یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے،عمران خان

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Bharwa​

Qadiani agenda kay mutabaq Pakistan ko destabilize karnay kay liye kisi bhi extend tak ja sakta hai ——— Iss treason mein arrest karna ho ga​

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FW_rHs5XwAUqtIZ
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایماندار.. مخلص و نڈر حکمران کی تعریف کیا ھے اے کاش یہ قوم جان جاتی تو آج گدھ ھم پہ مسلط نہ ھوتے.

قومی اسمبلی کے ممبران کا بوٹ پالشیوں.. مغرورں سے واسطہ پڑا تو انکو خان کی یاد ستانے لگی جو ان دو ٹکے کے لوگوں کو انکی اوقات سے ذیادہ عزت دیتا تھا.

بے شک حق غالب آکر رھتا ھے...❤
 
حضور آپ خود تو امپائر کو ساتھ ملا کر ہی جیتے تھے - دو ہزار چودہ کا دھرنا بھی امپائر کے ساتھ مل کر کیا - ابھی تازہ تازہ اسلام آباد دھرنا امپائر کی مدد کے بغیر کیا تو حشر دیکھ لیا - اس ملک میں امپائر ہی جیتتا ہے اور آپ بھی اس کے سر پر ہی جیتے - اب سترہ جولائی کو یہ مت کہنا امپائر نے انہیں جیتایا کیونکے آپ کہہ رہے ہیں ہم اس کے باوجود جیتیں گے - نون لیگ دو ہزار تیرہ اور انیس سو ستانوے میں امپائر کے بغیر جیتی تھی یہ الگ بات ہے امپائر نہ ان کے ساتھ تھا نہ خلاف -
 
Modest

Old Patwari with new ID ?
Noon league tou pedawar he generals ki hai aur hamesha inhi harami generals ne inn ko jatwaya hai warna Nawaz duffer tou councillor ka election bhi nahi jeet sakta
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
In the end he is said polling day pay 10 log on each polling station

ager proper tanzeem saazi ke hoti tu ye baat kernay ke zarorat na perti PTI has online supporters but election day walay din Patwari gullu butts ka mukabala kernay kay leay we don't have workers