شہباز گل سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم کی درخواست مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز گل سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم کی درخواست مسترد۔۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بھی شہبازگل سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

https://twitter.com/x/status/1557717655674576897
اسلام آباد: شہرِ اقتدار کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل سے ملاقات کے لئے ان کی قانونی ٹیم کی درخواست مسترد کردی۔

شہباز گل کی لیگل ٹیم نےان سے ملاقات کے لئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کی۔

پی ٹی آئی گرفتار رہنما کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ لیگل ٹیم شہباز گل سے ملاقات کرنا چاہتی ہے لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے۔

پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کل شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے۔

عدالت نے شہباز گل کی قانونی ٹیم کی جانب سے دائر درخواست پر دلائل سننے کے بعد ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔

خیال رہے کہ دو روز قبل شہباز گل کے خلاف تھانہ بنی گالا میں بغاوت پر اکسانے کے خلاف مقدمہ درج ہوا جس کے بعد انہیں اسلام آباد میں بنی گالہ چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز گل سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم کی درخواست مسترد۔۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بھی شہبازگل سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

https://twitter.com/x/status/1557717655674576897
انکے دو تین موٹے مرغے پنجاب میں نپ لو پھر دیکھو کیسے اجازت نہیں ملتی
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

اس سیشن جج کا نام اور پتہ سوشل میڈیا پر پالش کیا جائے۔
لیگل ٹیم کو اب اسلامآباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
News circulating that gill has budged to the pressure and ready to give up imran khan. Waada maaf gawah.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
PTI kay tamam MNA, MPA senators ko arrest karo or goli maar do, aik hi dafa qisa khatam karo
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
News circulating that gill has budged to the pressure and ready to give up imran khan. Waada maaf gawah.
As always it’s a fake news and legally there is no value of any such statements under custody.
He will have to say the same thing in front of Judge and present evidences of the same
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
I am not sure what is wrong when anyone says that "Following an unconstitutional order is wrong?" "Following an illegal order is also wrong"

so I dont care if this statement is said by Nawaz, Zardari, Khan, Maryam or anyone.

I think people should go back and read the script of what Quad-e-Azam said about illegal orders.

The problem is, when you single out a person or an institute based on an agenda.
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
انکے دو تین موٹے مرغے پنجاب میں نپ لو پھر دیکھو کیسے اجازت نہیں ملتی
اوقات میں رہو
اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں
او یو تھیو
جس چوہان کو پکڑا تھا اسے تو پاؤں پکڑ کر چھوڑا اتنی سی تھی بہادر
ذات کی چھپکلی اور شہتیروں کو جپھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیو کے لیے اوکھا دن ۔ بچارے گُمی منج وانگو سڑک سڑک رُل رھے ہیں ۔

?
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
THIS IS JUST PATWARIE'S WISHFUL THINKING, BUT NO WORRIES, GILL IS NOT GOING TO BUDGE INSHALLAH !!!
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اوقات میں رہو
اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں
او یو تھیو
جس چوہان کو پکڑا تھا اسے تو پاؤں پکڑ کر چھوڑا اتنی سی تھی بہادر
ذات کی چھپکلی اور شہتیروں کو جپھے
زرداری اینٹ سے اینٹ بجا کر کیسے فرار ہوا تھا اور کس کے پاوں پکڑ کر واپس آیا؟ دیکھ لیا نا پپلیے پاکستان زرداری سے کتنی نفرت کرتا ہے کہ پنجاب میں یہ جس کے ساتھ نظر آیا اسے لوگوں نے اڑا دیا ۔تم مت اچھلو تمہاری سندھ کے ان بے چارے انسانوں پر ہی زور چلتا ہے جو انسانی سے نیچے زندگی گزارتے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اوقات میں رہو
اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں
او یو تھیو
جس چوہان کو پکڑا تھا اسے تو پاؤں پکڑ کر چھوڑا اتنی سی تھی بہادر
ذات کی چھپکلی اور شہتیروں کو جپھے
نذیر چوہان کے ساتھ تو عوام نے کتے والی کر دی تھی
ہم نے اسکو کہا کہ جا بیٹا عیش کر پھر جب بھی ضرورت پڑی کان سے پکڑ کر جوتے مار لیں گے
بھڑوے اب تو پنجاب میں تم لوگوں کو کتے بھی نہیں پوچھتے سندھ میں بھی ایسا ہی ہونے والا ہے