عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو بری طرح پھنسا دیا ہے،معیدپیرزادہ

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد کافر خنزیر بلڈاگ کی ماں کو ۔۔۔۔ کر رکھ دینا ہے عوام نے اگر اس مردود مرتد کافر نطفہ حرام نے دھاندلی کرنے کی حرام زدگی اور گشتی پن یہ خنزیر ی مرتد اسلام دشمن ملک دشمن ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز بشری بی بی کے بیٹے پر کرپشن کے الزام لگاتی ہے جبکہ اس کے بھائیوں یعنی نواز شریف کے سگے بیٹوں پر الزام ہے تو وہ انہیں غیر ملکی شہری بناتی ہے اور اب خود عدالت میں یہ کیس لڑ رہی ہے کہ میرے ابا نے کرپشن کر کے میرے نام فلیٹس کر دیے تو میرا جرم کیا ہوا؟
الزام نہ لگاو کیس درج کرو شفاف طریقے سے اور گرفتار کرو عمران خان سے صرف اس کا جرم بمعہ ویسے ثبوت لے کر آو اکاونٹ نمبرز سمیت جیسے شہباز شریف اور حمزہ کا تھا ورنہ تم اپنا جرم بھی مان لو تم تو چور غدار کی سگی بیٹی ہو
 
اسٹیبلشمنٹ شروع میں ضرور پھنسی ہوئی تھی مگر اب سمبھل گئی ہے اور ایک فیصلے پر پوھنچ گئی ہے وہ ہے کہ جو فوج کے خلاف بھونکے گا اور ملک میں ہو گا تو اس کا گلہ گھونٹا جائے گا - ایاز امیر کی پھینٹی اور عمران ریاض کی گرفتاری اس کی مثالیں ہیں یہ سب انہیں کے حکم پر ہو رہا ہے - پچھلی حکومت میں نون کے حمایتی صحافیوں کے خلاف بھی یہی ہوتا رہا ہے مگر انہوں نے اتنی حدیں پار نہیں کیں تھیں - اب تک وہ چپ ہو کر سنتے رہے مگر اب پوری طاقت سے حملے کریں گے اور کوئی الیکشن بھی نہیں جیتنے دیں گے - سترہ جولائی کی ہار کا جس نے رونا پیٹنا ڈالنا ہے ابھی سے ڈال دے کیونکے بحد میں بھی یہی کرنا ہے - امپائر ہر بار ایک ہی ٹیم کے ساتھ نہیں ہوتے خان صاحب کی غلط فہمی تھی کہ ان کے پاس خان کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے