پاک فوج کے خلاف مہم، سابق آرمی افسر کے خلاف مقدمہ درج

15naveeddarFIAr.jpg

ریٹائرڈ فوجی افسر کو گرفتار کرنے کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقاتی ٹیم نے وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف گھنائونی سوشل میڈیا مہم کی مبینہ طور پر قیادت کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسر کو گرفتار کرنے کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقاتی ٹیم نے وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1559915452549124096
نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے سینئر صحافی زاہد گشکوری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج کے خلاف گھنائونی سوشل میڈیا مہم کی مبینہ طور پر قیادت کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسر کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ایف آئی آے تحقیقاتی ٹیم نے گرفتاری کے لیے وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی ہے۔

دریں اثنا سینئر صحافی زاہد گشکوری نے سما نیوز پر خبر بریک کرتے ہوئے کہا کہ اب تک ملی معلومات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف صارفین جو پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج کے خلاف گھنائونی سوشل میڈیا مہم چلا رہے تھے ان کو 135 نوٹسز بھیجنے کے علاوہ 20 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ان میں سب سے اہم پاک فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر نوید احمد ڈار ہیں جن کا تعلق راولپنڈی سے بتایا جا رہا ہے۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ میجر نوید احمد ڈار کے خلاف پیکا کی مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور وزارت داخلہ سے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے گرفتاری کی اجازت طلب کی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جن دفعات کے تحت ان پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے، ان کے تحت ان کی ضمانت نہیں ہو سکتی۔ سب سے زیادہ ایف آئی آر گوجرانوالہ میں کاٹی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4،4 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج کے خلاف کیے گئے ٹویٹس کا آڈٹ بھی کیا گیا ہے اور اس حوالے سے بہت سے اہم اشخاص کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گھنائونی سوشل میڈیا مہم چلانے والے 200 اشخاص میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جبکہ زیادہ تر افراد بیرون ملک مقیم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 7 لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندوں کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بھی اس حوالے سے کام کر رہی ہے اور ان تمام افراد کے معلومات بھی جمع کر لی گئی ہیں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
امپورٹڈ حکومت اب شہیدوں کی آڑ میں خوب بدلے لے گی. عوام پہلے ہی جرنیلز سے نفرت کرتے ہیں. باجوہ اور امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے اب عام فوجیوں سے بھی نفرت کرنے لگیں گے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
mulk bchana hai to
  1. fauji foundation ko band kero.
  2. DHA ka khatma..
  3. army chief or officers ki retirement ke baad maut tak mulk se bahir janay per pabandi..
  4. army chief or officers ki aulad ko mulk se bahir janay per pabandi...
  5. retired army officers ko siasat per pabandi
  6. retired officers ki baray baray ohdon per pabandi
in dallon ne mulk tabah ker dia hai
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
15naveeddarFIAr.jpg

ریٹائرڈ فوجی افسر کو گرفتار کرنے کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقاتی ٹیم نے وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف گھنائونی سوشل میڈیا مہم کی مبینہ طور پر قیادت کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسر کو گرفتار کرنے کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقاتی ٹیم نے وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1559915452549124096
نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے سینئر صحافی زاہد گشکوری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج کے خلاف گھنائونی سوشل میڈیا مہم کی مبینہ طور پر قیادت کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسر کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ایف آئی آے تحقیقاتی ٹیم نے گرفتاری کے لیے وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی ہے۔

دریں اثنا سینئر صحافی زاہد گشکوری نے سما نیوز پر خبر بریک کرتے ہوئے کہا کہ اب تک ملی معلومات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف صارفین جو پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج کے خلاف گھنائونی سوشل میڈیا مہم چلا رہے تھے ان کو 135 نوٹسز بھیجنے کے علاوہ 20 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ان میں سب سے اہم پاک فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر نوید احمد ڈار ہیں جن کا تعلق راولپنڈی سے بتایا جا رہا ہے۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ میجر نوید احمد ڈار کے خلاف پیکا کی مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور وزارت داخلہ سے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے گرفتاری کی اجازت طلب کی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جن دفعات کے تحت ان پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے، ان کے تحت ان کی ضمانت نہیں ہو سکتی۔ سب سے زیادہ ایف آئی آر گوجرانوالہ میں کاٹی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4،4 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کے شہداء اور سربراہ پاک فوج کے خلاف کیے گئے ٹویٹس کا آڈٹ بھی کیا گیا ہے اور اس حوالے سے بہت سے اہم اشخاص کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گھنائونی سوشل میڈیا مہم چلانے والے 200 اشخاص میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جبکہ زیادہ تر افراد بیرون ملک مقیم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 7 لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندوں کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بھی اس حوالے سے کام کر رہی ہے اور ان تمام افراد کے معلومات بھی جمع کر لی گئی ہیں۔
Major omission by this deliberate fraudulent narrative of GHQ gang.
We love Pakistan Army, NOT THE BASTARDS who are responsible of this American initiated conspiracy with GHQ Generals.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is se kuch nahi hona.Jo chahay karo.Ulta hi result nikalay ga..Meri baat likh lo..Is waqt Pak Army se nafrat sky high ki trah uper jaa rahi ha har din guzarnay ke sath sath.Jo ke Mulk ke lia bohat danger ho gi..Mulk bachao ya Neutrals bachao..Is ka faisla jald karna ho ga.before its too late..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
All these things indicate that regime change operation was just a small part real operation is yet to be unfolded
Nahi..Asal mein sab kuch hi ulat hota jaa raha ha regime change sazish ke baad.Is lia Neutrals ko kuch samjh nahi aa raha ha kia karain??.Is wajah se aisay decision ho rehay hain..
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Nahi..Asal mein sab kuch hi ulat hota jaa raha ha regime change sazish ke baad.Is lia Neutrals ko kuch samjh nahi aa raha ha kia karain??.Is wajah se aisay decision ho rehay hain..
You may be right but I think now they are attacking on the integrity of motherland planned agenda and the whole army is following the orders like slaves unbelievable
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
You may be right but I think now they are attacking on the integrity of motherland planned agenda and the whole army is following the orders like slaves unbelievable
Don't think so..Kisi ka bhi operation kabhi is trah nahi hota.Jo ho raha ha..Koi third class agency bhi is qadar mess wala plan nahi bana sakti.Mera khial ha ke ab ye sab apni naak bachanay m lagay howay hain.. Lekan in chand Generals se kuch bhi theek nahi ho raha..Ye medals le kar.IMF deals se khush ho rehay hain..Lekan Army aur Mulk ka baira gharaq kartay jaa rehay hain..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
You may be right but I think now they are attacking on the integrity of motherland planned agenda and the whole army is following the orders like slaves unbelievable
Army ke baqi Generals rooti ko chochi nahi kehtay..They know what is going on.In ki apni red line hoti ha..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Three years extension have made him extremely powerful all the top brass barring few are his trust worthy
Sir jee Army ka naam sirf 10..15 top Generals nahi hota..Lakho ki Army hoti ha...Sab dekh aur samjh rehay hain..
Aj kal ke door mein Awam ki support ke bina kisi baray Mulk ki Army survive nahi kar sakti.. Khas kar Pakistan jesay diverse country mein..Jis mein pehlay hi Army ke khalaf bohat hate majood ha..
 
Yes army structure is such only around ten people control whole rest are immaterial.
Resentment against boots is also reaching its peak