عمران خان پیغامات بھیج رہے ہیں کہ فارن فنڈنگ کیس پربات چیت کرو۔احسن اقبال

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1559218087735558144


وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اس وقت اپوزیشن سے این آراومانگ رہے ہیں، ہم سےپی ٹی آئی کے لوگ اس کیلئے رابطے کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے یہ دعویٰ سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کیجانب سے مفاہمت کے پیغامات آرہے ہیں اور کہا جارہا ہے کہ عمران خان کےکیخلاف فارن فنڈنگ کے کیس میں کارروائی روک دی جائے تو بیٹھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ ہم اس معاملے کو ایک ٹیسٹ کیس بنانا چاہتے ہیں، کیونکہ عمران خان خود کہتےہیں کہ بڑے اور چھوٹے کیلئے ایک جیسا قانون ہونا چاہیے، میں اگر عمران خان کی جگہ ہوتا تو میں سب سے پہلے خودکو احتساب کیلئے پیش کرتا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک شخص جو یہ کہتا ہو کہ سب کا احتساب ہونا چاہیے مگر وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کرنے کیلئے تیار نا ہو، وہ دوسروں سے حساب مانگے اور منی ٹریل کا مطالبہ کرے مگر اپنی منی ٹریل دینے کیلئے وہ تیار نہیں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اس کا ایک ڈرامہ ہے ایسےہی جیسے عوام کو کہتا چائے کی پیالی نہ پیو اور خود بھرہ انٹر چینج موٹر وے پر میکڈولنڈ پر کافی پیتا پکڑا گیا وہاں کہتا ہے ہماری تربیت نہیں بدتمیزی کرنے کی اور بعد وڈیو آئی جس میں یہ عمران خان اور نواز شریف کا موزانہ کرتے بدتمیزی کرتا پکڑ اگیا یہ رنگ باز جیلی پرو فیسر ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہو بجو اور کنفرم گشتی کا بچہ جو اپنی ماں کا دلا بن کر سیاست دان بنا ہو ایسا گشتی کا بچہ جھوٹ نا بھونکے ہو نہیں سکتا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نون لیگ نے عمران خان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا. نون لیگ احتساب کا آغاز خود سے کرے گی پھر عمران خان کو کٹہرے میں لائے گی
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پوچھ رہے ہیں اپنے اکاونٹس لے کر آو میں تمہیں بتاوں فان فنڈنگ کیا ہوتی ہے اور پارٹی فنڈ کیسے نواز شریف کے اکاونٹ میں گئے۔کتی کے بچے کبھی سچ کی توفیق ملے گی نہیں جھوٹ گھڑتے مریں گے