شہبازگل کی گرفتاری:عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلالیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز گل کی گرفتاری ،اجلاس طلب
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں شہباز گل کئ غیر قانونی گرفتاری سے پیدا صورتحال پر غور ہوگا
شہبازگل کی گرفتاری پر آج ہی عدالت سے رجوع کرنے پر غور، ذرائع

https://twitter.com/x/status/1556945513102028800
https://twitter.com/x/status/1556946467046039553
پی ٹی آئی نے مزید گرفتاریوں کے خدشہ کے پیش نظر تتمام اہم رہنماوں کو الرٹ کردیا

https://twitter.com/x/status/1556945586665824256
شہباز گل کو کیوں گرفتار کیا؟ پولیس حکام جواب دینے میں ناکام
پولیس افسران ایف آئی آر کا کاپی دینے سے انکاری
کیا شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ایف آئی آر دی جارہی ہے؟ اہم سوالات اٹھ گئے

https://twitter.com/x/status/1556944911819165696
 
arifkarim

Khusra party PTI
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاحب، جلد یا بدیر جی ایچ کیو کے آگے دھرنا تو دینا ہی پڑے گا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خصی پارٹی ہے۔ اس سے کچھ نہیں ہونا
اگر تمہارے اشاروں یا خواہشات پر پلاننگ کرتے تو پنجاب حکومت کبھی نہ جیتتے۔۔
ان کمینوں کو موقع کی تلاش ہے، جو کپتان انہیں دے نہیں رہا۔۔

کیا قائد اعظم بندوق لے کر نکلے تھے انگریزوں کے خلاف ؟
انہی کے قوانین سے ان سے اپنا حق لیا۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر تمہارے اشاروں یا خواہشات پر پلاننگ کرتے تو پنجاب حکومت کبھی نہ جیتتے۔۔
ان کمینوں کو موقع کی تلاش ہے، جو کپتان انہیں دے نہیں رہا۔۔
پنجاب حکومت واپس لیکر کیا تیر مار لیا؟
رانا باندری، عطا تارڑ اور دیگر شہباز حکومت کے غلام آفیسرز ابھی تک دندناتے پھر رہے ہیں وفاق میں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب حکومت واپس لیکر کیا تیر مار لیا؟
رانا باندری، عطا تارڑ اور دیگر شہباز حکومت کے غلام آفیسرز ابھی تک دندناتے پھر رہے ہیں وفاق میں

کیا قائد اعظم بندوق لے کر نکلے تھے انگریزوں کے خلاف ؟
انہی کے قوانین سے ان سے اپنا حق لیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا قائد اعظم بندوق لے کر نکلے تھے انگریزوں کے خلاف ؟
انہی کے قوانین سے ان سے اپنا حق لیا
اور ملک انگریز و ہندو سے آزاد کروا ان کے ٹاؤٹس فوجی جرنیلوں کے حوالہ کر کے وفات پا گئے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور ملک انگریز و ہندو سے آزاد کروا ان کے ٹاؤٹس فوجی جرنیلوں کے حوالہ کر کے وفات پا گئے
کیا زندگی انسان کے ہاتھ میں ہوتی ہے ؟
انہوں نے اپنا پارٹ نبھایا تھا۔۔ یہی کافی نہیں تھا۔

دیکھو باجوے کے کرتوت ? ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1556645577110192129