آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سےدور رہنے کی ہدایت؟انصار عباسی

bajwa-and-ansaar-abbasi.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔

نجی اخبار سے منسلک صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کے تناظر میں دی گئی ہیں جس میں آئی ایس آئی کے بعض عہدیداروں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں ان کی جماعت کو نقصان پہنچانے کیلئے جوڑ توڑ کر رہے ہیں۔

اخبار کے مطابق دفاعی اداروں نے ان الزامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر ، جنہیں پی ٹی آئی کے رہنما بدنام کر رہے ہیں، 15 دن سے زائد عرصہ سے لاہور میں موجود ہی نہیں اور وہ پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے حال ہی میں ان کا نام لیتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ پنجاب کے آئندہ ضمنی انتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ میں ملوث ہیں۔ ان سے قبل سابق وزیر خارجہ شاہ محمود نے الزام عائد کیا تھا کہ کچھ نادیدہ قوتیں پی ٹی آئی کے خلاف صوبے میں ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کیلئے سرگرم ہیں۔

حال ہی میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ ان کے کچھ امیدواروں نے انہیں نامعلوم نمبروں سے ٹیلی فون کالز موصول ہونے کی شکایت کی ہے۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

gandu munafiq
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
باجوہ کا سیاسی بیان کہ فوج اور آئی ایس آئی سیاست سے دور رہے?۔۔

ایسے بیانات آرمی والے خود کوئی ڈھائی لاکھ مرتبہ دے چکے ہیں لیکن انہیں سیاست کی اتنی خارش لگ چکی ہے کہ یہ آرام سے نہیں بیٹھتے اور مسلسل سیاست میں رہتے ہیں۔۔ سیاست انکی دال روٹی ہے۔۔۔ اسلیے تو ملک کا بچہ تک اس سیاسی بیان پہ یقین نہیں کرتا ۔۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)

Protecting the corrupt is their daal roti.
Army is more corrupt than all.
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
bajwa-and-ansaar-abbasi.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔

نجی اخبار سے منسلک صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کے تناظر میں دی گئی ہیں جس میں آئی ایس آئی کے بعض عہدیداروں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں ان کی جماعت کو نقصان پہنچانے کیلئے جوڑ توڑ کر رہے ہیں۔

اخبار کے مطابق دفاعی اداروں نے ان الزامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر ، جنہیں پی ٹی آئی کے رہنما بدنام کر رہے ہیں، 15 دن سے زائد عرصہ سے لاہور میں موجود ہی نہیں اور وہ پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے حال ہی میں ان کا نام لیتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ پنجاب کے آئندہ ضمنی انتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ میں ملوث ہیں۔ ان سے قبل سابق وزیر خارجہ شاہ محمود نے الزام عائد کیا تھا کہ کچھ نادیدہ قوتیں پی ٹی آئی کے خلاف صوبے میں ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کیلئے سرگرم ہیں۔

حال ہی میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ ان کے کچھ امیدواروں نے انہیں نامعلوم نمبروں سے ٹیلی فون کالز موصول ہونے کی شکایت کی ہے۔
Khud Sir say pare thak siyasat mein aur apni team ko mashwara kuch aur
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Tu kia pehlay Army..ISI fully involved thi politics m..Jo Bajwa ko ab hukam dena para??Army.. ISI Bajwa k order ke bina kesay politics m involved ho sakti ha??
Hahahaha, you just stole my question...
Bang on..
This means the Army and ISI were fully involved uptill now.