پنجاب حکومت کی عمران خان اور ساتھیوں کیخلاف سنگین غداری کے مقدمات کی تیاری؟

sangeen-gd.jpg


پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔

ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی پوری قیادت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا عمران خان اور انکے حواری اداروں کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔


ان کا کہنا تھا کہ فواد چودھری، قاسم سوری، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں، ان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیئے جبکہ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف ہتک عزت کے قانون کے تحت مقدمات چلانے پر غور کر رہے ہیں۔

ملک احمد خان نے کہا یہ سیریز قاسم سوری سے شروع ہو کر صدر پاکستان عارف علوی تک جاتی ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ تو ان کی رسید بھی نہیں دے سکتے۔

صوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری نے کہا کہ عمران خان پیسے والے لوگوں کو لے کر آگے آ رہے تھے، ہم غریب آدمی کو آگے لے کر آرہے ہیں۔ نئے بلدیاتی نظام میں یونین کونسل تک کو مالی طور پر خودم ختار بنانے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا بلدیاتی نظام ایک انقلابی اقدام ہو گا۔

بلدیاتی قانون کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہر یونین کونسل کو سالانہ ڈیڑھ سے پونے دو کروڑ کے فنڈز دیے جائیں گے، جنوبی پنجاب کے سیکرٹریٹ کو مزید فعال کیا جائے گا۔
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Panjab par qabzay k lia ye kuch bhi karay gein.Military Establishment guiding them behind the curtains..LHC judges also with them. Jo hallat ja rehay hain agar SC k kuch honest judges ne zameer ki awaz par faislay na lia..tu main Pakistan ko tabahe ki traf jata howa dekh raha ho.jahan koi bhi mehfoz nahi rehay ga..
We are in very critical moment of entire Pakistan history bigger than the Dhaka fall..
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
نالے چور نالے چتر ۔
یہ آرٹیکلز تو امپورٹڈ حکومت پر لگنی چاہیے جس نے امریکا اور باجوے کے ساتھ مل کر یہ گھناؤنا کھیل کھیلا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI tigers try to STOP them peacefully (thru courts) but if they don't understand peaceful language then break those hands before they reach you.
اینج تے فیر اینج ای سہی
Pakistan ka survival ab mujhay peaceful.legal way m nazar nahi a raha.Military Estb.Judges sab in k sath hain.IK ko ab do die par ana ho ga.Aur Army ko bhi within themselves.IK apni jaan khatray m daal kar Pakistan ko bachanay ki try kar raha ha..Baqi sab kiyo moonh dekh rehay hain??kia un ka Pakistan nahi??
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Asal m ye sab chor.dako.Bajwa
Egypt ke Mursi ki trah IK ko khtam karna chahtay hain..Jo ke namumkin ha..Agar IK ko M Mursi ki traf mara gia tu Pakistan tabah ho jaya Neutrals smait..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان حرامخوروں نے ساری عمر یہی کام کیا ہے اور انہیں آتا کیا یے۔۔۔؟

اسکا ایک اور مطلب بھی ہے کہ یہ لوگ 20 حلقوں میں بری طرح سے ہارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے گشتی کے بچے تیری ماں کو لوگ ۔۔۔کر رکھ دیں گے تیرے لانے والے بلڈاگ مرتد خنزیر نطفہ حرام سمیت۔ چور فراڈیا منی لانڈر گشتی کی اولاد مقصود چپراسی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ملک احمد خان قادیانی خنزیر بھی مٹھوکباڑئے قادیانی کار چور کا رشتہ دار ہے اگر اس گشتی کے بچے نے اعلان جنگ کیا ہے تو ہم بھی مرتدوں اور کافروں کو کتے کی موت مارنے کو تیار ہے ملک احمد خان قادیانی تو کیس بنا پھر دیکھ تیری ماں کو لوگ کیسے ۔۔۔۔۔ ہیں تیرے بلڈاگ سمیت
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ قادیانی مرتد ملک احمد خان نطفہ حرام کسی اصلی ُاور نسلی کنجر اور گشتی کی اولاد ہے یہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ جس گشتی کے بچے بلڈاگ کے سر پر بھونک رہا ہے اس گشتی کے بچے بلڈاگ اور اس ملک احمد خان گشتی کی اولاد مرتد خنزیر کی ماں کو لوگ ۔۔۔۔ کر رکھ دیں گے اگر اس گشتی کےبچے اور مرتد نے مسلمانوں کو ُگیدڑ بھبھکیاں بھونکنے بند نا کیں تو عوام اس کی ماں کو ۔۔۔۔ دیں گے اس لئے اس گشتی کے بچے مرتد ملک احمد خان کو پٹا ڈالو اس گشتی کے بچے کو کتے کی موت مرنے سے بچاؤ