گرفتاری کے بعد شہباز گل کو پولیس لائین منتقل کردیا گیا ہے۔ ۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ایف آئی آر کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے گا
دوسری جانب بول ٹی وی کے صحافی نورالامین دانش کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو کیوں گرفتار کیا؟ پولیس حکام جواب دینے میں ناکام ہیں۔
پولیس افسران نے ایف آئی آر کی کاپی دینے سے انکار کردیا ہے ۔
کیا شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ایف آئی آر دی جارہی ہے؟ اہم سوالات اٹھ گئے