اگر یہ عمران خان کو کرش کرنے میں کامیاب ہو گئے تو پاکستان کا حشر کیا ہو گا؟

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
dekh lo 71 sala baba hey cricket ka tajarba bhi hey aor 3 saal 8 ma ka nakam wazır i azami ka bhi tajaruba hey
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نہیں ہو گا، کیا ہو گا۔۔۔
Pakistan will become poorer than African countries.It will be rule by the next generations of Shsrifs,Zardari and Fazlu.People will be held hostage by these criminal mafias.In short the country will be remain a basket case and survive through begging.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ نہیں ہو گا، کیا ہو گا۔۔۔
عوامی لیگ کو کرش کرتے وقت تیرے جیسے بوٹ چاٹیے یہی کہتے تھے لیکن پھر انہوں نے بنگلہ دیش بنا دیا
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں کی کتی قسمت۔ خان پر بات کرنے کے لئے فرح گوگی پنکی پیرنی ملی
ہم بولنے پر آئیں تو شروعات ہوگی 4 مہینے میں بچہ پیدا کرنے سے اور ختم ہوگی جندال کے ساتھ مری میں عیاشیاں
باقی کرپشن کے قصے تو ختم ہونے کے لئے شائد ایک صدی درکار ہو
یہ قوم اپنے محسنوں کے ساتھ ہمیشہ وہی کرتی ہے جو ہماری اوقات ہے۔ ایدھی صاحب سے لے کر عمران خان تک۔ ہم اسی قابل ہیں کہ ہمیں نواز زرداری جیسے لیڈر ملیں
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
there is some hope because of Ik, otherwise sellers will sell country for few dollars. sellers have been selling for 75 years.
India will destroy Pakistan now I am sure about that.