ڈر کی وجہ سے کچھ ممالک سراٹھاکرنہیں چل سکتے،روسی صدر

putin11122h1.jpg

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے واضح کردیا کہ دنیا میں کچھ ممالک ایسے ہیں جو ڈر کی وجہ سے سر اٹھا کر نہیں چل سکتے،تقریب سے خطاب میں روسی صدر نے کہا کہ ہمارے دنیا میں بہت سے اتحادی ہیں جو روس کی طرح سوچتے ہیں لیکن ان میں کچھ ممالک ایسے ہیں جو بلند آواز میں اپنی بات کہنے میں محتاط رہتے ہیں،کچھ ممالک اپنا سر اٹھا کر اونچی آواز میں بات کہنے سے ڈرتے ہیں۔

ولادی دی میرپیوٹن نے کہا کہ ماضی کا بوجھ،سچائی کا سامنا کرنے کی خواہش لامحالہ مغرب کی جانب سے مزید غلط تصورات ہی جارحانہ اقدامات کے خطرے کو بڑھاتے ہیں،ایسی صورتحال میں روس کو ایسے لوگوں کو تلاش کرنے میں مدد کرتی ہے،جو پوری دنیا میں روس کی طرح سوچتے ہیں اور آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پاس ایسے بہت سے لوگ ہیں۔

گزشتہ روز روسی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین میں ہمارے فوجی آگے بڑھ رہے ہیں اور ان اختتامی مقامات تک پہنچ رہے ہیں،جنہیں اس جنگی کام کے ایک خاص مرحلے پر ایک کام کے طور پر تفویض کیا گیا،روسی صدر کا کہنا تھا یوکرین میں فوجی آپریشن کو کسی بھی ڈیڈ لائن سے جوڑنا درست نہیں ہے۔

روس کی یوکرین پر بمباری جاری ہے،ڈونیٹسک پرحملے کے بعد کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے،کئی رہائشی عمارتیں ملبے کے ڈھیر بن چکی ہیں، یوکرین کے شہر خارکیف میں میزائل حملہ کیا گیا،جس سے ریلوے انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا، ریلوے ٹریک سمیت بجلی کے گرڈاسٹیشن کو بھی نقصان پہنچا،ریلوے اسٹیشن پر متعدد میزائل داغے گئے،یوکرین کے صدر زیلنسکی کہتے ہیں خارکیف میں شدید لڑائی جاری ہے،یوکرینی افواج نے کھیرسن کے علاقے کو روسی فوجیوں سے خالی کرا لیا ہے۔

دوسری جانب امریکہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ اور میزائل سسٹم یوکرین بھیج دیئے ہیں،جس سے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہوگا،نیٹو نے فِن لینڈ اور سوئیڈن کو بھی اتحاد میں شامل کرلیا ہے۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پوٹن نے بہت بڑی بات کی ہے اگر ڈنگر باجوہ کو سمجھ آئے تو ۔

? اِن بٹوین دا لائنز عمران خان کی تعریف کر رہا ہے
لگتا ہے بھائی نے کل کا عمران خان کا جرمن ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو اور آج کا جلسہ دیکھ لیا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ap log dunia mein $$ ki monopoly khtam kar do..Adhi se zayada dunia dar khouf se Nikal jaya gi..Putin aur China mil kar NATO type military block bna lein..80% dunia ke mulk is block mein aa jaya gein..Ap log himmat tu karo khul ke???
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jis trah USA ur West ne Ukraine ko openly Paisa..Weapons di hain..Russia ke lia aik gate khul gia ha..Aik open morall jawaz aa gia ha ke wo future mein un tamam mulko..proxis..organizations ko paisa.. weapons supply karay ga Jo USA ya west ke khalaf halat e jang mein ho gein..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ گشتی کے بچوں حرام کے نطفوں خنزیر ی نسل کے بلڈاگوں مرتدوں کافروں کی تو ٹانگیں کانپنے لگتی ہے اور ٹراؤزگیلئ اور پیلی ہوجاتی ہے یہ پیوٹن ان ہی کافروں مرتدوں خنزیر ی نسل کے نطفہ حراموں کی بات کررہا ہے جن کا فروں مرتدوں کا بھروسہ اللہ پر نہیں امریکہ پر ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بندہ صحیح ٹکرا ہے مغربی گوروں کو . نانی یاد کرا دی ہے اُن سب پھنّے خانوں کو
خود تو امریکہ میں مزے کررہے ہو مگر باہر بیٹھ کر چسکے لینے والوں کیلئے ہی کسی شاعر نے لکھا تھا
کچھ لوگ ابھی تک ساحل پہ لہروں کا نظارہ کرتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں امریکہ کو اور پاکستان میں نیوٹرلز کو اب ٹکر کے لوگ ملے ہیں
ہاہاہا، ،،،ٹکر کے لوگ
ملک ریاض کے تھرو زرداری کے ترلے، اور پیرنی کے تھرو باجوہ کے گھر جا کر ترلے
تکبر کرنے والے ہمیشہ ذلیل ہی ہوتے ہیں اور شرمندگی علیحدہ
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Mi
ہاہاہا، ،،،ٹکر کے لوگ
ملک ریاض کے تھرو زرداری کے ترلے، اور پیرنی کے تھرو باجوہ کے گھر جا کر ترلے
تکبر کرنے والے ہمیشہ ذلیل ہی ہوتے ہیں اور شرمندگی علیحدہ
Kia khobsorat naqsha khncha hai mian sahban ka
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا، ،،،ٹکر کے لوگ
ملک ریاض کے تھرو زرداری کے ترلے، اور پیرنی کے تھرو باجوہ کے گھر جا کر ترلے
تکبر کرنے والے ہمیشہ ذلیل ہی ہوتے ہیں اور شرمندگی علیحدہ
ہا ہا ہا ہا جب یہ سب کچھ ہو رہا تھا تو یہ ببر کتا ملک ریاض کے سجے اور باجوے کے کھبے ٹیٹے سے چپکا ہوا تھا
⚽⚽
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
putin11122h1.jpg

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے واضح کردیا کہ دنیا میں کچھ ممالک ایسے ہیں جو ڈر کی وجہ سے سر اٹھا کر نہیں چل سکتے،تقریب سے خطاب میں روسی صدر نے کہا کہ ہمارے دنیا میں بہت سے اتحادی ہیں جو روس کی طرح سوچتے ہیں لیکن ان میں کچھ ممالک ایسے ہیں جو بلند آواز میں اپنی بات کہنے میں محتاط رہتے ہیں،کچھ ممالک اپنا سر اٹھا کر اونچی آواز میں بات کہنے سے ڈرتے ہیں۔

ولادی دی میرپیوٹن نے کہا کہ ماضی کا بوجھ،سچائی کا سامنا کرنے کی خواہش لامحالہ مغرب کی جانب سے مزید غلط تصورات ہی جارحانہ اقدامات کے خطرے کو بڑھاتے ہیں،ایسی صورتحال میں روس کو ایسے لوگوں کو تلاش کرنے میں مدد کرتی ہے،جو پوری دنیا میں روس کی طرح سوچتے ہیں اور آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پاس ایسے بہت سے لوگ ہیں۔

گزشتہ روز روسی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین میں ہمارے فوجی آگے بڑھ رہے ہیں اور ان اختتامی مقامات تک پہنچ رہے ہیں،جنہیں اس جنگی کام کے ایک خاص مرحلے پر ایک کام کے طور پر تفویض کیا گیا،روسی صدر کا کہنا تھا یوکرین میں فوجی آپریشن کو کسی بھی ڈیڈ لائن سے جوڑنا درست نہیں ہے۔

روس کی یوکرین پر بمباری جاری ہے،ڈونیٹسک پرحملے کے بعد کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے،کئی رہائشی عمارتیں ملبے کے ڈھیر بن چکی ہیں، یوکرین کے شہر خارکیف میں میزائل حملہ کیا گیا،جس سے ریلوے انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا، ریلوے ٹریک سمیت بجلی کے گرڈاسٹیشن کو بھی نقصان پہنچا،ریلوے اسٹیشن پر متعدد میزائل داغے گئے،یوکرین کے صدر زیلنسکی کہتے ہیں خارکیف میں شدید لڑائی جاری ہے،یوکرینی افواج نے کھیرسن کے علاقے کو روسی فوجیوں سے خالی کرا لیا ہے۔

دوسری جانب امریکہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ اور میزائل سسٹم یوکرین بھیج دیئے ہیں،جس سے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہوگا،نیٹو نے فِن لینڈ اور سوئیڈن کو بھی اتحاد میں شامل کرلیا ہے۔

GILLA TOLIA MAAR DIYA , Putin nay Shameless PDM key face per.