کلبھوشن اور شہباز گل

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان نے دیکھا کلبھوشن کو اس ریاست نے حق دیا اور ابھینندن کو چائے پلا کر اس کی تصویریں اتنی بار لگایں کہ خود پاکستانیوں کو بھی اپنا آپ انسان انسان لگنا شروع ہو گیا تھا لیکن شہباز گل سے قانونی حقوق چھیننا اور اور مریم نواز اور نواز شریف کو اس سے ہزار گنا آگے کی باتوں پر جیلوں میں جا کر ملنا اور ان کو باہر نکالنا ۔اور یہ سب کرنے والے کیا اپنے ڈرایوروں کو اپنی زندگی کے راز بتاتے ہیں اپنی پروفیشنل زمہ داریاں اپنے پلان ارادے ان سے ڈسکس کرتے ہی‍ں؟ کبھی ان کو پکڑا گیا تو ان کے ملازموں کے شیر خوار بچوں سے ان کی بے قصور ماوں کی گود چھینی جائے گی؟پچھلے چار مہینے سے ایجنسیاں جنہوں نے اسے گرفتار کیا اس کی نقل و حرکت سے بے خبر تھیں وہ کوی گوریلا جن گ لڑ رہا تھا؟ سب لوگوں کے سامنے ہی تھا جب حکومت میں تھا یا حکومت کے باہر اس کے لیے غریبوں کی تذلیل کرنے اور آ ہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ مریم نواز کے کتنے ملازم گرفتار ہوئے ؟حامد میر کے کس ملازم کے بچے اور بیویاں گرفتار ہویں وہ تو فوجیوں کے گھروں کی عورتوں کے راز بتا رہا تھا۔۔یہ حکومت جس نے اس طاقت کے لیے عوام کا ووٹ تک نہیں لیا اور کوی ایسا جرم نہیں جس کے داغوں سے ان کے دامنےلتھڑے ہوئے نہ ہوں اس ریاست کا ہاتھ جو عورتوں اور بچوں پر کھل گیا ہے اور ملک دشمنوں کی جنت بنایا گیا اس ملک کو یہ لوگ دیکھ رہے ہیں اور ان کو بتایا جا رہا ہے کہ اگر اس ملک میں آپ نے رہنا ہے آپ کی نسلوں نے رہنا ہے تو تہہ در تہہ غیر ملکیوں کے غلااموں کو ایک بار پھر بتانا پڑے گا پاکستان اس لیے حاصل نہیں کیا گیا
ان مظلوموں کی آہ عرش سے ٹکرا تو ایک بار پھر پاکستان میں اپنی آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی۔
 
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
halat ne sabit ker dia ke gernailon ki jab tak kuttay wali na ki jaay in haramkhoron ko aqal nahi aati.... nawaz sharif ho ya zardari.. in khanzeeron ki maan behen ki bja ker apnay aap ko jail se nikal le jatay hain... or to or abhi nadan or kalbhushan yadev tak jail per bhi in haramkhor gernailon ki nahi chalti

haan in ki taqat nazar aati hai Pakistan ke awam per zulm kerte... bangalio tum ne sabit ker dia ke tum ne in haramion se sahi waqt per nijat hasil ker li.... ye amriki puthi malka ke ghulam aaj bhi angraiz ke talway chatnay london pohnchay hain. madar frosh harami
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Model Town.. 25 May..S Gill..Us ke Driver .assistant. Us ki bivi.masoom bachi par Jo zulam kia gia..Wahan hi SC ke judge beth tey hain. Rehtay hain..Kitnay sharam ki baat ha aisay justice system k lia..
lekan pata nahi kiyo.Allah swt ka dar in k ander Zara sa bhi nahi??
Suna ha ye namazain bhi parhtay hain...kia parh tey ho gein??
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان چار مہینوں میں جو ظلم پاکستانیوں پر توڑے گئے امریکی غلاموں نے لوگوں کو سوچنا پڑے گا کہ غلاموں کا غلام بن کر رہنا ہے یا اپنے ملک میں آزادی سے رہنا ہے ۔