عمران خان کامقصدایٹمی ملک کو کمزورکرنا ہے،ہم سب اداروں کادفاع کریں گے،خواجہ

9khawajaasifkhanwagadar.jpg

وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر آج ادارے اپنی آئینی حدود میں رہنا چاہتے ہیں تو عمران خان دوبارہ ان کو دعوت دے رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے یہ گفتگو سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ آج اگر ادارے عمران خان کی بات نہیں مانتے تو عمران ان میں تفریق کی باتیں کرتا ہے اور ان پر کیچڑ اچھالتا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ اس ملک میں صرف اورصرف آئین کی حکمرانی ہوگی۔

وفاقی وزیر نے عمران خان اور تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج تک جن دفاعی اداروں ، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی جن ہستیوں یا اداروں کے ساتھ ان کی غرض تھی تو یہ ان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے،ان کی سوچ صرف یہ ہے کہ ادارے ان کی حمایت کریں اور نہ کریں غلط ہے،مگر اب ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔


خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا بس ایک مقصد ہے کہ ایٹمی طاقت رکھنے والے ہمارے ملک کو اندر سے کمزور کیا جائے اوراس کے ادارے کمزور و منتشر ہوجائیں، ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں چاہے وہ ہمارا ادارہ پارلیمنٹ ہو، یا کوئی اور،ہم ان سب اداروں کا دفاع کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2023 میں آئین کے تحت صاف و شفاف انتخابات ہوں گے،تحریک انصاف کو آئین و قانون کے مطابق فیصلوں کے باوجود الیکشن کمیشن قبول نہیں ہے، چارسال اس شہر کا جو حال کیا گیا عوام اس کی گواہ ہیں، اس شہر میں چار سال کے دوران ایک اینٹ بھی نہیں لگی۔
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
ایٹمی ملک اس سے زیادہ اور کیا کمزور ہو گا کہ ہر کسی سے قرض اور امداد کی بھیک مانگ رہا ہے. اسکا پاسپورٹ دنیا کا بد ترین گنا جاتا ہے' اسکے روپے کی قیمت سب سے کمزور ہے' اور دیوالہ پن کے دروازے پر کھڑا ہے. کوئی بھی مہذب ملک اس پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں . اور کمزور ہونے کے کوئی سینگ ہوتے ہیں کیا؟
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss Dalay ki properties Amreeka mein Dollars ? wahan —— Yeh sub kaise Pakistan kay interest ki baat kar saktay hein? ?​

 

rabbi_zidni_ilma

Councller (250+ posts)
being a Defence minister and holding a iqamaa for UAE, koyie sharam hotii hai koyie hiyaa hotii hai. tumharay jaisay log tho paisay ke liyae kuch bhi ker daalo gaye.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آئینی حدود میں رہ کر قادیانی بریگیڈئر راشد کا پٹا کھول کر دھاندلی کے لئے چھوڑا ہوا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ آئینی حدود تھیں جب ئہ گشتی کا بچہ کرپٹ خاجہ کنجر الیکشن ہار گیا تھا اس نے راتوں رات باجوے کے قادیانی سسر اعجاز امجد اور قادیانی سمدھی کار چور فراڈئے مٹھوٗ کباڑئے سے کروڑوں روپے کا مک مکا کرکے باجوے کو الیکشن کئ آدھی رات فون کرکے الیکشن میں دھاندلی کروا لے اپنی ہاری ہوئی سیٹ جیتی تھی۔ اس وقت وہ حدود اسکے پچھواڑے سے شروع ہوئی تھی کہ قادیانی اعجاز امجد کے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرام زادہ گشتی کا بچہ چور فراڈیا خاجہ کنجر
جب اسمبلی میں کتے کی طرح فوج کے خلاف بھونکتا تھا وہ خاجہ گشتی کا بچہ یہی تھا یا کوئی۔ اور ؟ حرام زادہ گشتی کا بچہ فوج کے خلاف بھونک کر ادارے کو کمزور نئیں مضبوط کر رہا تھا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو پبلیکلی کہہ چکے ہو اس کا دفاع کر لو پہلے پھر اداروں کا بھی کر لینا۔اور اگر کل کو حکومت نہ رہی تو پھر جو کرنا ہے وہ بھی سوچ لینا۔اس لیے یہ بکواس رہنے دو اگر اداروں کو مسلم لگ جیسی فوج دفاع کے لیے ملی ہے تو ادارے یہ جنگ نہ ہی لڑیں تو بہتر ہے وہ دفاع انٹرنیٹ پر ننگا پڑا ہے ان کے بیانات کی صورت بڑی شرمندگی ہو گی۔