فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا:سینکڑوں اکاؤنٹس کی نشاندہی،انڈین بھی شامل ؟

shuda-pak-army-tweets.jpg


تحقیقات کرنے والی ہائی لیول ٹیم نے پاک فوج کے شہدا کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے 754 ٹوئٹر اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق شہدائے پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا کے معاملے پر سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کیخلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ایف آئی اے اور حساس اداروں کی جانب سے تحقیقاتی ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی گئی ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائے کا دعویٰ ہے ہائی لیول تحقیقاتی ٹیم نے منفی پروپیگنڈا کرنیوالے754ٹوئٹس/ اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی ہے جبکہ اس میں ملوث 237 ہینڈلرز سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

سامنے آنے والی معلومات کے مطابق منفی پرپیگنڈا کرنیوالوں میں 204 پاکستانی،17 بھارتی جبکہ 16دیگر ممالک کے لوگ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بھی 84 افراد اس تحقیقات کا حصہ ہیں جبکہ 6 افراد کی پہلے سے شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔

دوسری جانب تحقیقات کو آگے بڑھانے کیلئے 78 افراد کا ڈیٹا نادرا کو تصدیق کے لئے بھجوا دیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد مزید تحقیقات آگے بڑھائی جائیں گی۔
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Borders pe jawano ki aj bhi izzat karta houn, wohi to humari hifazat karte hain, magar bajwa jese generals ki bilkul izzat nahi kar sakta. Jo inho ne galti ki hai, usko theek karein aur qoom se mafi mangay.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
shuda-pak-army-tweets.jpg


تحقیقات کرنے والی ہائی لیول ٹیم نے پاک فوج کے شہدا کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے 754 ٹوئٹر اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق شہدائے پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا کے معاملے پر سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کیخلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ایف آئی اے اور حساس اداروں کی جانب سے تحقیقاتی ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی گئی ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائے کا دعویٰ ہے ہائی لیول تحقیقاتی ٹیم نے منفی پروپیگنڈا کرنیوالے754ٹوئٹس/ اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی ہے جبکہ اس میں ملوث 237 ہینڈلرز سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

سامنے آنے والی معلومات کے مطابق منفی پرپیگنڈا کرنیوالوں میں 204 پاکستانی،17 بھارتی جبکہ 16دیگر ممالک کے لوگ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بھی 84 افراد اس تحقیقات کا حصہ ہیں جبکہ 6 افراد کی پہلے سے شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔

دوسری جانب تحقیقات کو آگے بڑھانے کیلئے 78 افراد کا ڈیٹا نادرا کو تصدیق کے لئے بھجوا دیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد مزید تحقیقات آگے بڑھائی جائیں گی۔
ان ایجنسیوں نے نواز شریف کے گھر کی تحقیق نہیں کی جہاں وہ بھارتیوں سے ملتا ہے؟
فراڈ ایجنسیاں
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Chaloo Pakistaniyoo hou jaoo tyar. Jinnein 1500 arab mein har saal paltey hou wohi abb tumein sabak sikhaein ge. These tactics will create more hate in common people. Bajwaa harami on missing to destroy Pakistan army.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Chaloo Pakistaniyoo hou jaoo tyar. Jinnein 1500 arab mein har saal paltey hou wohi abb tumein sabak sikhaein ge. These tactics will create more hate in common people. Bajwaa harami on missing to destroy Pakistan army.
وہ حرام زادہ ایک بار پھر دو سال کی ایکسٹینشن کے چکر میں ہے اور دس لاکھ کی یہ فوج ڈیفنس میں پلاٹوں کے چکر میں جسے انہوں نے ڈسپلن کا نام دیا ہوا ہے، بکری بن کر اس کو سلوٹ بھی مارے گی اور عوامُ پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کے شیل بھی چلاۓ گی
 

Funkarian

Voter (50+ posts)
The sitting govt and its parties and their followers can show reservation and can criticize to the highest judiciary of the country but the masses cannot criticize an other institute. Wow what a banana republic. All institutes can be criticized but one is holy cow.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
وہ حرام زادہ ایک بار پھر دو سال کی ایکسٹینشن کے چکر میں ہے اور دس لاکھ کی یہ فوج ڈیفنس میں پلاٹوں کے چکر میں جسے انہوں نے ڈسپلن کا نام دیا ہوا ہے، بکری بن کر اس کو سلوٹ بھی مارے گی اور عوامُ پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کے شیل بھی چلاۓ گی
do nahin 1/5 saal mang raha hai thats what ninja turtle told me.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
do nahin 1/5 saal mang raha hai thats what ninja turtle told me.
ان ایف اے پاس ٹٹ پونچھیوں کی بادشاہت کی ہوس کا اندازہ لگائیں۔ ایک یہی راجہ بغلول کم نہیں ، ابھی تو اس کے پیچھے حرامیوں کی پوری ٹریل پڑی ہے
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Accounts ki investigation.....
Stupidity...
There are so many people openly inciting people against the army, against the overseas Pakistanis, against the voters...
Did you ever take an action against them...
Nawaz and Co
Mariyum and Co
Zardari and Co
Fazlur...
And list goes on..
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Social media par har banda apne dimag ke hisab se baat karta hai. Yeh pehle idiots hain jo ISI ke under social media ki scruitny kar rahe hain
Jo itne insecure hoon, woh hamain kia khak secure karainge?
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Accounts ki investigation.....
Stupidity...
There are so many people openly inciting people against the army, against the overseas Pakistanis, against the voters...
Did you ever take an action against them...
Nawaz and Co
Mariyum and Co
Zardari and Co
Fazlur...
And list goes on..
well, I don't know the exact propaganda but if it was to create conspiracies about the accident then anything without facts should not be spoken. however, nobody could control it on social media.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
foreigners ka data bhi nadra ke pass hota hai???

umme harim ko 9 naam main bhi de deta hoon.. videos ke saath... koi investigation kerne main bhi time nahi lagay ga... kia ab umme harim or oos ke baap/bhai/khawand/bete action lain gay??

nawaz sharif, mariam nawaz, asif zardari, fazlurahman, khawaja asif, khawaj saad rafiq ayaz sadiq, pervez rashid, manzoor pasheen

drama to aisa kero ke awam yaqeen ker le... jhoot or zulm ki dastaan hai or bas... haramio ghaddaro daro oss waqt se jab tumharay apnay tumharay lashay girain gay
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

high chances are my twitter account could be in the list, i do ocassionally write twit regarding the regime change and hands played by corrupt Bajwa.