شہباز گل کو آرمی کے افسران کو بغاوت پراکسانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا،رانا

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے تو پھر تیرا مفرور لیڈر بھی فوج کو اکساتا رہا ہے۔ اس کو کیوں نہیں جیل میں ڈالتے منافقو؟
پی ٹی آئی والوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ نیوٹرلز کو اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ ان کے اوپر کون بھونکتا ہے, ان کو پرواہ اس بات کی ہے کہ ان کا پالتو کتا بن کر کون چلے گا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars are funny. Majority of PDM leadership will be in Jail if that's the case.

Besides Gill wasn't talking about soldiers to not obey the seniors but about bureaucracy to not obey any illegal orders. Just watch the complete video instead of the small clip.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ نیوٹرلز کو اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ ان کے اوپر کون بھونکتا ہے, ان کو پرواہ اس بات کی ہے کہ ان کا پالتو کتا بن کر کون چلے گا


کسی بھی ملک کی فوج کے اندر اس طرح کی نفرت اور تقسیم پھیلانے کے لیے بیان بازی ایک سنگین نوعیت کا معاملہ ہے ۔ کوئ بھی ملک اس بات کی اجازت نہیں دے سکتا کہ ان کے رینک اور فائل میں کسی بھی قسم کی تقسیم پیدا کی جائے ۔

بونگی خان اور اس کے ھمنواہ اس کام کے ماھر ہیں ۔ پچھلے چار سال میں انہوں نے کوئ پتھر اٹھا نہیں چھوڑا جس میں سے انہوں نے قوم کو تقسیم کرنے کا منصوبہ نہ بنایا ہوا ۔

اب یہ لوگ فوج کے خلاف بھی اسی قسم کا پروپیگنڈہ شروع کر رہے ہیں ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے

?یہ کس نے کہا تھا


اس نعرے میں اور فوج کے اندر مختلف گروپس بنانے اور سپاھیوں کو بغاوت پر اکسانے میں بہت فرق ھے ۔ ان جنریلوں کے خلاف میں خود لکھتا رھا ہوں ، لیکن ان کو تقسیم در تقسیم کرنا ملک کی سالمیت کے لیے بہت خطرناک ھے ۔ ایسا نہیں کرنا چاھیے ۔​