فی ٹویٹ صرف 1500 روپے،جاویدچوہدری کاحیرت انگیزانکشاف

algorih1m11.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے ٹویٹر ٹرینڈز کی سائنس کھول کر بیان کردی ہے، کہا کہ یہ ٹرینڈز1500 روپے فی ٹویٹ لینے والے بچے بناتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت فوج مخالف سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے موضوعات زیر بحث ہیں، اس معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے چار رکنی جے آئی ٹی بھی تشکیل دے رکھی ہے تاہم خبررساں ادارے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں سینئر صحافی وتجزیہ کار جاوید چوہدری نے بھی اس معاملے پر اپنی ذخیرہ معلومات سے تجزیہ پیش کیا ہے۔

جاوید چوہدری نے کہا کہ ایسی مہم میں مائیکروبلاگرز کا بہت اہم کردار ہوتا ہے، مین بلاگرز نے چھوٹے علاقوں میں مائیکروبلاگرز رکھے ہوتے ہیں جن کو ایک سمارٹ فون لے کر دیا جاتا ہے، ان کاٹویٹر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور انہیں ایک واٹس ایپ گروپ میں شامل کرلیا جاتا ہے۔

جاوید چوہدری نے کہا کہ اس واٹس ایپ گروپ میں ان مائیکروبلاگرز کو ٹویٹس دی جاتی ہیں جنہیں وہ اپنے اکاؤنٹس سے ٹویٹ کرتے ہیں اور پھر ایک خود کار نظام کے ذریعے ان کی ٹویٹس کو بڑھا چڑھا کرپیش کیا جاتا ہے،ان مائیکروبلاگرز کو فی ٹویٹ صرف 1500 روپے دیئے جاتے ہیں۔

جاوید چوہدری نے کہا کہ صرف1500 روپے دے کر آپ ملک کے خلاف کوئی بھی ٹویٹ کرواسکتے ہیں،ان بچوں کو پتا ہی نہیں ہوتاکہ وہ کیا کررہے ہیں، ٹویٹر کا نظام بہت ہی آسان ہے کہ اگر 10 سیکنڈمیں 2ہزارٹویٹس آجاتی ہیں اور انہیں ری ٹویٹ کردیا جاتا ہے تو وہ ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ میں آجاتا ہے، جونہی یہاں سے ٹرینڈ ایک مخصوص لیول تک جاتا ہے توبھارتی ،اسرائیلی ٹویٹر ایکٹیوسٹ متحرک ہوجاتے ہیں اور وہ اس ہیش ٹیگ کو عالمی سطح پر لے جاتے ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ اس طرح کے نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن ہونا چاہیے،کیونکہ 1500 روپے دے کریہاں آپ اینٹی اسٹیٹ بیانیہ پھیلاسکتے ہیں، اس دن یہ ہوا بھی، صرف 25 ٹویٹس تھیں جنہیں ری ٹویٹ کیا گیا اور افواج پاکستان کو نشانہ بنایا گیا،گرفتار ہونے والے لوگوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہدایات دینے والوں میں میڈیا کے لوگ بھی شامل ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

جیدے حرام خور،کیا بنگالیوں نے بھی ان جرنیلوڻ سے آزادی ٹویٹر ہی کے ذریعے لی تھی؟
تم جیسے کُتورے ہوتے ہیں جو اپنے مالکوں کو اُلٹی پٹیاں پڑھا پڑھا کر گھر برباد کروا دیتے ہیں
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
I am surprised ham Halat ko sahee karnay ke bajayi aur bigaar rahay hain

mean Kutta nahe nikalana

sara pani nikal daina hai
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مطلب ہے کہ سلیم صافی اور انصارعباسی نے پندرہ پندرہ سو روپے لے کر ان ٹویٹس کو پھیلایا تھا۔​
 
SZM

Councller (250+ posts)
you are absolutely a third class person, you are investigating about the other kids and also worried for them but i think you should be worried about your own kids and they are not on the right path and this is because of your Lafafas. So just NO to lafafa, all the things will smooth and you will be able to difference between right and wrong.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ھڈّی چائیے، بھلے کسی غلاظت میں لتھڑی ہوئی کیوں نہ ہو

ویسے، کسی نے
جیدے چنگڑ کا تبلیغی چینل دیکھا ھے، نہیں دیکھا تو ایک دفعہ دیکھ لیں اور
منافقت کی اِس بُرج خلیفہ کی اُونچائی کا اندازہ لگائیں۔ ۔ ۔

باتیں رحمان، اور رحیم کی، اور
وکالت انٹرنیشل ڈکیتوں، اور نوسر بازوں کی

swing

Chief Minister (5k+ posts)
جن بچوں کا ذکر ہو رہا ہے شائد وہ جاوید چوہدری کے اپنے گھر کا واقعہ ہو ، کیوں کے پیسوں کے لیے یہ کتے سور کی خوراک بھی کھا لے گیں ، چاہے دل مانے یا نہ مانے