عوام کو پھر مہنگائی کا جھٹکا ، بجلی کی قیمت تقریباً 8روپے کا اضافہ

shebaz-inccc.jpg


نیپرا نے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا جس میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، جس سے صارفین پر 113 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اگر مہنگے فیول استعمال کیے جاتے تو اضافہ اور زیادہ ہوتا۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

سی پی پی اے حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر فیول کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں، پہلے عالمی سطح پر کوئلہ بہت سستا تھا لیکن روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی سطح پر کوئلہ مہنگا ہوا۔

حکام کے مطابق جولائی کے آخر کے لیے 42 ڈالر قیمت پر ایل این جی کارگوز مل رہے ہیں لیکن موجودہ ملکی حالات میں انہیں خریدنا ناممکن ہے، طویل مدتی معاہدے کے تحت بھی ایک کارگوز کینسل کردیا گیا ہے۔

چئیرمین نیپرا نے کہا کہ ہم کچھ کریں تو بھی پھنس رہے ہیں اور صورتحال وہی کی وہی، بجلی نہ بنائیں تو لوڈشیڈنگ اور بنائیں تو مہنگی ہے، چھ سات روپے والی بجلی کے پلانٹس چلوانے پر نیپرا کی مخالفت کی گئی تھی، اللہ کا واسطہ ہے اب درآمدی فیول پر پلانٹس نہ لگائیں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بہتر ہے لوگ اب غاروں کا رخ کریں، شکار مار کے سوکھی لکڑیوں پر بھونیں اور کھا پی کر الله کا شکر ادا کریں اور خاندانی منصوبہ بندی سے سختی سے پرہیز کریں
 

ranaji

President (40k+ posts)
ڈی جی آئی ایس پی آر کی آواز سننے کو کان ترس گئے ہیں اب سننا تھا اکانومی کتنی مستحکم ہوئی ہے اور روپیہ کتنا سڑانگ ہوا ہے میجر جنرل بابر افتخار ترجمان اعظم وزیر اعظم شہباز شریف اینڈ حمزہ ککڑی اینڈ کمپنی
we miss your comments on economy of Pakistan
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In kanjaro ne abhi awam ko ur zaleel karna ha..next two months .bechari awam in dallo k hatho ur zaleel ho gi..Don't forget to say thanks to Bajwa..
 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

بہتر ہے لوگ اب غاروں کا رخ کریں، شکار مار کے سوکھی لکڑیوں پر بھونیں اور کھا پی کر الله کا شکر ادا کریں اور خاندانی منصوبہ بندی سے سختی سے پرہیز کریں
پرہیز کریں یا سختی سے عمل کریں؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پرہیز کریں یا سختی سے عمل کریں؟


پرہیز پاء جی پرہیز
اک وری فیر عرض کیتا اے..... پرہیز
کیونکہ

An Empty Mind is a Devils Den

کھان پیین دے بعد فیر ھور کی کرن گے ؟؟
پُٹھے کم کرن دی بجائے گتکا ای کھیڈدے رہن تے چنگا نئیں؟؟؟


? گل ذرا باریک اے پر عین آئن سٹائن دے کلیے دے مطابق اے