پیمرا کے مختلف شہروں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات بند کرنے کے احکامات

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اے آر وائ والوں سے اتنی ہی محبت ھے جتنی محبت باجوہ کو کوکینی سے ھے ۔
اوہ اچھا یعنی اگر عمران حکومت میں بھی اے آر وائی پر پابندی لگتی تو تو خوش ہوتا۔ یعنی مسئلہ فیشزم تھا ہی نہیں۔ مسئلہ بغض اے آر وائی تھا