ڈرا دھمکا کر مؤقف تبدیل نہیں کرایا جا سکتا۔ جنرل(ر) نعیم خالد لودھی

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان پر مرتد وں کافروں کا قبضہ ہوچکا اسلام دشمن کافر مرتد کیا مسلمانوں کو چیلنج کررہے ہیں کیا ہم ان مرتدوں کافروں اسلام دشمنوں قادیانی مرکز اسرائیل کے پاکستانی ہینڈلرز کے باپ کے غلام ہیں یہ لعنتی بے غئرت میر جعفر مرتد اور کافر ہے اس خنزیری مرتد کو مسلمان برداشت نہیں کریں گے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مراعات تو باجوہ کی واپس ہونی چاہیے ان بے چاروں نے تو ملک کو سرو کیا ہے اور تنکے کا نقصان نہیں کیا
باجوہ کیا خدا ہے کہ اس پر بات کرنا گناہ ہے؟
مراعات کیا اپنے گھر سے دے رہا ہے ؟
جب ایک ایک کو ان کی غداری کے ثبوت دکھاتا پھرتا تھا ان غداروں کا سایں بننے پر اس غدار اعظم کی مراعات واپس ہونی چاہیے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مراعات تو باجوہ کی واپس ہونی چاہیے ان بے چاروں نے تو ملک کو سرو کیا ہے اور تنکے کا نقصان نہیں کیا
باجوہ کیا خدا ہے کہ اس پر بات کرنا گناہ ہے؟
مراعات کیا اپنے گھر سے دے رہا ہے ؟
جب ایک ایک کو ان کی غداری کے ثبوت دکھاتا پھرتا تھا ان غداروں کا سایں بننے پر اس غدار اعظم کی مراعات واپس ہونی چاہیے
Very true!
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز امیر اپنے تازہ کالم میں لکھتا ہے کہ اسے بار بار ہاتھ ہولا رکھنے کے لئے کہا گیا بلکے بندہ بھی بھیجا گیا اور پھر آخر میں کہا گیا کہ آپ باز نہیں آ رہے تو پھر حملہ ہوا فون چھینا گیا اور جب اس نے پرانی سم چالو کرائی تو اس میں سے ان صاحب کے میسج غائب تھے - یہ ہماری صحافت کا المیہ ہے ہر دور میں طاقتور ادارہ اپنے خلاف بولنے والوں کا گلہ گھوٹتا رہا ہے - ایاز امیر تو ان کا اپنا بندہ ہے اسلئے مارنے میں بھی ہاتھ ہولا رکھا گیا ورنہ صحافیوں کا قتل اس ملک میں عام سی بات ہے

ایاز امیر کا اس بارے میں کالم پیش خدمت ہے :