یہ کیا ہوا؟

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FWMO-eGXgAI2Cb0

یہ کیا ہوا؟

یہ کیا ہوا؟
کیسے ہوا؟
کب ہوا؟
کیوں ہوا؟
جب ہوا
تب ہوا
چھوڑو یہ نہ سوچو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو ہوا
جب ہوا
کب ہوا
سب گیراج میں ہوا
یہ بھی سو چو

کہ قطر میں کیا ہوا
مریم نواز نے نیب کی حراست میں آی فون کو جنم دیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Screenshot-2022-06-27-114831.jpg

کل شہباز گل نے اپنی گلی کو ایک اور ٹلا مارا لیکن گلی کوئی زیادہ دور تک جاتی نظر نہیں آئ - اس کی وجہ شاید یہ تھی کہ گلی کو پیچھے سے عمران خان نے کوسنے اور دھایاں نہیں دیں - ایک دو یو ٹیوبروں نے چند پیسے کمانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ کامیاب نہیں ہوۓ - باقی بھی پارٹی کے کسی طرف سے چوں چراں نہیں آ رھی
وجہ پھر یہی تھی کہ پیچھے عمران خان کی پرکسیو شاک ویوز نہیں تھیں جو گلی کو اگے آگے دھکلتیں
main-qimg-dee1e2af1f68532086fe80d9ec490505
پر کیوں نہیں تھیں ؟ عمران خان نے اس کے پیچھے جانے کی ضرورت ہی کیوں نہیں محسوس کی ؟- آج کل تو فوج کی سازشی ہونے والا چورن تو بہت بک رہا ہے - چلو میر باجوافر پر الزام نہیں لگانا تھا تو بڈھے بایڈن پر ہی لگا دیتا -- اگر کچھ نہیں تو رانے مچھل پر ہی لگا دیتا - کوئی سمجھ نہیں آئ
اتنی خاموشی کیوں ہے عمرانیو ؟؟
ایسی باتوں پر خاموشی تو کوئی انتہائی احمق انسان ہی اختیار کر سکتا ہے - کل کو کوئی گھر کے اندر ہی کوئی ب -- بنددوق کر سکتا ہے
یا پھر خاموشی وہ کر سکتا ہے جسے لگے کہ یہ نیا چورن بچنا ذرا مشکل ہو جاے گا

arifkarim Citizen X Terminator; Wake up Pak sensible Sonya Khan surfer atensari karachiwala jani1 Will_Bite Bubber Shair Siberite Awami Awaz Husaink Meme
 
ahameed

جب سپورٹرز ہر گھٹیا حرکت پر بھنگڑے ڈالیں گے تو ان بیغیرتوں کی بیغیرتی مزید بڑھ کر سپورٹرز تک بھی پہنچ جائے گی