سائفرصرف کاغذ کا ٹکڑانہیں،ریاست کی امانت ہے،مریم نواز

maryam1111.jpg

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے سائفر کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کردی، ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ یہ سائفر صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاست پاکستان کی امانت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی امانتوں میں خیانت کرکے ریاست کےمفادات کو پامال کرنے والے کو نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ پھر کسی فارن ایجنٹ کو ڈالروں کے عوض سیاسی بھیس بدل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی ہمت نا ہو۔
https://twitter.com/x/status/1576502477348048896
اس موقع پر مریم نواز نے #مجھ_سے_سائفر_گم_گیا کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے مزید لکھا کہ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں، سائفر ہی غائب کر دیا۔ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے مجھ سے سائفر ہی غائب کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1576503345908355073
دوسری جانب وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی سیاست بچانے کیلیے خطرناک کھیل کھیلا، عمران خان کا سازش کا بیانیہ اب دفن ہوگیا ہے،آڈیو لیکس نے ثابت کردیا کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کا نعرہ صرف ٹانک ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

گشتی گیراجن کی تشہیر بند کی جائے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
کل تک یہ کہتی تھی سائفر یعنی خط ہے ہی نہیں آج کہتی ہے وہ چوری ہو گیا یار یہ کتنے جھوٹ بولتی ہے

خط اس لیے نہیں دکھایا، کیوں کہ کوئی خط تھا ہی نہیں، مریم نواز

FSF4MFrX0AALYGo.jpg
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
maryam1111.jpg

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے سائفر کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کردی، ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ یہ سائفر صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاست پاکستان کی امانت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی امانتوں میں خیانت کرکے ریاست کےمفادات کو پامال کرنے والے کو نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ پھر کسی فارن ایجنٹ کو ڈالروں کے عوض سیاسی بھیس بدل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی ہمت نا ہو۔
https://twitter.com/x/status/1576502477348048896
اس موقع پر مریم نواز نے #مجھ_سے_سائفر_گم_گیا کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے مزید لکھا کہ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں، سائفر ہی غائب کر دیا۔ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے مجھ سے سائفر ہی غائب کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1576503345908355073
دوسری جانب وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی سیاست بچانے کیلیے خطرناک کھیل کھیلا، عمران خان کا سازش کا بیانیہ اب دفن ہوگیا ہے،آڈیو لیکس نے ثابت کردیا کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کا نعرہ صرف ٹانک ہے۔
تو وہ چیف جسٹس کے پاس تمہارا طلاق نامہ پڑا ہوا ہے
عجیب تحفہ جنا ہے گنجے نے ، جھوٹ دو سو فیصد اعتماد کے ساتھ بولتی ہے ، اس پر دنیا کے تمام ماہرین نفسیات کو ایک جگہ پر بیٹھ کر ایک بین الاقوامی ریسرچ کرنی چاہئے
 
Last edited:

mskhan

Minister (2k+ posts)
maryam1111.jpg

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے سائفر کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کردی، ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ یہ سائفر صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاست پاکستان کی امانت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی امانتوں میں خیانت کرکے ریاست کےمفادات کو پامال کرنے والے کو نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ پھر کسی فارن ایجنٹ کو ڈالروں کے عوض سیاسی بھیس بدل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی ہمت نا ہو۔
https://twitter.com/x/status/1576502477348048896
اس موقع پر مریم نواز نے #مجھ_سے_سائفر_گم_گیا کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے مزید لکھا کہ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں، سائفر ہی غائب کر دیا۔ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے مجھ سے سائفر ہی غائب کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1576503345908355073
دوسری جانب وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی سیاست بچانے کیلیے خطرناک کھیل کھیلا، عمران خان کا سازش کا بیانیہ اب دفن ہوگیا ہے،آڈیو لیکس نے ثابت کردیا کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کا نعرہ صرف ٹانک ہے۔
It’s good that this whore accepted now that cypher is real.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I really don't know whether to cry or laugh at their moronic stupidity. This biatch who is responsible for dawn leaks is talking about the trust of state! Where is the facepalm emoji when you need it.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Pmln could have used this narrative months back, when IK started his offensive, but at that time they settled with the childish approach of-cypher/ letter tha hi nahi.

Pmln failed to nab IK in dozens of fake cases they launched against him, so they are trying their luck in ‘cypher scandal’.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Cypher may be stolen by PMLN. They remembered after six months that copy of cypher is mixing.
We must not forget that thieves are back in PM office since six months.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور گشتی فراری گشتی کے بچے نواز شریف حرامی کنجر ٹبر کے گشتی کے بچے کی کی زنا کی ڈبل شفٹ لگانے والی گشتی بھونکتی تھی کہ کہ سائفر ایک کہانی ہے یہ قطری رلھیل کنجر ٹبر کی گشتی بھونکتی ہے فارن آفس میں اسے ڈرا فٹ کیا ہے کیا وہ سائفر اصلی ہوکر اس گشتی کے پچھواڑے سے نکلا ہے یا نواز شریف حرام زادے کے پچھواڑے سے
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Any minutes of official meetings are normally kept in digital format on a secure database which can be printed when needed.
Does she think the awaam is so stupid that they would believe the shit she is spouting about a single copy of the cypher being stolen. I guess she thinks everyone is like her jahil supporters.
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
pehlay Kaghaz ka tokra tha, tu BATTI BANA k charha liya
ab Niklnay k bad Govt. ki amanat hogaya, qu k yeh PMLN k under sa hokay aya ha Batti ki sorat ma,