چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہیں، ہم اسمبلی میں چلے جائیں گے،عمران خان

ik1h1h2i11.jpg


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دو ٹوک کہہ دیا کہ صدر مملکت سائفر چیف جسٹس کو بھجواچکے ہیں، چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہے ہم اگلے دن اسمبلی چلےجائیں گے،اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘سوال یہ ہے ‘ میں ماریہ میمن کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیکس، سائفر معاملہ، ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی۔

عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ سائفر میں جو بھی باتیں آئی ہیں میں ان کا ذکرجلسوں میں کرچکا ہوں، یہ اس وقت آیا جب او آئی سی کا اجلاس ہونے جارہا تھا، ہم نے فیصلہ کیا کہ اجلاس سے قبل سائفر معاملے کو سامنے نہ لایا جائے،سائفرموجود ہے،جس میں سب کچھ لکھاہو اہےاوروہ چیف جسٹس کے پاس بھی ہے، صدر مملکت، اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی سائفر بھجوایا گیا، عارف علوی سائفر چیف جسٹس کو بھجواچکےہیں وہ کہہ دیں غلط ہے ہم اگلے دن اسمبلی چلےجائیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ سائفرمعاملے کو قومی سیکیورٹی کمیٹی کےسامنےرکھنے کے بعد ہم نے پبلک کیا، قومی سیکیورٹی کمیٹی میں فیصلہ کرچکے تھے کہ سائفر کو ڈی مارش کیا جائے، ڈی مارش کرنےسے پہلے ہماری جانب سے کسی ملک کا نام نہیں لیا گیا، ڈی مارش کرنےکےبعد سب کو پتہ چل گیا کہ کون سے ملک سے سائفرآیا؟

عمران خان نے کہا کہ آڈیو لیکس ایک بہت بڑی سیکیورٹی بریچ ہے، اس کے پیچھے کون ہے؟کیاہے؟مجھےبالکل نہیں پتہ، اتنا ضرور کہوں گا کہ یہ ملکی سلامتی کا معاملہ ہے،وزیراعظم کی کال ریکارڈ ہوکر پبلک ہورہی ہے تو یہ قومی سیکیورٹی پرسوالیہ نشان ہے،وزیراعظم کی ریکارڈنگ ہمارے دشمن کےپاس بھی پہنچ گئی ہوں گی،ایسا لگتا ہے کہ محفوظ لائن کی ریکارڈنگ ہوتی ہےجس کوہیک کیا گیا ہے۔

عمران خان نے بتایا کہ قومی سیکیورٹی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید کو بھی بلایا گیا انہوں نے کہا کہ ‘سائفردرست ہے ‘، سائفرمیں کہا جارہاہے کہ عمران خان کو ہٹادیں گےتو ہم معاف کردیں گے، اور یہ لوگ آجائیں گےتو ہم خوش ہوجائیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت آنے کے بعد میں تیار تھا کہ یہ لوگ مجھ پر جعلی کیسز بنائیں گے، اب تک مجھ پر 24 سے زائد ایف آئی آرز درج ہوچکیں تمام میں یکسانیت ہے، انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ یہ مجھے جیل میں ڈالنے کی کوشش کرینگے اور نااہل بھی کرائیں گے، میں ان تمام باتوں کے لئے تیار تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آخری مرتبہ جب مجھے پتہ چلا کہ پولیس آرہی ہےتو میں نے بیگ تیارکیاہواتھا، گرفتاری کی خبر پر عوام کی بڑی تعداد بنی گالہ پہنچ گئی، زیادہ لوگ جمع ہونے کے باعث شاید یہ لوگ مجھے گرفتار کرنے نہیں آئے، اپنی ٹیم کو آگاہ کرچکا ہوں کہ یہ کوئی بھی بہانہ کرکے یہ مجھے گرفتارکرسکتے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کا مطالبہ تو ان لوگوں کا تھا،جب دھرنےدیتے تھے کہ ہم الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں، اب یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، میں آگاہ کررہا ہوں کہ یہ الیکشن اس وقت کرائیں گے جب مجھےنااہل کرالیں گے،ان لوگوں کی سیاست کا ایک ہی مقصد ہے کہ چوری کا پیسہ محفوظ بناناہے، ان کی چوری روکنے کیلئےسب سے بڑاخطرہ میں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ میں کسی صورت این آراو نہیں دوں گا، یہ لوگ پچھلے ساڑھے تین سال این آراو لینےکی کوشش کرتےرہے، جس کے لئے انہوں نے ہرقسم کی بلیک میلنگ کی، مجھے اسمبلی میں تقریر نہیں کرنے دی، فیٹف پر بھی بلیک میلنگ سے باز نہ آئے، انہیں خبردار کرتا ہوں کہ میں ان کے راستےمیں کھڑاہوں کسی صورت این آراو نہیں لینےدوں گا۔

پروگرام کی میزبان ماریہ میمن نے عمران خان سے سوال کیا کہ ایوان صدرمیں آپ کی کسی اہم شخصیت سےملاقات ہوئی تھی؟جس پر انہوں نے کہا کہ ‘ اس سوال پرسچ میں بولوں گا نہیں, جھوٹ میں بولتا نہیں’، اس کا جواب اسحاق خاکوانی سے پوچھ لیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویلڈن عمران خان اب بال چیف جسٹس کے کورٹ میں ہے میک اٹ ُاو ر بریک اٹ ویسے اس چیف کی جگہ کوئی دبنگ چیف ہوتا چاہے فائزعیسئ ہوتا تو اس وقت ملکی معاملات بے قابو نا ہوتے ایک حرام کے ُ نطفے لعنتی خنزیر نے عمران کی حکومت کو بھونک کر فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کرایا اس گشتی کے بچے کی حرام زدگی تھی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I still can't understand why Boths CJs..advises PTI to go to NA?What is the logic behind this?PTI ke pass majority nahi.Kisi bill ko pass honay se rook nahi saktay..sirf NA m shor shraba ya walk out kar saktay hain. Rahi baat raise voices on wrong doing in NA..tu PTI tu wo bohat hi excellent way m daily jalso.PC..events mein kar rahi ha.
 
Last edited:

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Is it not enough when all traitors got together wiped out their criminal records, and rewarded ministries
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
I still can't understand why Boths CJs..advises PTI to go to NA?What is the logic behind this?PTI ke pass majority nahi.Kisi bill ko pass honay se rook nahi saktay..sirf NA m shor shraba ya walk out kar saktay hain. Rahi baat raise voices on wrong doing in NA..tu PTI tu wo bohat hi excellent way m daily jalso.PC..events mein kar rahi ha.
Bcz they cant do shit... They cant fair make decisions on PTI petitions thus advising khan to go back and dont be pain in our ass
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ابلیس نے بھی جنت میں واپس جانے کے لئے پاکستانی ہائی کورٹس سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس نے کہا سرٹیفائڈ چور فراڈئے حرامُزادے منی لانڈر گشتی کے بچے واپس حکومت میں آسکتے تو میں جنت میں جا سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں جا سکتا اس لئے ہائی کورٹس نے بھی اب فیصلہ کرنا ہے کہ کیسے اس کو
Facilitate
کیا جائے کیونکہ دراصل شیطان کو تھرو پرو پر چینل یعنی کسی بھی کرپٹ جرنیل کے تھرو آنے کا کہا ہے انکئ آشیرواد اور مک مکا کے بغیر کوئی حرام توپی نہیں ہوسکتی ہے
 
Last edited: