شہبازگل کیس کی سماعت:عدالت نے سیاسی بیانات سے روک دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے دلائل کا آغاز کردیا

جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہباز گل کی جسمانی ریمانڈ دینے کے بجائے جوڈیشل کردیا، جس سے تحقیقات رک گئیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

اسلام آبادہائیکورٹ نے شہباز گل کیس میں وکلاء کو سیاسی بات کرنے سے روک دیا

ایڈیشنل سیشن جج کے پاس جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست قابل سماعت تھی یا نہیں؟ دلائل جاری

حکومتی وکلاء کا موقف ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ انتظامی نہیں جوڈیشل آرڈر تھا،

ایڈیشنل سیشن جج کے پاس نظرثانی درخواست قابل سماعت تھی.
https://twitter.com/x/status/1559409115105054720
پہلے ایف آئی آر کالعدم کرنے کی درخواست کی سماعت کی جائے، شعیب شاہین کی استدعا

شہباز گل کیس؛ بظاہر یہ لگتا ہے کہ سیشن عدالت کا ایک فورم موجود ہے کہ وہ سپروائز کر لے،سیشن عدالت دیکھ لے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے کوئی غلط فیصلہ تو نہیں کر دیا، جسٹس عامر فاروق

ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جائے پھر تو بات ہی ختم ہو گئی، کسی ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنا سنجیدہ معاملہ ہے، جسٹس عامر فاروق

حکومتی درخواست میں ہائی کورٹ سے ریمانڈ مانگا گیا ہے، جو کہ ہائی کورٹ نہیں دے سکتی، جسٹس عامر فاروق

ایڈیشنل سیشن جج کے دائرہ اختیار پر حکومتی وکلاء کے دلائل مکمل،

شہباز گل کے وکلاء نے جوابی دلائل کا آغاز کردیا،

ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ درست ہے، لیگل ٹیم شہبازگل

حکومتی وکلاء کا موقف تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ غلط تھا کہ یہ درخواست ان کے پاس ناقابل سماعت تھی.

جتنا بھی سنگین الزام ہو، ملزم فیورٹ چائلڈ آف دی کورٹ ہوتا ہے، جسٹس عامر فاروق

ریمانڈ دینا میرا کام نہیں، میں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ ٹھیک یا نہیں؟ جسٹس عامر فاروق

ایڈیشنل سیشن جج کے دائرہ اختیار کے نقطے پر شہباز گل کی لیگل ٹیم کے دلائل ختم
حکومتی وکلاء کا جواب الجواب شروع

قائمقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق صاحب پہلے ایڈیشنل سیشن جج کے دائرہ اختیار کے نقطے پر فیصلہ سنائیں گے،
اگر میرٹس پر سننا ہوا تو کل سنیں گے.



https://twitter.com/x/status/1559404075367669760 https://twitter.com/x/status/1559404273963786240 https://twitter.com/x/status/1559404621109534723 https://twitter.com/x/status/1559405021254619136

 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Justice Farooq ka test case ha ye.According to laws..Magistrate aur session judge ne bohat saheeh verdict di.Remand ki koi appeal HC level tak suni hi nahi jati.Justice Farooq ko tu 5 mints mein ye appeal not maintainable qarar de deni chahay..Aur Session Judge agar pressure m nahi ha tu foran S Gill ki bail deni chahay.agar nahi deta tu IHC bail dey.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
S Gill kab bahir ata ha aur kab nahi wo tu jald pta chal jaya ga.Lekan Mujhay un bando ke naam chahain jinho ne S Gill par physical torture ke orders dia aur jinho ne torture kia...
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
298958589_363121752687204_2213507720182075188_n.jpg