اے آروائی نیوز کی بندش پر امریکہ کا تشویش کا اظہار

usam111h1h.jpg

پاکستان کے نامور نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز پر پابندی لگادی گئی، جس کی گونج امریکا تک جاپہنچی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اے آر وائی کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کردی گئی، امریکی محکمہ خارجہ نے چینل پر پابندی لگانے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس ، سول سوسائٹی پر پابندیوں کی خبروں سےآگاہ ہیں،متحرک پریس اور باخبر شہری کسی بھی آزاد قوم کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں جبکہ میڈیا پرپابندی اظہار رائے کی آزادی کو نقصان پہنچاتی ہے،پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں کیلئے جوابدہی کی کمی باعث تشویش ہے،
https://twitter.com/x/status/1558315398872928257
آزادی صحافت کی دعویدار حکومت نے گذشتہ روز 4 ہزار صحافیوں کا معاشی قتل کر ڈالا،رانا ثنا اللہ کی وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا،شوکاز دیئے بغیر اے آر وائی نیوز کی این او سی کینسل کی گئی۔

دوسری جانب عالمی میڈیا میں بھی بندش کی مذمت کی جارہی ہے، واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ پاکستان میں صحافیوں اور حزب اختلاف نے حکومتی اقدام کی مذمت کی، عوام میں مقبول ٹی وی چینل کی بندش پر صحافی سراپا احتجاج ہیں،عرب نیوز نے این اوسی منسوخی کےحکومتی اقدام کو پاکستانی صحافیوں نےمسترد کردیا،وائس آف امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کیا۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

A Jewish spokesman of Satanic evil empire showing concern after regime change operation in Pakistan by Zionist terrorist? Really..uff
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
usam111h1h.jpg

پاکستان کے نامور نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز پر پابندی لگادی گئی، جس کی گونج امریکا تک جاپہنچی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اے آر وائی کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کردی گئی، امریکی محکمہ خارجہ نے چینل پر پابندی لگانے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس ، سول سوسائٹی پر پابندیوں کی خبروں سےآگاہ ہیں،متحرک پریس اور باخبر شہری کسی بھی آزاد قوم کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں جبکہ میڈیا پرپابندی اظہار رائے کی آزادی کو نقصان پہنچاتی ہے،پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں کیلئے جوابدہی کی کمی باعث تشویش ہے،
https://twitter.com/x/status/1558315398872928257
آزادی صحافت کی دعویدار حکومت نے گذشتہ روز 4 ہزار صحافیوں کا معاشی قتل کر ڈالا،رانا ثنا اللہ کی وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا،شوکاز دیئے بغیر اے آر وائی نیوز کی این او سی کینسل کی گئی۔

دوسری جانب عالمی میڈیا میں بھی بندش کی مذمت کی جارہی ہے، واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ پاکستان میں صحافیوں اور حزب اختلاف نے حکومتی اقدام کی مذمت کی، عوام میں مقبول ٹی وی چینل کی بندش پر صحافی سراپا احتجاج ہیں،عرب نیوز نے این اوسی منسوخی کےحکومتی اقدام کو پاکستانی صحافیوں نےمسترد کردیا،وائس آف امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کیا۔
No need their approval.....bastards
 
360turn

Minister (2k+ posts)
This is great news, this proves who US administration is willing to sit down and talk with. This is big blow to imported hakoomat. This will only Improve ties with Imran Khan in long run. Best news I heard all day.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
Dual face snake!

nat geo desert GIF by National Geographic Channel
سر جی' میں نہیں سمجھتا کہ گورے اتنے کمینے ہو سکتے ہیں، کہ وہ کسی نیوز چینل کی بندش کا کہیں گے
دراصل یہ چوہدری انکل سام کا حقّہ تازہ کرنے والے کمّی کمین باجوے حرامزادے جیسے کمینے کا کام ہے

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ary amerika keliye itna eham kiyon hey. jabki 40 chor ka chief kehta hey ki amerika us ka dushman hey- yeh double game kis liye?