عالمی بینک نے پاکستان کو 335 ملین ڈالرز کا قرضہ دیتے ہاتھ کیوں کھینچ لیا؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
چورورں کو کوئی گلاس پانی نہیں دیتا اتنے سارے پیسے کوئی احمق ہی دیگا ۔۔؟

گو کہ بغلول تو نکلا ہے بھیک مانگنے دیکھتے ہیں اس خبیث کو کوئی کچکول میں کچھ ڈالتا ہے کہ نہیں ۔۔؟

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہاتھ اس لئے نہیں دیا اور کھینچ لیا کہ ان کے ساتھ زرداری ڈاکو سینما ٹکٹ بلیکیا بھی ہے جب وہ یہاں آیا تھا تو یہاں کے اخباروں نے لکھا تھا کہ زرداری سے ہاتھ ملا یا ہے ہمارے پی ایم نے تو اس کو ہاتھ ملانے کے بعد انگلیاں گن لینی چاہئے تھیں کہ کوئی کم تو نہیں ہوئی