امریکی سازش اور فوجی مداخلت کے نتیجے من رجیم چینج اور مولانا طارق جمیل

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)


امریکی سازش اور فوجی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں امپورٹڈ حکومت اور مولانا طارق جمیل


Logo.png

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے


امریکی سازش اور فوجی مداخلت کےنتیجے میں رجیم چینج آپریشن کی بدولت امپورٹڈ حکومت میں ان لوگوں پر مشتمل مافیہ کو 22 کڑوڑ لوگوں پر مسلط کیا گیا جن کے بارے میں فوج نے خود دستاویزی ثبوتوں ، جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹس اور پریس کانفرنسز میں گزشتہ چار عشروں ( میرے دور میں ) سے انہیں قانون شکن ، لٹیرا اور غدار قرار دے رہی تھیں . رجیم چینج آپریشن تضادات کا ایک مجموع ہے جسکے نتیجے میں پاکستان کے لوگوں کی حالات ابتر سے ابتر ہو رہے ہیں . معیشیت دیوالیہ پن کی طرف رہی ہے . ماضی میں اس قسم کی صورتحال سے عرب ممالک اپنا کندھا دے دیا کرتے تھے . پاکستان کا وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہ رہا تھا کہ ہر ملک دوسرے ملک کے پاس پاکستان کو دھتکار دیتا ہے . پوری فوج انتہائی باریک بینی سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے نقل و حرکت کو دیکھ رہی ہی . ان بیچاروں کی کسمپسری کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ یہ طبقہ اپنے ہی شہیدوں کی لاشوں پر سیاست کر رہا ہے اور چند انتہائی غیر معروف تویٹس کی بنیاد پر بڑی بڑی انکوائری بٹھا رہا ہے. آج حالات یہ ہیں کہ دنیا کی نویں مظبوط ترین طاقتور آرمی کو روس کے طرز پر میڈیا مینجمنٹ کرنی پڑ رہی ہے




پوری دنیا نے دیکھا کہ امریکی سازش اور فوجی مداخلت میں فوج نے ہر قوم کی نمائندگی کرنے والوں کے ساتھ علماء ، مشائخ اور مولویوں تک کو اس آپریشن میں شامل کیا تھا . آل پاکستان علماء کونسل میں مختلف مکاتب فکر کے جید علماء اور قانون دان شامل ہیں جسکی سربراہی بدنام زمانہ علامہ طاہر اشرفی کر رہے ہیں . یہ انٹر فیتھ ٹائپ کی کونسل ہے . ایسی کونسل کے سرے عالمی طاقتوں سے جا ملتے ہیں . غلام ابن غلام مائنڈ سیٹ کو سمجھنے کے لئے اس موضوع کے دوسرے حصہ میں اسکے تاریخی اسباب سمجھنے کو کوشش کی . پنجاب کی دھرتی سے دو بڑی مذھبی شاخوں کا ذکر کیا . ہندوؤں سے سکھ مہذب اور مسلمانوں سے احمدی وجود میں آئے . اب اس تصویر کو ذرا بڑا کر کے مزید سمجھنے کو کوشش کرتے ہیں

اس سے پہلے اس موضوع پر مجھے صرف دو مسلم اسکالرز کے بیانات ملتے ہیں . یہ میرے تمام مضامین کا خلاصہ ہے

اسلامی معاشرہ جنگوں سے تباہ نہیں ہوتا بلکہ تب تباہ ہوتا ہے جب مفکرین اور علماء ایک جابر اور کرپٹ ترین حکمران کی دفاع پر لبیک کہے
( ڈاکٹر اسرار احمد )

کوئی عالم دین یا متقی پرہیز گار شخص ایک حکمران کی بدعنوانی (کرپشن ) جانتے ہوے بھی اسکے دفاع کریں تو یہ اپنی امت اور دین دونوں کے ساتھ سرا سر زیادتی کر رہا ہے
( مفتی محمد تقی عثمانی )

بلا آخر مولانا طارق جمیل صاحب کا رجیم چینج پر بیان ا گیا . رجیم چینج آپریشن پر شائد پاکستان کے کسی عالم کا پہلا بیان ہے جو صرف سیاستدانوں تک محدود ہے . میں خواہ مخواہ دیوار سے ٹکریں نہیں مار رہا تھے . مولانا طارق جمیل صاحب نے امیر عباس کو انٹرویو دیا جسکا کلپ سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے

" ہمارے وزیر، حکمران، بادشاہ اور جج جب قیامت کے دن اللّہ کے سامنے پیش ہونگے تو انہیں پشت سے بندھے ہاتھوں کی حالت میں پیش کیا جائے گا "
( مولانا طارق جمیل )


حسب معمول صحافی صحافی سلیم صافی نے مولانا طارق جمیل صاحب کو تحریک انصاف جوائن کرنے کا مشورہ دیا . اس سے پہلے بھی مولانا طارق جمیل صاحب نے میڈیا کو جھوت بولنے والا کہا تھا جس پر میڈیا نے زبردستی ان سے معافی منگوائی تھی

یورپ کی غلامی پر رضامند ہوا تو
مجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے ، یورپ سے نہیں

اب پنجابی میڈیا ہاؤسز میں بیٹھے نیم جاہل اور احمق صحافیوں کو چاہئے کو علامہ اقبال صاحب کو تحریک انصاف کا ممبر بنا دیں
اس سے پہلے مولانا طارق جمیل نے میڈیا کے جھوٹ بولنے پر سرزنش کی تھی اس طاقتور مافیا نے مولانا کو معافی مانگنے پر مجبور کر دیا تھا

صحافی اویس حفیظ اس بابت لکھتے ہیں
میرے ذہن میں صرف ایک ہی بات آتی ہے اور وہ یہ کہ مولانا نے ایک ساتھ کئی طبقوں کو چھیڑ دیا ہے، میڈیا والی بات سے میڈیا ناراض ہوا، بے حیائی کا اڑتا تیر لبرل آنٹیوں نے اپنی بغل میں داب لیا، عمران خان کو ایماندار کہنا نون لیگ، جمعیت علمائے اسلام کو سخت ناگوار گزرا، باقی جو مذہب بیزار طبقہ بیٹھا تھا، اس نے بھی سوچا کہ اس بہتی گنگا سے ہاتھ دھو لیے جائیں، وہ بھی کھل کر سامنے آ گیا، حالانکہ اس سارے قضیے میں یہ طبقہ محض اپنی جہالت عیاں کر رہا ہے۔

میں نے بار بار مولانا کا کلپ دیکھا، مولانا نے جب حدیث کی شرح بیان کرتے ہوئے جھوٹ کا ذکر کیا تو ان کے الفاظ تھے۔
”مجھے بتائیں۔ سارے یہ اینکرز بیٹھے ہیں، ہمارے وزیراعظم بیٹھے ہیں۔ ہم کتنا جھوٹ بول رہے ہیں، ہم کس قدر جھوٹی قوم ہیں۔ ہم اس جھوٹ کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں کوئا سے معافی منگوا کر خوش ہیں، کیا انہوں نے کبھی اپنی کوئی خبر، کوئی تجزیہ غلط ثابت ہونے پر قوم سے معافی مانگی؟
پھر جب مولانا نے چینل کے مالک والی بات کی تو اس سے قبل انہوں نے آن سکرین ہاتھ جوڑے پھر کہا۔
”اینکر بیٹھے ہیں، میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ کر بات کر رہا ہوں۔“

پھر سب سے بڑھ کر، مولانا نے پاکستانی نہیں، دنیا بھر کے میڈیا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کا میڈیا جھوٹا ہے۔ اب سی این این، بی بی سی، الجزیرہ یا دوسرے چینلز کے کن کن جھوٹوں کا ذکر کیا جائے، اس پر تو کئی فلمیں بن چکی، کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔


https://www.humsub.com.pk/315262/awais-hafeez-7/

عمران خان اپنی ہر تقریر میں مسلم ٹچ دیتے نظر اتے ہیں . عمران خان نے اقوام متحدہ میں تاریخی فلبدیہہ تقریر کی تھی جس میں اسلامی ملکوں کے امنگوں کی بھر پور ترجمانی کی تھی . کشمیر اور اسلامو فوبیا کا مقدمہ بھر پور طریقے سے لڑا تھا . پاکستان میں اسلامی تشخص کو بحال کرنے کے لئے بیشمار عملی اقدامات لئے تھے . دنیا بھر کے علماء عمران خان کی لیڈرشپ کے قائل ہیں مگر نہیں ہیں تو پاکستان والے علماء ، مشائخ اور مولوی . اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں مسلمان بیشمار فتنوں میں گہرے ہوے ہیں

ساؤتھ ایشیاء میں اسلام مولویوں اور صوفیوں کے توسط سے پھیلا جسکی وجہ سے اصل اسلام پر کوئی عمل پیرا نہیں ہوتا ( جاری ہے )

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان کو ہٹا کر کسی معین قریشی کسی شوکت عزیز یا کسی بھی زید بکر لیکن صاف ستھرے ایماندار بندے کو لاتے
یا اگر
ایماندار نا بھی ہوتا صاف ستھرا نا بھی ہوتا لیکن اس کا ماضی لوگوں کو معلوم نا ہوتا
تو ان جرنیلوں کا چورن بکتا رہتا ُ
اور شاید قوم یہ بات ہضم بھی کر جاتی
لیکن
جب عمران خاں کی حکوُمت جو اس و قت انتہائی غیر مقبول ہورہی تھی مہنگائی بزدار اور میڈیا کے پروپیگنڈے سے اور
یہ بھی بات ٹھیک
ہے پنجاب کا حشر نشر صرف ایک بزدار کی نا اہلی اور مس مینیجمنٹ ُ
اور مانیکے ، جٹ اور نثار
گوجر اینڈ کمپنی کی وجہ سے ہو رہا تھا اور ہوا
کوئی مانے یا نا مانے
عمران خان کی سیاست اور پی ٹی آئی کا ڈیزاسٹر اس ایک
بزدار کی وجہ سے ہوا اور اس لے پیچھے جو لوگ
تھے ان کی وجہ سے
ان ساری وارداتوں کا دفاع نا ہی یوتھ کرتی تھی نا ہی یوتھ نے کیا
اور بزدار کی وجہ سے
عمران خان کو اسی فُورم پر یوتھ نے عمران کے چاہنے والوں
نے لتاڑا بھی اور کبھی لہٰاظ نہیں کیا
کیونکہ صرف اس گروپ کی حرام زدگی کی وجہ سے بزدار اینڈ
کی وجہ سے عمران خان کی بھی مفت میں بدنامی ہورہی تھی
جبکہ عمران خان کی زاتی ایمانداری کی وجہ سے میں اور میرے
جیسے لاتعداد فالوورز جن کو مانیکوں بزداروں زیدوں بکروں
سے کوئی لینا دینا نہیں
بلکہ ان کے خلاف ہی تھے اور ہیں اور رہیں گے
لیکن جب پی ٹی آئی کی
غیر مقبولیت جس کی غیر مقبولیت کی اصل وجہ بزدار پپھڑ اسکے
چاچے مامے تائے مانیکے
گوجر جٹ
سارے ہی شامل تھے
جس کی نا اہلی نے اور
اس کے ان
چمچوں کرچھوں نے عمران خان کی بائیس سال کی محنت برباد کردی تھی
ُاور عمران خان کی حکومت
اگر نا گرائی جاتی
تو صرف ایک بزدار فیکٹر نے ہی پی ٹی آئی کو الیکشن میں کبھی بھی حکومت بنانے کی پوزیشن
میں نا آنے دیتے
لیکن کبے کو لات پڑی اس کا کب سیدھا ہوگیا
جب باجوہ اینڈ کمپنی
نے چوروں ڈاکوؤں
لٹیروں منی لانڈروں منشیات فروشوں قاتلوں کو لاکر سر
پر بٹھا دیا تو
یہ عمران خان
کی فیور
میں چلا گیا
اور لوگوں اور عام آدمی کے دل میں ان چوروں ڈاکوؤں کی وجہ سے باجوے اور امریکہ کے چار
پانچ پالتو کتے
جرنیلوں
سے نفرت کا آغاز ہوگیا
اگر ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں ُاور قاتلوں کو نا لاتے تو
جو حالت
میڈیا نے اور بزادار کی نا اہلی نے پی ٹی آئی کی کی ہوئی تھی لوگ آسانی سے اس سازش یا مداخلت کو بھی ہضم
کر جاتے لیکن
اصل حرام زدگی ملک دشمنی اور گشتی پن یہُ ہی ہوا
کہ جن کی ساری سیاست لوٹ مار کرتے گزری منی لانڈرنگ کرتے گزری منشیات فروش اور قاتل
تھے جو فوج پر کتوں کی
طرح بھونکتے تھے
جو فوج کو خلائی مخلوق
بھونکتے تھے
جن حرام زادوں گشتی کے بچوں کے جلسے میں نعرے لگتے تھے
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے جو ساری سیاست
میں فوج دشمنی کرتے رہے
فوج کے خلاف نفرت پھیلاتے رہے
فوج کو اس ملک

کی بربادی کا زمہ دار ٹھہراتے رہے
جب باجوے نے ان ہی حرام زادوں چوروں ڈاکوؤں کو
سر پر بٹھا دیا۔
تو وہ محب وطن ہوگئے ُ
اور وہ لوگ جو ساری
عمر فوج پر بھونکنے والے کتوں کو مونہہ توڑ جواب دیتے رہے جو پاکستان کی
فوج کے رضاکارانہ
ڈیفنڈرز بن کر ہر محاز پر پاکستان کی فوج پر
بھونکنے والے کتوں
کو شٹ اپ کال دیتے
رہے
پاکستاُن کی افواج کی خاطر بلاُمعاوضہ
بغیر کسی لالچ اور غرض
کے فوج کا دفاع
کرتے رہے
ان میں
زیادہ تر اوور سیز پاکستانی ڈاکٹرز انجینئرز
ایگیزیکٹیو اور عام محنت کش پاکستانی
بھی تھے وہ سب
ففتھ جنریشن وار
کے
سپاہی بن کر فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کا مونہہ توڑتے رہے
فوج کے خلاف بھونکنے والے کتوں
کو انکی زبان میں ہی
جواب دیتے رہے باجوے اینڈ کمپنی نے ان سب کو غدار اور
ملک دشمن قرار دے
کر ان سے ووٹ کا
حق چھین کر پاکستان کے جرنیلو ں کے
خلاف جو نفرت تھی اس
کو عام فوج
تک پھیلانے کا آغاز
کردیا
اب اس کے باوجود بزدار ی مانیکی گوجر گٹھ جوڑ کے کولیٹرل ڈیمج کے باوجود بزدار کی
نا اہلی
کے باوجود
عمران خان اور اسکی ٹیم میں موجود بہت سے ایماندار اور اہل بندوں نے جیسے
مشکل حالات میں
کووڈ میں
عالمی مہنگائی میں ورلڈ وائڈ ری سیشن کے دور کے باوجود جتنے اچھے طریقے
سے معیشت
کو سنبھالا ہوا تھا
اور بہت اچھی طرح سنبھالا ہوا تھا لیکن اسکی ساری محنت پر باجوے
اور اسکے چند پالتو جرنیلوں
نے ان
چور ڈاکو لٹیروں منی لانڈروں
سزا یافتہ مجرموں لاکر انکی مجرمانہ پشت پناہی کرکے عمران
خان کی محنت پر پانی پھیر
دیا
اور ایک
تو حرام زدگی
کی ملک دشمنی کی فوج دشمنی کی اسلام
دشمنی کی اور پھر
بھی اس پر ڈٹا رہا اپنی غلطی پر ڈٹا رہا
خود بھئ
زلیل ہوتا رہا اور فوج کو بھی زلیل کراتا رہا
اگر عمران خان کی حکومت گرانی کسی ملکی مفاد میں تھی کوئی مجبوری تھی
لیکن اگر
عمران خان کی حکومت گرا کر کوئی عبوری حکومت لے آتے
کوئی شوکت عزیز کوئی معین قریشی
ہی لے آتے
تو لوگ کبھی بھی ایسا ری ایکٹ نا کرتے جو ری ایکٹ ہوا جو
ری ایکٹ اور باجوے اور ان چند جرنیلوں کے خلاف ہوا
اس
عوامی ری ایکشن کی وجہ نوے فیصد وجہ یہ نہیں تھی کہ عمران خان کو ہٹایا گیا
اصل وجہ ہے عمران خان کو ہٹا کر۔
چوروں ڈاکوؤں
منی لانڈروں منشیات
فروشوں ماڈل ٹاؤن
کے قاتلوں سزا یافتہ مجرموں اور جن پر فرد جرم لگنی تھی ان کو لاکر بٹھا دیا گیا
اور محسن داوڑوں
علی وزیروں اچکوں ملک دشمنوں فوج دشمنوں کو لاکر بٹھا دیا گیا
جن چوروں ڈاکوؤں فراڈیو ں کی ثابت شدہ چوری کے ثبوت تھے
اور ہیں
جو سزا یافتہ تھے جو کتوں کی طرح ہماری پاک فوج پر بھونکتے تھے
جن کے بارے
میں خود آرمی کی بریفنگ میں سب کو بتایا جاتا رہا کہ
یہ چور ہیں لٹیرے ہیں
انکے انڈیا ُاور ویسٹرن انٹرسٹ ہیں انکے انٹرسٹ پاکستان کی
سالمیت کے خلاف ہیں
یہ پیسے کی خاطر اپنی زاتی کرپشن کو بچانے کی خاطر
ملک کی سلامتی داؤ
پر لگا سکتے ہیں
یہ باجوہ اینڈ کمپنی کی بریفنگ ہوتی تھی
لیکن
جب عمران جیسے ایماندار بندے کو ہٹا کر ان ہئ چور ڈاکوؤں لٹیروں سزا یافتہ مجرموں قاتلوں منشیات فروشوں
کو لاکر بٹھا دیا گیا تو یہ
اس قوم کے لئے ایک شاک ایک ٹرننگ
پوائنٹ تھا اور لوگ پڑھے لکھے ہیں بھیڑ بکریاں نہیں کہ چار پانچ
جرنیل اگر سیاہ کو سفید کہنا شروع کردیں گے تو
عوام مان لے گئ
اب ایسا نہیں ان چوروں
ڈاکوؤں لٹیروں منی لانڈروں کے سہولت کار بن
کر انکو کلین چٹ دلانے
والے لوگ غدار ملک دشمٗن اور نطفہ حرام
ہی شمار ہونگے
چاہے جرنیل ہوں جج ہوں صحافی ہوں یا عام آدمی اس حرام
زدگی کی وجہ سے اس وقت فوج سے تو نہیں مگر جرنیلوں سے لوگوں کو نفرت شروع ہوگئی
ہے
چار پانچ جرنیلوں کی حرام زدگی نطفہ حرامی ُاور زلالت کی
وجہ سے سارے
جرنیلوں کی ماں بہن ایک
ہورہی ہے
لوگ اب اعجاز امجد کی
نواز شریف اینڈ کمپنی سے مل کر پرانی لوٹ مار کے اسکینڈل مٹھو
کباڑئے کے سکینڈل علیم خان کے سکینڈل انکا
اور لینڈ گریبر کا نیکسس سارا کچھ نکا ل لائے ہیں
قادیانی فیکٹر بھی نکال لائے ہیں اور جوں جوں وقت گزرے گا
اور بہت سے جرنیلوں
کے سکینڈل نکلیں گے مٹھو کباڑئے اعجاز امجد ُاور نواز لیگ کے گٹھ جوڑ کے بہت سے راز سکینڈل ُاور وارداتیں کھلیں گی روزانہ بہت سے نئے انکشافات ہونگے
یہ سارا کچھ کیوں ہوا
کیوں کہ کہ ستر سال کئ ہسٹری میں پہلی بار لوگوں نے محسوس کیا
کہ انہیں بے وقوف بنایا جارہا
یہ جرنیل جن چور وں ڈاکوؤں لٹیروں کو ستر سال چور ڈاکو کہتے رہے
ملک دشمن کہتے رہے
وہی اب
ایماندار ہوگئے
محب وطن ہوگئے جو اصل میں ایماندار تھے وہ چور
ڈاکو اور ملک دشمن ہوگئے
باجوہ اینڈ کمپنی تمہارا
یہ چورن اب بکنے والا نہیں اسی لئے یہ چورن قوم نے
خریدنے سے انکار کردیا
ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں قاتلوں
کو قوم پر بٹھانے کی حرام زدگی نطفہ حرامی اور غلطی کو مان لیتے
غلطی سدھار لیتے چوروں ڈاکوؤں کی جگہ عبوری حکومت مگر کرپشن کے خلاف کسی حکومت کو بٹھا دیتے
پھر بھی یہ چورن بک جاتا محب وطنی کی جرنیلی پھکیُ
لوگ کھاتے رہتے
لیکن ایک غلطی کرنا اور پھر غلطی پر اڑے رہنا اور شٹ کو حلوہ ثابت کرکے قوم کو کھانے کا کہنا۔
اب نہیں چلے گا
پھر اسی قوم نے جرنیلوں
کی حرام زدگی نطفہ حرامی
پچیس مئی کو وار کرائم کی صورت میں دیکھا وہ
ایک بھی ایک بہت بڑا ٹرننگ پوائنٹ تھا جب فوج اور رینجرز نے عورتوں بچوں پر پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اپنی ہی عوام پر وار کرائم کئے
پہلے تو نفرت صرف چار پانچ جرنیلوں کے خلاف تھی
لیکن اس دن عورتوں مردوں نہتی عوام اور بچوں پر پچاس ہزار زہریلی گیس کی شیلنگ وارکرائم
نے اس نفرت میں جرنیلوں کے خلاف تو اضافہ کیا مگر وہ نفرت عوام اور فوج کے درمیان ہونے کا آغاز
ہوگیا
اب بہت سے لوگ عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ صرف اس لئے ہیں کہ وہ چند نطفہ حرام جرنیلوں کی حرام زدگی چوروں ڈاکوؤں لٹیروں منی لانڈروں
منشیات فروشوں
قاتلوں کی جرنیلی سر پرستی کو ہضم نہیں کرسکے نا ہی ہضم
ہوسکتی ہے اور اب
باشعور عوام نے جرنیلوں کی محب وطنی کا چورن خریدنے سے انکار کردیا ہے
عمران خان
کے فالوورز
کی اکثریت عمران خان
کی زاتی ایمانداری کی وجہ سے اسکے ساتھ ہے اور اسکے نئے فالوورز جن
میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے
وہ آج چوروں ڈاکوں منی
لانڈروں سزا یافتہ مجرموں منشیات فروشوں قاتلوں
کی دشمنی اور مخالفت میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہے ہیں
اور جرنیلی چورن سے نفرت کر رہے ہیں صرف ان چوروں ڈاکوؤں کی سرپرستی کی وجہ سے

ابھی بھی وقت ہے اپنی
غلطی سدھار لو ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں
قاتلوں ُاور انکے بینیفشری مٹھو کباڑئے
علیم خان اور اعجاز امجد کی لوٹ مار بچانے کے
لئے باجوے کے کچھ رشتے داروں کی لوٹ مار بچانے کے لئے پوری
پاکستان آرمی کی عزت داؤ پر نا لگاؤ
فوج کی عزت اور محبت عوام کے دل میں رہنے دو۔
چور کو چور کہو ڈاکو کو ڈاکو برے کو برا اچھے کو اچھا اپنی
غلطی سدھار لو اب
ففتھ جنریشن وار کا دور ہے مینُ سٹریٹ میڈیا کو خرید کر بھی کوئی فائدہ نہیں بکاؤ صحافی
جو کتوں کی طرح فوج پر نواز
شریف سے پیسے
لے کر بھونکتے تھے وہ
اب جرنیلوں کے حق میں بھونکنے کی ڈیوٹی دے رہے ہیں
لیکن اب سوشل میڈیا کا دور ہے اب یہ چورن نہیں بکے گا
چوروں ڈاکوؤں کی سرپرستی تمہیں لے ڈوبی ہے مزید
ڈوب رہے ہو
ہوش کے ناخن لو اور اپنی غلطی سدھار لو
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
faqat qadianiat or sikhism hi nahi.. or bhi bohat kuch hai jo angraiz ne pala hai bar-e-saghir main... bohat si jamatain hain.. aap ne maslehatan baat gole ker di.. magar sach to yeh keh yahan to har jamat angraiz ki ghulami aik se berh ker hai (sirf chand ashkhas ko nikal ker)

pakistan ki sari ashrafia.. kha mazhabi ho ya ghair mazhabi liberal... sab ke sab maghrab ke paltu hain.... or media management sirf russia main hi nahi puri dunia main hoti hai...
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
faqat qadianiat or sikhism hi nahi.. or bhi bohat kuch hai jo angraiz ne pala hai bar-e-saghir main... bohat si jamatain hain.. aap ne maslehatan baat gole ker di.. magar sach to yeh keh yahan to har jamat angraiz ki ghulami aik se berh ker hai (sirf chand ashkhas ko nikal ker)

pakistan ki sari ashrafia.. kha mazhabi ho ya ghair mazhabi liberal... sab ke sab maghrab ke paltu hain.... or media management sirf russia main hi nahi puri dunia main hoti hai...
Briefly, I am discussing them in next part .
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
faqat qadianiat or sikhism hi nahi.. or bhi bohat kuch hai jo angraiz ne pala hai bar-e-saghir main... bohat si jamatain hain.. aap ne maslehatan baat gole ker di.. magar sach to yeh keh yahan to har jamat angraiz ki ghulami aik se berh ker hai (sirf chand ashkhas ko nikal ker)

pakistan ki sari ashrafia.. kha mazhabi ho ya ghair mazhabi liberal... sab ke sab maghrab ke paltu hain.... or media management sirf russia main hi nahi puri dunia main hoti hai...
Briefly, I am discussing them in next part .