حکومت کی جارحانہ حکمت عملی، تحریک انصاف نے دفاعی انداز کیوں اختیار کیا؟

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan Paindabad....
Defensive approach isn't against corrupt tola.

It's because they don't wanna give any chance to the enemies of Pakistan who wanna exploit the differences.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر نے اسی دن پنجاب سے پی ٹی آی کے خاتمے کی نوید سنادی تھی۔ جس دن پرویزالہی وزیراعلی بنا تھا۔ اسی لئے حمزہ شہباز ملک سے گیا ہے تاکہ ان کو کھل کھیلنے کا موقع مل سکے اور اسی لئے اسلام آباد نے جارحانہ شارٹس کھیلی ہیں
اب اس نے اپنا ہولڈ کرلیا ہے شہباز گل کے معاملے پر اس نے پی ٹی آی کی مخالفت کی ہے اور خود بھی مذمتی بیان دیا ہے مگر کسی ایک بھی تحریک انصاف کے لیڈر نے پرویزالہی سے اختلاف نہیں کیا یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب سے اب ق لیگ ایمرج کرے گی
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پدی دبر کا زور لگا کر اپنی وفاداری گنوا رھا ہے ، لعنتی شکل سے ھی کاذب دکھائ دیتا ھے ۔
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ببر شیر نے اسی دن پنجاب سے پی ٹی آی کے خاتمے کی نوید سنادی تھی۔ جس دن پرویزالہی وزیراعلی بنا تھا۔ اسی لئے حمزہ شہباز ملک سے گیا ہے تاکہ ان کو کھل کھیلنے کا موقع مل سکے اور اسی لئے اسلام آباد نے جارحانہ شارٹس کھیلی ہیں
اب اس نے اپنا ہولڈ کرلیا ہے شہباز گل کے معاملے پر اس نے پی ٹی آی کی مخالفت کی ہے اور خود بھی مذمتی بیان دیا ہے مگر کسی ایک بھی تحریک انصاف کے لیڈر نے پرویزالہی سے اختلاف نہیں کیا یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب سے اب ق لیگ ایمرج کرے گی
Masla yhi hai ke nooni toon abhi bhi 90 ki siasat kr rahein hain.... Jo kaam tb chlta tha ab nhi ek min me logo ne gill pe lagay ilzamat ko ura ke rakh dya hai nawaz or mariam nani ke clip chla key
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Masla yhi hai ke nooni toon abhi bhi 90 ki siasat kr rahein hain.... Jo kaam tb chlta tha ab nhi ek min me logo ne gill pe lagay ilzamat ko ura ke rakh dya hai nawaz or mariam nani ke clip chla key
آجکل کی منہ کی بواسیر سے بہتر ہے پرانی سیاست جس میں احترام کیا جاتا تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Ahteram ?? Bhutto aur noon league ko unki zuban mai Ab jawab milta hai to rotay hain aur iklaq ka dars daitay hain.
تاریخ سے ثابت ہے کہ گالیاں دینے والا ہی تباہ ہوا ہے گالیاں کھانے والا نہیں
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف اپنی حکمت عملی طے کرے گی اور اسے جلد بازی سے گریز کرنا چاہیے۔ شہباز گل کے معاملے کو قانونی طریقے سے ہینڈل کیا جائے۔
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
آجکل کی منہ کی بواسیر سے بہتر ہے پرانی سیاست جس میں احترام کیا جاتا تھا
Kis purani siasat me ehtram kia jata tha jis me helicopter se tasverein phenki jati thi, peli taxi kha jata tha or bhi bht kuch tareekh ka hisa hai