11 سے 14 اکتوبر کے درمیان بڑا سیاسی زلزلہ آنے والا ہے۔۔رانا عظیم

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
رانا صاحب،، بس ٹلّی صاحب کا بھائی لگتا ہے
سو، ڈیڑھ پیش گوئیوں میں ا
یک آدھ تُکہ ھی لگتا ہے
جس دن امرتسری بھڑووں کو عدالتوں نے سزائیں دینا شروع کیں،، سمجھو
پاکستان میں انقلابِ خمینی آ گیا

 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے .یہاں غیر ملکی غلامی ہے . ان بے غیرتوں نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے . پاکستان کبھی آزاد نہیں ہوا تھا . کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کی اجازت صرف کسی غریب کو نہیں