چوہدری شجاعت کے چھوٹے بھائی چوہدری شفاعت پھٹ پڑے،انکشافات

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
انصافینز کو چوہدریوں کی لڑای سے دور رہنا چاہیے۔
انتہائی مکار بدکردار سیاسی طوایفیں ہیں ۔
چوہدری شجاعت سے الگ ہو کر باقی اگر تحریک انصاف میں آ جاتے ہیں تو ہی ان کو ووٹ دیں لیکن اگر الگ پارٹیاں بناتے ہیں تو اپنی سیاست کریں اور اگر دوبارہ پھر مل جاتے ہیں تو بھی ان کے خلاف امیدوار کھڑے کریں اور ان سے اتحاد نہ کریں دوبارہ