بھائی کو پولیس اٹھا کر لے گئی :اوورسیز پاکستانی کا اہلخانہ کو ہراساں الزام

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Its not just the General who is involved, all the other officers are the same and responsible for the critical downturn of Pak. Basically they are ALL Patwarris!

thank you for endorsing what I have been saying on this forum for last 12 years, it is not a matter of one BAJWA; it is the FOUJ as an institution which has been the root cause of every single problem in Pakistan since 1947.
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
بہت ہی افسوس کا مقام ہے کیا اب ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی طرح اتنے بے بس اور غیر محفوظ ہو گئے ہیں کہ ان امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولت کاروں کے ظلم کا شکار ہوں گے اور یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ہم امریکہ کی مقبوضہ کالونی میں رہ رہے ہیں اے پرودگار ہمارے مقتدر حلقوں کو ہدائیت دے اور وہ نیوٹرل کے خول سے باہر آئیں ورنہ حالات اتنے خراب ہو جائیں گے کہ ان کو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا اس وقت قوم آپ کے ساتھ ہے اگر اس گورنمنٹ کو تبدیل نہ کیا گیا تو حالات کنٹرول میں نہیں رہیں گے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیلی فوج اور انڈیا کی فوج مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں اور
فلسطینیوں کے خلاف جو ایکشن لیتی ہے باجوے نے
وہی ٹریننگ دینی شروع کردی ہے جئسے باجوے نے پچیس مئی کو وار کرائم کرائے تھے
نہتی عوام عورتوں اور بچوں پر زہریلی گیس کے پچاس ساٹھ ہزار شیل گُرا کر
پہلے تو بلوچستان میں مِسنگ پرسن ہوتے تھے اب
باجوے کے بارے میں سچ بولنے والے بھی مِسنگ پرسن ہونا شروع ہوگئے ہیں
شاید باجوے نے انجمن کے ساتھ مل کر کوئی زاتی گسٹاپو بھی بنا لی ہے
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
مہذب ملکوں میں اشرافیہ ہوتی ہے اور بدقسمتی سے ہمارے ملک میں بدمعاشیہ ہے جو اپنے لوٹ مار کے سرکل میں کسی نیک نیت بندے کو برداشت نہیں کرتے ان کے اسی وطیرہ نے بے پناہ ٹیلنٹ اور وسائل سے مالا مال ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے پرودگار کوئی ایسا سبب کر دے یہ سب تباہ و برباد ہو جائیں خان نے امریکہ کی غلامی سے نکلنے کی کوشش کی تو اس کو ایک مہینے میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے حکومت سے نکال دیا اور اب ڈرون بھی شروع ہو گئیے ہیں اور اب دوبارہ قتل و عام شروع ہو جائے گا لگتا ہے کچھ کرتا دھرتا لوگوں کے ڈالر خان کیوجہ سے بند ہو گئے تھے جن کی ان ظالموں کو بہت تکلیف تھی
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Vandana Shiva: We Must Fight Back Against the 1 Percent to Stop the Sixth Mass Extinction
35th Portier Lecture: "White Trash: The 400-Year History of Class in America