوں نے جان بوجھ کر یہ ماحول بنایا تھا کہ تم لوگ تباہی پھیلانے کے لئے آ رہے ہو - اس ماحول میں تم لوگوں کو اگلوں نے گلدستے تو نہیں پیش کرنے تھے نا
یہ ماحول ان دونوں نے جان بوجھ کر ایسٹیبلشمنٹ کی انسٹرکشن پر بنایا تھا تا کہ عمران خان کے بھوت میں سے ہوا نکالنے کا موقع ملے
 
Terminator;

When Blow job becomes your instinct,,
?

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Narinder Mudi sab , Yasin Malik ko punishment dene ke koi waja nahi banta ,,q ke pura pakistan abhi Jammu kashmir ban gia aur unke sister party ees jammu kashmir mai hukumat karrahe hai... aur edare mai enke admee hai...ho sake to altaf bhai ke leay bhi koi jimmederi post de dai...
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس عوام کے خلاف زہریلی گیس ایکسپائرڈ آنسو گیس زہریلی ہوجاتی ہے اور زہریلی گیس کو استعمال کرنا وار کرائم میں آتا ہے جنرل باجوہ ایک سازش کے تحت ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں مجرموں کو حکومت میں لایا ہے اور وہ اب انکو اپنے جنگی جرائم وار کرائمز کے لئے استعمال کر رہا ہے یہی جنگی جرائم ان جرنیلوں نے مشرقی پاکستان کے عوام پر بھی کئے تھے وہی جنگی جرائم اب یہ جرنیل خاص طور پر وار کرائم کا مجرم جنرل باجوہ موجودہ دور کا جنرل ڈائر ہے اس کے خلاف ہم یونائیٹڈ نیشنز میں وار کرائم کے مجرم کے طور پر درخواست دینا چاہتے ہیں کیا زہریلی گیس استعمال کرنا جنگی جرم نہیں جو باجوے اور اس کے ساتھی چار پانچ جرنیلوں نے کیا عورتوں بچوں بوڑھوں اور ہر اس بندے پر جو باجوے اور اس کے جرم میں شریک تین چار اور جرنیلوں کی لائی ہوئی حکومت نے کیا اس جنگی مجرم باجوے کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اسکے جرائم پر آواز اٹھائی جائے باجوہ ایک وار کریمینل ہے زہریلی گیس اس نے عورتوں اور بچوں پر ایسے استعمال کرائی ہے جیسے صدام کراتا تھا اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ اسرائیلی جنرل ہے اور کرپشن کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو مسلط کرنے کے خلاف نکلنے والی عوام فلسطینی عوام ہے کیڑے مکوڑے ہیں اس جنرل ڈائر قادیانی باجوے کے نزدیک
خونی مارچ کی دھمکیوں کے بھد جرنیل حکومت کے ساتھ ایک پیج پر تھے کہ اس ہجوم کو اکٹھا نہیں ہونے دینا - اسے مشرقی پاکستان سے نہ ملائیں وہ اور قصہ تھا - کبھی خان کو بھٹو سے ملایا جاتا ہے اور کبھی دھرنے کو روکنے کو مشرقی پاکستان کے ظلم سے - مشرقی پاکستان پچیس سال سے مغربی پاکستان کا امتیازی سلوک برداشت کر رہا تھا اور کلئیر میجوڑتی لے کر بھی جب انہیں حکومت نہ ملیں تو وہ مغربی پاکستان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے - طاقت سے انہیں دبانے کی کوشش کی گئی اور ہزاروں کو قتل کیا گیا -یاد رہے ان کی سیٹیں ایک سو اسی تھیں اور بھٹو کی صرف اسی - خان کی سیٹیں باقی اپوزیشن سے کم تھیں اسلئے نو کونفڈنس میں اسے شکست ہوئی یہ دنیا بھر میں حکومت گرانے کا جائز طریقہ مانا جاتا ہے اور بہت سے جگہ دنیا میں ایسے پیسے بھی چلتے ہونگے کوئی انوکھی بات نہیں ہے خان نے بھی عہدے بانٹے مگر اپوزیشن جیت گئی - اب رونے دھونے اور بڑے ظلم کے الزام لگانے سے کیا ہو گا - اگر خان کی کارکردگی اچھی ہوتی تو ایسا کبھی نہ ہوتا اسٹیبلشمنٹ خان کے ساتھ مل کر اپوزیشن کو تتر بتر کر دیتی جیسے وہ پہلے کر رہے تھے مگر فیض حمید قصہ اصل گیم چینجنگ تھا -
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
کوئی ضرورت نہیں چیکیں مار مار کر ہمدردیاں اکٹھی کرنے کی - خونی انقلاب تم لوگ لے کر آ رہے تھے --- پکڑو شیخو اور ڈبو کو جنہوں نے جان بوجھ کر یہ ماحول بنایا تھا کہ تم لوگ تباہی پھیلانے کے لئے آ رہے ہو - اس ماحول میں تم لوگوں کو اگلوں نے گلدستے تو نہیں پیش کرنے تھے نا
یہ ماحول ان دونوں نے جان بوجھ کر ایسٹیبلشمنٹ کی انسٹرکشن پر بنایا تھا تا کہ عمران خان کے بھوت میں سے ہوا نکالنے کا موقع ملے
hahaha!!....pity u...
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
police-shufta-ijaz.jpg

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ جو کچھ ملک میں ہوا،جس طرح عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو ہراساں کیا گیا یہ سب قابل تشویش و قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار فوٹوشیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جس طرح عورتوں بچوں اور بوڑھوں پر تشدد ہوا ہے اس پر ہمیں تشویش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کہاں رہ رہے ہیں، ہم مقبوضہ کشمیر یا فلسطین میں رہتے ہیں؟ ساری دنیا یہ دیکھ رہی ہے، ہماری ملک کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ادارے یہ سب نہیں دیکھ رہے یہ لوگوں کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے؟

شگفتہ اعجاز نے مزید کہا کہ خدا کیلئے اس کشیدگی کو روکیں، عوام اپنا حق استعمال کررہے ہیں، ہر قوم کو حق ہے کہ وہ صاف و شفاف انتخابات کے ذریعے اپنی مرضی کا لیڈر چنیں، انہیں ان کا حق استعمال کرنے سے نا روکیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم اپنے اسی حق کا مطالبہ کررہے ہیں تو ہمارے ساتھ ایسا سلوک ہورہا ہے، اس کا مطلب یہ ہوا تو کل کوئی بھی مجرم اس ملک میں دندناتا پھرے گا اور وہ عوام کیلئے ایک خطرہ ہوگا مگر اسے نہیں پکڑا جاسکے گا، سوچیں اس بارے میں۔
Fantastic video message! Kudos to Shagufta Ijaz!! It is the responsibility of every Pakistani to stand up for their fundamental rights of speech, gathering and peaceful demonstrations. But unfortunately, the state conducted barbaric action against peaceful protestors and humiliated them. It seems we are not independent yet. We need a full-fledged struggle to break the shakles.