اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جج زیبا چوہدری نے شہباز گل کی جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کو مزید 48 گھنٹے کیلئے پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں نے اس فیصلے کو انصاف کا قتل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ پولیس کومزید تشدد کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔
شہباز گل کی لیگل ٹیم کا ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے فیصلے کو فوری طور پر چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ہے اور لیگل ٹیم فوری طور پر اسلام آباد ہائی کورٹ روانہ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف ممکنہ فیصلے سے پہلے ہی آگاہ تھی، اس لیے درخواست کی تیاری پہلےہی کر لی گئی تھی۔
ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کی کاپی ملتےہی درخواست دائرکردی جائےگی شعیب شاہین ایڈووکیٹ،فیصل فرید ایڈووکیٹ،انتظارپنجو تھہ ایڈووکیٹ اور نعیم پنجو تھہ ایڈووکیٹ کی طرف سےدرخواست دائرکی جائےگی
تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کا شہباز گل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کا فیصلہ فوراً اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ