ملک احمد خان نے گرفتار اینکر عمران ریاض کا "اصل" جرم بتادیا

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
یہ ملک احمد علی خان کیا بونگیاں ہانک رہا ہے .عمران ریاض ایک بیباک نڈر محب وطن صحافی ہے-ن لیگی درباری کے پاس کوئی دلیل نہیں .جو مریم صفدر نانی گیدڑ نواز خواجہ وہ جو ہے وہ جو ہے ملک اور فوج کے خلاف گند اگلتے رہے ہے وہ بھول گیا
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Typical Patwari bakwas ker raha hey ... kia ye qanoon Garage wali baji or Gongloooo shatif per lago nahein hota ? Kasoor sara Bajwa ka hey sattu pi ker soo raha hey .... mulk mein kia ho raha hey uski koi parwah nahein hey army ko
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
ملک صاحب کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ بھی بتا دیتے جو مریم صفدر نواز شریف خواجہ آصف اور نہال ہاشمی فوج عدلیہ اعر دوسرے اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے تھے وہ پاکستان کے آئین اور مروجہ قانون کا احترام تھا اللہ سے ڈرو اس سوئی ہوئی قوم کو سویا ہی رہنے دو تو اچھا ہے ورنہ تمھارے جھوٹوں پر بہت خطرناک ردعمل ئے گا
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
He is talking nonsense!!! They don't have any evidence against imran Riaz!!! . Baqwas kar raha hae yeh apni press conference mein .... I think isko khud samaj nahi a rahi ke kia baqwas kar raha hae !!! Tera haramkhor nawaz sharif issii begehrat general ka naam le le ke galileo de raha tha oor riasat ke khilaf kooch nahi ? Pakistan is moraly finished!!!!!
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Iss Nooni kuttay ki koi hasiat nahi, iss sari dehshatgardi k peeche generals ki wardi hai. Ye dehshatgardi ye apne sector commanders se karwa rahe hai ie Brig Rashid and Faheem. Lagta hai hum occupied Pakistan main reh rahe hai. FA pass generals are terrorising every patriotic journalist and activist.
Shame on these traitors in uniform
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
NOONI LOGIC
WHICH IS ALWAYS TOTALLY ILLOGICAL
AS THEIR LEADERS ARE INCOMPETENT
AND AS WELL AS THEIR SUPPORTERS
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میں نہیں کہتا عمران ریاض کو گرفتار کرنا ضروری تھا مگر اس نے بھی انت مچا رکھی تھی - جھوٹ پروپگینڈا اور اپنی ذاتی ریٹنگ کے لئے اس نے کیا نہیں کیا - یہاں تک کہ اس نے مدینے والے واقعے میں ملوث لوگوں کو نون لیگی قرار دیا اور کہا فلاں انصافی ممبر اسمبلی نے تصدیق کی - اسے خود بھی پتا تھا یہ جھوٹ ہے مگر یہ بھی پتا تھا یہ چورن مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ بکے گا اور اس کی چاندی ہو جائے گی - بہرحال اگر وہ بے گناہ ہے تو اس کی ضمانت بھی ہو جائے گی اور کیس سے با عزت بری بھی ہو جائے گا اعلی عدلیہ کسی انتقامی کاروائی کا حصہ نہیں ہے -
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Iss Nooni kuttay ki koi hasiat nahi, iss sari dehshatgardi k peeche generals ki wardi hai. Ye dehshatgardi ye apne sector commanders se karwa rahe hai ie Brig Rashid and Faheem. Lagta hai hum occupied Pakistan main reh rahe hai. FA pass generals are terrorising every patriotic journalist and activist.
Shame on these traitors in uniform
آپ درست فرماتے ہیں یہ اسی مہم کا حصہ ہے جو انصافی دور میں بھی جاری تھی - بڑے بڑے صحافیوں جیسے نجم سیٹھی طلحت حسین حامد میر کو چینلوں سے اس لئے نکال دیا گیا کہ وہ فوج کے خلاف بولتے ہیں بہت سے ڈر سے ملک چھوڑ گئے کچھ کو خان صاحب نے اپنے خلاف بولنے پر جیل کی ہوا بھی کھلوائی - یہ مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے -
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں نہیں کہتا عمران ریاض کو گرفتار کرنا ضروری تھا مگر اس نے بھی انت مچا رکھی تھی - جھوٹ پروپگینڈا اور اپنی ذاتی ریٹنگ کے لئے اس نے کیا نہیں کیا - یہاں تک کہ اس نے مدینے والے واقعے میں ملوث لوگوں کو نون لیگی قرار دیا اور کہا فلاں انصافی ممبر اسمبلی نے تصدیق کی - اسے خود بھی پتا تھا یہ جھوٹ ہے مگر یہ بھی پتا تھا یہ چورن مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ بکے گا اور اس کی چاندی ہو جائے گی - بہرحال اگر وہ بے گناہ ہے تو اس کی ضمانت بھی ہو جائے گی اور کیس سے با عزت بری بھی ہو جائے گا اعلی عدلیہ کسی انتقامی کاروائی کا حصہ نہیں ہے -
IMran Riaz ka jurm kiya hay?
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
آپ درست فرماتے ہیں یہ اسی مہم کا حصہ ہے جو انصافی دور میں بھی جاری تھی - بڑے بڑے صحافیوں جیسے نجم سیٹھی طلحت حسین حامد میر کو چینلوں سے اس لئے نکال دیا گیا کہ وہ فوج کے خلاف بولتے ہیں بہت سے ڈر سے ملک چھوڑ گئے کچھ کو خان صاحب نے اپنے خلاف بولنے پر جیل کی ہوا بھی کھلوائی - یہ مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے -
Harami mir jaafar ko soun lo kiya iss ko andher kiya? hath kari lagi?
https://twitter.com/x/status/1544578333840662528
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
MQM ka dehshat gardh Babar ghouri jo 30 qatal kay jurm may matloob aur mafroor tha aaj ussay aram say zamanat mili hui hay. Yeh hay inn haramioon ka qanoon

FW9qth4XgAIL0Oo