جو کام یہ حکومت کررہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظر نہیں آرہا : چیئرمین اپٹما

cpr-shehbaz-sharif-inds.jpg

چیئرمین اپٹما حامد زمان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ٹیکس پر ٹیکس لگائیں گے اور کارپورٹ سیکٹر کو مایوس کریں گے تو لوگ ٹیکس نیٹ سے باہر نکل جائیں گے، ریونیو نہیں بڑھے گا بلیک میں کاروبار بڑھ جائے گا۔

چیئرمین اپٹما نارتھ زون حامد زمان کا کہنا ہے کہ یہ جو کام موجودہ حکومت کر رہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظرنہیں آرہا، انڈسٹری کی صورتحال برقرار نہ رکھی گئی تو معیشت تباہ ہوجائے گی۔ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت بیرونی سرمایہ کاری کی ہے، یہ اسی طرح ٹیکس بڑھائیں گے تو لوگ بلیک میں کاروبار کرنے لگیں گے۔

انہوں نے کہا وزیراعظم کی جانب سے سپر ٹیکس لگانے کے اعلان پر گفتگو میں کہا کہ اس وقت حکومت کو ایک ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے، ہنگامی صورتحال کے پہلے تو آثار نہیں تھے لیکن 2 سے 3 ماہ میں جو صورتحال پیدا ہوئی وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لانگ ٹرم آنیوالی حکومت ہی درست فیصلے کرسکتی ہے ، حکومت ٹیکس نیٹ میں نئے لوگوں کو نہیں لارہی، 9 لاکھ لوگ صرف ٹیکس پیئر ہونگے تو ملک کہاں جائے گا، سپر ٹیکس جیسے اقدامات سے سرمایہ کاری کم ہوگی بڑھے گی نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت افراتفری پھیلا کر غلط کر رہی ہے، ایکسپورٹ نیچے گئی، فیکٹریاں بند ہوئیں تو حالات بس میں نہیں ہونگے، انہیں یہ بیان چھوڑ دینا چاہیے کہ ہم ملک بچانے آئے ہیں، جو کام یہ حکومت کر رہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظرنہیں آ رہا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جو کام یہ حکومت کررہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظر نہیں آرہا : چیئرمین اپٹما​

اوئے باجوے! زبان حلق کو نقارہ خدا سمجھو

اب ہر ذی شعور محب وطن پاکستانی یہی کہنے لگا ہے
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mulk bachana bhi nahi ha..Regime change sazish hi ye k Pakistan ko moushi lehaz se tabah karo. Phir Jo marzi Pakistan se manwao.Nuclear. India.Israhell..Pakistan ko Iraq.Libya. Syria bana maqsod ha.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
And some desperate people, who put political affiliations before national interest, are trying to defend them, cover them, sugarcoat them day and night.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
These so called industrialist( sharif and co) are the only industrialists in the world who ruin the industry and exports whenever they come into power.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai sahib..Dua aur badua Emaan walo k lia matter karti ha.Ye jin ko ap keh rehay ho wo Emaan walay hain hi kab??Bas upper se Muslaman dikhtay hain.ander se non believer hain..fasiq aur munafiq hain..
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hey bajway ko buhat hi gandi video hey us key aqaoon key passs

جو کام یہ حکومت کررہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظر نہیں آرہا : چیئرمین اپٹما​

اوئے باجوے! زبان حلق کو نقارہ خدا سمجھو

اب ہر ذی شعور محب وطن پاکستانی یہی کہنے لگا ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt mixed achar PDM beggars have always ruined economy and they are doing it again.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Bharway Tera aur teray sath denay walon aur tumharay khandan ko Allah neesat o nabood karay —Ameen​

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
So should I prepare for Sindhi passport or Punjab Passport. or KP passport. Wonder which one would have more value or be same as the green one.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کا اصل مشن ہی یہ ہے بلجیم والا باجوہ چاہتا ہے ملک بنک کرپٹ ہوجائے اور ایٹمی اثاثے سے ہاتھ دھو لیں باجوے امریکہ اسرائیل ُاور انڈیا کا مشن یہی ہے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
cpr-shehbaz-sharif-inds.jpg

چیئرمین اپٹما حامد زمان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ٹیکس پر ٹیکس لگائیں گے اور کارپورٹ سیکٹر کو مایوس کریں گے تو لوگ ٹیکس نیٹ سے باہر نکل جائیں گے، ریونیو نہیں بڑھے گا بلیک میں کاروبار بڑھ جائے گا۔

چیئرمین اپٹما نارتھ زون حامد زمان کا کہنا ہے کہ یہ جو کام موجودہ حکومت کر رہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظرنہیں آرہا، انڈسٹری کی صورتحال برقرار نہ رکھی گئی تو معیشت تباہ ہوجائے گی۔ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت بیرونی سرمایہ کاری کی ہے، یہ اسی طرح ٹیکس بڑھائیں گے تو لوگ بلیک میں کاروبار کرنے لگیں گے۔

انہوں نے کہا وزیراعظم کی جانب سے سپر ٹیکس لگانے کے اعلان پر گفتگو میں کہا کہ اس وقت حکومت کو ایک ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے، ہنگامی صورتحال کے پہلے تو آثار نہیں تھے لیکن 2 سے 3 ماہ میں جو صورتحال پیدا ہوئی وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لانگ ٹرم آنیوالی حکومت ہی درست فیصلے کرسکتی ہے ، حکومت ٹیکس نیٹ میں نئے لوگوں کو نہیں لارہی، 9 لاکھ لوگ صرف ٹیکس پیئر ہونگے تو ملک کہاں جائے گا، سپر ٹیکس جیسے اقدامات سے سرمایہ کاری کم ہوگی بڑھے گی نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت افراتفری پھیلا کر غلط کر رہی ہے، ایکسپورٹ نیچے گئی، فیکٹریاں بند ہوئیں تو حالات بس میں نہیں ہونگے، انہیں یہ بیان چھوڑ دینا چاہیے کہ ہم ملک بچانے آئے ہیں، جو کام یہ حکومت کر رہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا نظرنہیں آ رہا۔
mulk bacha kab hai...ab toe janaza para hai...