وزیراعظم اور کابینہ خوفزدہ ہیں ہیکرز سے آڈیوز کو خریدنا چاہتے ہیں: فواد

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان چوروں نے کونسا اپنی جیب سے خریدنی ہیں . غریب کے خون پسینے کی کمائی یا سیلاب زدگان کے لیے آیا ہوا پیسہ وہاں جھونک دیں گے . انکو کونسا کوئی پوچھنے والا ہے . نہ انکے ہم پیالہ و ہم نوالہ جرنیل نہ ہی کوئی باضمیر جج . آڈیٹر جنرل بھی کوئی چھانگا سا ہے وہ بھی انکی بدمعاشی سے صرف نظر کر کے اپنی نوکری بچائے گا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

امید ہے کہ حامد خان کے عمران کا رائٹ ہینڈ مقرر ہو جانے پر فواد اب اس سے سینگ پھنسا کر نہیں بیٹھ جائے گا
پارٹی مفاد میں اسے اپنی زبان کو لگام دینا سیکھنا ہو گا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Inn say baray haram zaday baygherat kanjar khandaan shayad dunya may nahi...

Fdl5wXMWIAEspcl
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied
جن دنوں مریم نواز کے داماد کے پلانٹ کا معاملہ چل رہا تھا انہیں دنوں میں طلعت حسین اور کچھ دیگر اینکر ٹویٹر پر بھارت سے تجارت شروع کرنے کے فوائد گنوا رہے تھے، اب سمجھ آئی کہ معاملات کہاں سے اور کیسے چلتے ہیں؟
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
ہیکر ہوکر کوئی چکر نہیں ہے، کوئی خاکروب یا چھوٹا موٹا ملازم ہے جو ان مغرور کنجروں کو نظر بھی نہ آتا ہوگا اور ایک دن اس نے ان کو ٹھٹوں سے پکڑنے کا فیصلہ کر لیا۔