چھپا ہوا باجوہ غدار ضیاء الحق اور مشرف سے بھی بدتر آمر ہے

Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
Bajwa has destroyed not only his own institution but the entire country. We need to fix our neutrals if want to develop a civilized & progressive society. Our neutrals cultivated religious extremists, and political parties based on ethnicity, recruited compromised judges, corrupted media, appointed cronies to key positions and use all of them as their puppets to enjoy absolute power. Then, our neutrals abuse this power to further their interests and build properties.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
کیسا جھوٹا آدمی ہے توبہ۔۔۔

جبری طور پر ٹی ایل پی کا لانگ مارچ ختم کروایا، میڈیا میں نجم سیٹھی سے عنبر شمسی تک اور طلعت حسین سے لے کر اسد طور تک سب نے تمھارا دور بھگتا۔

تمھاری پارٹی کو دو ڈنڈے کیا پڑ گئے تمھیں مارشل لاء یاد آنے لگا؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیسا جھوٹا آدمی ہے توبہ۔۔۔

جبری طور پر ٹی ایل پی کا لانگ مارچ ختم کروایا، میڈیا میں نجم سیٹھی سے عنبر شمسی تک اور طلعت حسین سے لے کر اسد طور تک سب نے تمھارا دور بھگتا۔

تمھاری پارٹی کو دو ڈنڈے کیا پڑ گئے تمھیں مارشل لاء یاد آنے لگا؟
طلعت حسین سے لیکر اسد طور سے لیکر نجم سیٹھی تک نے جعلی خبریں دی اور عمران خان کو انصاف نہیں مل سکا حرامی