کیا ایم کیوایم حکومت سے علیحدہ ہونے جارہی ہے؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیا ایم کیوایم حکومت سے علیحدہ ہونے جارہی ہے؟​




بقول اپنے گُڈ اولڈ ڈاکٹر معید پیرزادہ کے... یہ ایم کیو ایم والے لوگوں کو چوتیا سمجھتے ہیں
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ایم کیو ایم اتنا شور مچا کر پھر پُرانی تنخواہ پر کام کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔
اس مُلک لو اگر قائم رہنا ہے تو اسے اب اپنی سمت کا تعاین کرنا ہوگا۔
یہ گلا سڑھا نظام جس میں فوج ایک مُقدس گائے اور مُلک کی والی وارث ہے اور تمام آئین و قانون سے بالاتر ہے، اور باقی ادارے بھی اس ہی کے کنٹرول میں ہوں، اب نہیں چل سکتا
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
This is not thr decision to make, they r all dogs of the establishment. Jaab wo bolengee taab he jaingee