انتقامی کاروائی ضرور کریں لیکن ہمیں ملک دشمن قرار نہ دیں،سلمان اقبال

salman-iq1b1l.jpg

حکومت ہمارے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے لیکن ہمیں ملک دشمن قرارنہ دے، اے آروائی کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال کا اہم بیان

اپنے ٹوئٹر پیغام میں اے آروائی کے سربراہ سلمان اقبال کا کہنا تھا کہ جب سےاےآروائی کا قیام عمل میں آیا،ہمارا ایک ہےنظریہ اورایک ہی مقصد ہےاوروہ ہےہماراعظیم وطن پاکستان،ہم آج بھی اسی نظریےپرقائم ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دشمن چاہیےبیرونی ہو یااندرونی اےآروائی نےہرحالت اورہرقیمت پراپنےملک اورافواج کادفاع کیا، اےآروائی اپنی عظیم فوج کی قربانیوں اور ملک کےلیےاس کی خدمات کو ہمیشہ سامنےلاتا رہا
sal11n1n.jpg

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ جوچینل اورسیاسی قوتیں ماضی میں ملک،ریاست اورفوج پرحملےکرتےرہے،آج وہ اےآروائی پرالزام تراشی کررہی ہیں۔

سلمان اقبال کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ہمیں سیاسی انتقامی کارروائی کانشانہ بناناچاہتی ہےتوضروربنائیں لیکن مجھےاورمیرےادارےکوفوج اورملک دشمن قرارنہ دے،اےآروائی نےہمیشہ سیاسی جماعتوں کواپنے پلیٹ فارم سےبات کرنےکاموقع دیا،ایسا ہی ایک معاملہ پیرکےروز ہواجب گل صاحب نےاپنی رائےدی،
https://twitter.com/x/status/1557086046709489665
اے آروائی سربراہ نے مزید کہا کہ حکومت غلط طور پرایک سیاسی شخصیت کی ذاتی رائےاےآروائی سےجوڑنےکی کوشش کررہی ہے،
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

سلمان اقبال، یہ دونوں کام تو انہوں نے مشرقی پاکستان میں ہماری پاکستانیوں بھائیوں کے ساتھ بھی کیے تھے۔ تسلی رکھو، قوم کو پتہ ہے کہ کون امن کی آشا کا ڈھونگی ہے اور کون محبِ وطن ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Afsos ka muqam ha..Ye wo hi ARY ha jo Pak Army ke khalaf bhonknay walay har Ku..tay ka khalaf khara ho hota tha..Ab wo hi muhafaz usi ARY ke khalaf unhi bhonknay walay.K.uto ke sath kharay hain??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yaheeh Siasat.pk ka tha.Jis ke patriots users Altaf..Wali khan..Achakazae..Khawaja Asif jesay Ku..tay Army ke khalaf rooz bhonktay they..lekan ye Users in Ku..to ki zubanain band kar detay they.Aur ab ye users Gen.Bajwa ki wajah se..khamosh hain..anger mein hain..Kabhi socha ke hamaray Top Generals ne unho ne kia zulam kia ha Mulk par??
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Afsos ka muqam ha..Ye wo hi ARY ha jo Pak Army ke khalaf bhonknay walay har Ku..tay ka khalaf khara ho hota tha..Ab wo hi muhafaz usi ARY ke khalaf unhi bhonknay walay.K.uto ke sath kharay hain??
ان احسان فراموش کراۓ کے دلالوں سے جس نے نیکی کہ انہوں نے سب سے پہلے اسی کو ڈسا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In many Lahore areas..ARY still not airing...Is this.possible. local Gov over rule the.Pemera orders to ban any channel??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Waqt ke Yazeed is Waqt Pakistan par qabaz hain..Dekhtay hain kon jeet ta ha kon harta ha??Haq o Batil ki jang ha..IA..Haq ki hi Fatah ho gi..
ARY ko bhi ab pehchan ho jani chahay ke yahan sab ghulam adaray hain..Sirf awam ki baat karo..baqi sab iqtdar..paisay ke pujari hain..
 
Shazi ji

Janaab what about those who went silent when Geo was off air and false case was registered on Rana Sana ullah??
Why are we so concerned about ARY now ?