ایسا "رندا" پھیرو کہ اس پر کوئی چیز نہ ٹہر سکے --- شہباز گل
جناب صدر پاکستان ،ماہر دندان سازمحترم عارف علوی صاحب
ملاحظہ فرمائیے ہمارے عظیم قائد کے داندان مبارک
- پیلے،پیلے-- میلے،میلے -- بدبو کے بھپکے اڑاتے ہوئے کیڑا اور پائیوریا کے مارے یہ دانت
یقینا" انہیں دیکھ کر کراہت تو آپ کو بھی آئی ہوگی
- بس تصور کیجئے ان کے ساتھ دوران حضر،سفر،خلوت، جلوت میں ہمارا کیا حال ہوتا ہو گا
لہذا اپنی گونہہ،گوں مصروفیات سے وقت نکال کر ہما رے اور اپنے محبوب قائد جناب عمران خان نیازی کو ایوان صدر بلوا کر ان دانتوں پر ایسا ریگمال اور رندا پھیریئے کہ ان پر کوئی چیز نہ ٹہر سکے
عزیزی فواد چوہدری کا خیال ہے کہ کیوں نہ نیازی صاحب کے ان کیڑا لگے دانتوں کو نکال کر یہاں کسی بکرے کے دانت فٹ کروا دیے جائیں
- مجھ سمیت پوری جماعت نے اس کی مخالفت کی
-ذرا آپ ہی تصور کیجیئے ہم قبلہ عمران خان نیازی کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھے کہیں جارہے ہوں راستہ میں برے،بھرے کھیت، ہری،ہری گھاس دیکھ کر نیازی کی رال ٹپکے گاڑی رکوا چھلانگ لگا کر ہری،ہری گھاس چرنے دوڑ پڑیں تو؟؟؟
فی الحال آپ فواد چوہدری کی باتوں پر کان مت دھریں- آپ تو صرف رندا پھیرنے پر دھیان دیں
عرض گزار
شہباز گل
پس تحریر--- اب شہباز گل کو بھی کیا معلوم کہ عارف علوی جسے وہ ایک مستند دندان ساز سمجھتا ہے وہ ایک عطائی ہے- کل تک لاری اڈہ
پر بسوں اور ویگنوں میں دانتوں کا منجن یہ لہک،لہک اور گا،گا کر بیچا کرتا تھا
دوستو ،بزرگو،نیانیو،سیانیو
دودھ نالوں پانی زرا تسی وی پچھانیو
میرے کول دارو اے دنداں دی مشین دا
چکی جے خراب ہووے مزا کی اے پِین دا
تے دند ایویں کڈنے تے پٹَنے نئیں چاہیدے
تے رب جیہڑے موتی دتے سٹَنے نئیں چاہیدے
دنداں نالوں ہور چیز کیہڑی چنگی اے
بسم اللہ اے پیکٹاں دی جوڑی کنے منگی اے