انصار عباسی کی اپنے کالم کے ٹائٹل "فارن سازش بنا دیتے ہیں"پر معذرت

ansarb11h1h1.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے انگریزی اخبار سے منسلک سینئر صحافی انصار عباسی کو ان کے جھوٹ پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، جس پر صحافی نے اپنی غلطی کو تسلیم کیا۔

تفصیلات کے مطابق انگریزی اخبار دی نیوز سے منسلک انصار عباسی نے جنگ اخبار میں ایک کالم لکھا جس کا عنوان تھا "فارن سازش بنا دیتے ہیں" یہ عنوان سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ لیکڈ آڈیو سے منسوب کر کے نکالا گیا تھا جس پر انہوں نے ایک لمبی چوڑی تفصیل لکھ دی۔
Fdz-t2e-WQAE-yrx.jpg


اظہر مشوانی نے انصار عباسی کی کم علمی اور ان کے جھوٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ انصار عباسی رئیس المنافقین تو تھا ہی اب وہ اور اس کے ہینڈلرز عوام کی نظر میں لعنتی بھی بنتے جا رہے ہیں۔ آڈیو میں عمران خان کہہ رہا ہے کہ “یہ فارن سازش ہے” یہ لکھ رہے ہیں “اس کو فارن سازش بنا دیتے ہیں”۔
https://twitter.com/x/status/1575425558695100423
اظہر مشوانی کی ٹوئٹ پر جواب میں انصار عباسی نے لکھا کہ عمران خان کی آڈیو کے حوالے سے میں نے کل اپنے کالم میں یہ جملہ جب لکھا وہ آن لائن خبر میں موجود تھا جو آج صبح مجھے پتا چلا غلط تھا۔

https://twitter.com/x/status/1575415146461249536
انصار عباسی نے اس پر مزید کہا کہ اس غلطی پر میں معذرت خواہ ہوں۔ آن لائن جنگ ایڈیشن میں تصیح کی جا چکی ہے۔ پرنٹ ایڈیشن میں کل ان شااللہ تصحیح اور معذرت کر دی جائے گی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں مرتد کافر گشتی کے بچے حرام کے نطفے بلڈاگ نے اپنی گشتی ماں کے خصموں سے اسرائیل سے جو لائین آئی تھی اس کو پالتو کتا گروپ اور گشتی فراری کو دیدیا تھا قصور تو گشتی کے بچے حرام کے نطفی مرتد اور کافر کا ہے اسرائیل اور انڈیا کا ہے اس عباسی کا نہیں
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
مدینہ میں دو گروہ تھے ۔ ایک انصار تھے جنہوں نے مھاجرین کے ساتھ بھائ چارے کی مثال قائم کیا۔ دوسرے منافق تھے جنھوں نے مسلمانوں کے خلاف سازشے کی۔
اسکو انصار کہنا انصار صحابہ کی توہین ھے۔ یہ منافق عباسی ہے۔
 

yaar 20

MPA (400+ posts)
انصار عباسی منافق اعظم ،اور بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا ہے۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کتنا آسان ہے کہ ایک غلط بات جان بوجھ کر لکھ کر پریپیگنڈہ کرنا اور اسی سے جوڑ کرہزار دوسری باتیں بھی لکھ دینا اور جب مسئلہ ٹھنڈا ہوجائے تو ہلکی سی معذرت کر لینا۔ انصار عباسی صاحب سے کوئی پوچھے کہ اگر کوئی چینل آپ کی بیٹی کی رنگ رلیاں مناتی تصاویر چھاپ دے اور چھ دن بعد یہ کہہ کر معذرت کر لے کہ نہی وہ لڑکی انصار عباسی صاحب کی بیٹی نہی تھی تو آپ کے اس اخبار بارے کیا خیالات ہوں گے۔
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
کتنا آسان ہے کہ ایک غلط بات جان بوجھ کر لکھ کر پریپیگنڈہ کرنا اور اسی سے جوڑ کرہزار دوسری باتیں بھی لکھ دینا اور جب مسئلہ ٹھنڈا ہوجائے تو ہلکی سی معذرت کر لینا۔ انصار عباسی صاحب سے کوئی پوچھے کہ اگر کوئی چینل آپ کی بیٹی کی رنگ رلیاں مناتی تصاویر چھاپ دے اور چھ دن بعد یہ کہہ کر معذرت کر لے کہ نہی وہ لڑکی انصار عباسی صاحب کی بیٹی نہی تھی تو آپ کے اس اخبار بارے کیا خیالات ہوں گے۔
Exactly, millions of people who had read the first version, may miss the correction and apology.They know it very well and do it deliberately on a purpose, hence job done.
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
منافقئن کی شازشوں کے ساتھ زندگی گزانا مجبوری بھی ہے اور ہنر بھی۔ کمال تو یہ ہے کہ بندہ خود نہ دھوکہ دے اور نہ کھائے۔
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Iss munafiq ko saab pata tha... balkee saab se pehlee iss ko hee pata tha, pher bhe jan bojh ker behnchode ke hee